counter easy hit

ممتاز قادری کو پھانسی دے کر حکومت نے عذاب خداوندی کو دعوت دی ہے، لیاقت علی جلالی

God, Ali Jalali

God, Ali Jalali

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) جلالیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے رہنما حافظ لیاقت علی جلالی نے غازی ممتاز قادری کو پھانسی دے کر حکومت نے عذاب خداوندی کو دعوت دی ہے۔ شریعت کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ ممتاز قادری کا اقدام غیر شرعی نہیں ہے۔ اس کے بعد حکومت کی طرف سے ممتاز قادری کو پھانسی دینا اسلام دشمنی اور نبی کریم ﷺ سے غداری کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ممتاز قادری کی نماز جنازہ میں لاکھوں عاشقان مصطفی 249ﷺ شرکت کرکے اسے خراج تحسین پیش کریں گے۔