counter easy hit

صاحبزادہ پیر تبارک علی شاہ آستانہ عالیہ شکریہ شریف کی صدر عوامی شہری اتحاد ملک ناصر کی رہائشگاہ پر آمد

Sahibzada Pir Ali Shah

Sahibzada Pir Ali Shah

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز مذہبی شخصیت صاحبزادہ پیر تبارک علی شاہ آستانہ عالیہ شکریہ شریف کی صدر عوامی شہری اتحاد ملک ناصر کی رہائشگاہ پر آمد ملک ناصر علی سراج ملک اشرفی ، ملک محمد دین ، ملک سبحان ، مرزا ثاقب ، دیگر نے والہانہ استقبال کیا اس موقع پر ملک ناصر نے صاحبزادہ پیر تبارک علی شاہ آستانہ عالیہ شکریہ شریف کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا ا س موقع پر پیر تبارک علی شاہ نے ملک شفیع مجاہد سے بھی ملاقات کی اس تقریب میں سراج ملک اشرفی ، رانا مہتاب اسلم ، ملک محمد دین ، ملک سبحان ، مرزا ثاقب سمیت دیگر نے شرکت کی ملک ناصر علی نے تمام احباب کا آمد پر خصوصی شکریہ ادا کیا ۔