ڈوگہ کالونی میں ایکشن کرتے ہوئے نشہ کرتے ہوئے درجن بھر افراد کو گرفتار کر لیا
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)تھانہ صدر پولیس نے ایس ایچ او شہباز ہنجرا کی قیادت میں ڈوگہ کالونی میں ایکشن کرتے ہوئے نشہ کرتے ہوئے درجن بھر افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے ہیروئن اور نشہ آور انجکشن بھی برآمد کر لئے گئے۔ ملزمان کو تھانہ صدر کھاریاں کی حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔ […]








