counter easy hit

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ اہل اسلام کیلئے تمام خوشیوں سے بڑھ کر مسرت کا دن ہے ,چوہدری تنویراشرف خواص پور

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ اہل اسلام کیلئے تمام خوشیوں سے بڑھ کر مسرت کا دن ہے ,چوہدری تنویراشرف خواص پور

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازسیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین چوہدری تنویراشرف خواص پور نے اپنے بیان میں کہاکہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ اہل اسلام کیلئے تمام خوشیوں سے بڑھ کر مسرت کا دن ہے ۔اس دن انسان کو انسانیت کی حقیقت سے شناسائی ہوئی۔ نفرتیں مٹ گئیں اور محبتوں کے چراغ روشن ہوئے ۔آج جلوس میلاد […]

رپورٹر ڈاکو دیکھ کر بنک ڈکیتی کی لا ئیو رپورٹنگ چھوڑ بھاگ نکلا

رپورٹر ڈاکو دیکھ کر بنک ڈکیتی کی لا ئیو رپورٹنگ چھوڑ بھاگ نکلا

امریکی ریاست مینی سوٹا کے شہر روچیسٹر میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب ایک ٹی وی رپورٹر بنک ڈکیتی پر لائیو کوریج دے رہا تھا اور بنک لوٹنے والا سامنے آ گیا تو ، رپورٹر، آئی ہیو ٹو گو ، کہہ کر رفو چکر ہو گیا ۔ روچیسٹر (نیٹ نیوز) عالمی […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ ابھی تک ختم نہیں ہوئی :چودھری نثار علی خان

دہشتگردی کیخلاف جنگ ابھی تک ختم نہیں ہوئی :چودھری نثار علی خان

دہشتگرد سرحد پار بھاگ رہے ہیں اور موقع کی تلاش میں ہیں ، آج اسلام آباد میں کسی غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کا کوئی اہلکار نہیں: قومی اسمبلی میں خطاب اسلام آباد (یس اُردو) چودھری نثار نے قومی اسمبلی میں بات کرتے ہوئے کہا ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی ، […]

رینجرز تعیناتی کے معاملہ کو متنازعہ نہ بنایا جائے :خورشید شاہ

رینجرز تعیناتی کے معاملہ کو متنازعہ نہ بنایا جائے :خورشید شاہ

کیا ستم ظریفی ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی ویڈٰو وزیر داخلہ کے پاس پہنچ گئی لیکن وزیراعلیٰ سندھ کے پاس نہیں پہنچی :اپوزیشن لیڈر سکھر (یس اُردو) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وفاق سے کردیا شکوہ ، کہتے ہیں کہ یہ ستم ظریفی ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی ویڈیو وزیر داخلہ کے پاس پہنچ گئی […]

کراچی میں لندن شہر کی طرز پر بنی خوبصورت شاہراہ

کراچی میں لندن شہر کی طرز پر بنی خوبصورت شاہراہ

شاہراہ کے عین درمیان میں شروع سے آخری کونے تک چار یا پانچ پانچ فٹ کے فاصلے سے مخصوص برطانوی طرز کے پول لگے ہیں ہر پول پر ایک جانب پاکستان کسٹم اور دوسری جانب سبز قومی پرچم لگا ہوا ہے کراچی (یس اُردو) کراچی شہر میں لندن جیسی ایک شاہراہ ہے ، شاہراہ پر […]

اینیمنٹڈ فلم “کنگ فو پانڈا تھری ” کا نیا ٹریلر جاری

اینیمنٹڈ فلم “کنگ فو پانڈا تھری ” کا نیا ٹریلر جاری

فلم سیریز کے پہلے حصے نے دو ہزار آٹھ اور دوسرے نے دو ہزار گیارہ میں ریلیز ہو کر ریکارڈ بزنس کیا تھا لاہور (یس اُردو ) مارشل آرٹ کا ماہر پانڈا ایک بار پھر اپنی دلچسپ حرکتوں سے شائقین کو محظوظ کرنے آرہا ہے ۔ نئی اینیمیٹڈ ایکشن فلم کنگ فُو پانڈا تھری کا […]

نیا سعودی اتحاد اچھی پیشرفت، شمولیت کا فیصلہ پارلیمنٹ سے کروانا چاہئیے:ماہرین

نیا سعودی اتحاد اچھی پیشرفت، شمولیت کا فیصلہ پارلیمنٹ سے کروانا چاہئیے:ماہرین

پاک فوج براہ راست کسی بھی لڑائی میں شامل نہیں ہوسکتی، پاک سعودی اتحاد فطری ہے ،پاکستان کومحدودتعاون کرنا چاہئیے ، ،کوئی خفیہ معاہدہ نہیں ہوا:ماہرین کی دنیا فورم سے گفتگو لاہور (رپورٹ۔ یس اُردو) عسکری و امور خارجہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فطری […]

اسلام مخالف مواد : باجی راو مستانی کو پاکستان ریلیز میں پریشانی

اسلام مخالف مواد : باجی راو مستانی کو پاکستان ریلیز میں پریشانی

اس فلم میں جو کہ تاریخی ڈرامہ ہے ، بالواسطہ طور پر مسلم مخالف مواد موجود ہے ۔ اس لئے پاکستان کے سنسر بورڈ نے فلم کے مواد پر اعتراض کر دیا ہے ، گویا پاکستان ریلیز ہونے میں باجی راو مستانی کو لاحق ہوئی ہے پریشانی ۔ کراچی (نیٹ نیوز ) امریکی خبر رساں […]

پنجاب:سانحہ پشاور کے بعد 287 قیدیوں کو لٹکایا جا چکا

پنجاب:سانحہ پشاور کے بعد 287 قیدیوں کو لٹکایا جا چکا

دہشتگردوں کو پھانسیوں سے حساس جیلوں کو کالعدم تنظیموں کی دھمکیوں میں بھی کمی آ چکی ہے لاہور(یس اُردو ، رپورٹ) سانحہ پشاور کے بعد حکومت کی طرف سے سزائے موت پر عائد پابند ی ختم کرنے کے نتیجہ میں ایک سال میں پنجاب کی جیلوں میں بند سزائے موت کے منتظر خطرناک دہشتگردوں سمیت […]

چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 19 افراد ملبے تلے دب گئے

چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 19 افراد ملبے تلے دب گئے

کان میں آگ لگنے سے مسلسل اٹھنے والے دھویں کے باعث ریسکیو اہلکاروں کو امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے تاہم ملبے میں پھنسے ہوئے 19 افراد کو نکالنے کے لئے کام جاری ہیں ۔ بیجنگ (یس اُردو) چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے انیس افراد ملبے میں دب گئے ہیں ۔ […]

ترکی غیر قانونی طور پر آنے والے چار پاکستانی ملک بدر

ترکی غیر قانونی طور پر آنے والے چار پاکستانی ملک بدر

ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ترکی کی طرف سے ملک بدر کیے گئے چار پاکستانی ترکی سے آنے والی پرواز کے ذریعہ بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچا دیا گیا تاہم ائیرپورٹ حکام نے ان پاکستانیوں کو جہاز سے باہر آنے سے روک دیا اسلام آباد (یس اُردو) ترکی نے غیرقانونی طور پر آنے والے چار پاکستانیوں […]

بھارت: اے ٹی ایم مشین کی سخاوت، لوگوں کا ہجوم لگ گیا

بھارت: اے ٹی ایم مشین کی سخاوت، لوگوں کا ہجوم لگ گیا

بھارتی شہر سکار میں اے ٹی ایم مشین سے طلب کی گئی رقم سے 5 گنا زیادہ نکال رہی تھی یعنی 1000 درج کرنے والے کو 5000 مل رہے تھے نئی دہلی (یس اُردو) بھارت میں ایک اے ٹی ایم مشین نے ایسی سخاوت کا مظاہرہ کیا کہ سینکڑوں لوگ اس کی طرف دوڑ کھڑے […]

پاکستان دہشت گردی کے خلاف چونتیس اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا حصہ بن گیا

پاکستان دہشت گردی کے خلاف چونتیس اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا حصہ بن گیا

فیصلہ دہشتگردی کیخلاف اپنے موقف کے باعث کیا ، بھارت کے ساتھ بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں :ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد (یس اُردو ) ترجمان دفتر خارجہ نے دہشتگردی کیخلاف 34 ممالک کے فوجی اتحاد کا حصہ بننے کی تصدیق کی ہے ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 34 ملکی اتحاد کا خیرمقدم […]

کیلی فورنیا حملہ آور جوڑے کے دہشت گردوں سے روابط نہیں تھے : ایف بی آئی

کیلی فورنیا حملہ آور جوڑے کے دہشت گردوں سے روابط نہیں تھے : ایف بی آئی

کیلی فورنیا میں 14 افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے والے جوڑے کے خلاف اس بات کے شواہد نہیں ملے کہ وہ دہشت گردوں کی ٹیم کا حصہ تھے ۔ وہ متاثر ضرور تھے ، لیکن انھوں نے یہ کارروائی داعش کی ہدایت کے تحت نہیں کی ۔ لاس اینجلس (نیٹ نیوز ) امریکی […]

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ میں مزید سات روز کی توسیع کر دی

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ میں مزید سات روز کی توسیع کر دی

آئندہ سماعت پر چیئرمین نیب کا اتھارٹی لیٹر پیش کرنے کا حکم ، زیادہ اثر والی دوائیں لینے سے جسم پر زخم ہوگئے ہیں :ڈاکٹر عاصم کراچی (یس اُردو) احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ میں سات روز کی توسیع کر دی ، نیب ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ میں مزید توسیع کے لئے احتساب […]

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں : اسد حکومت کے خلاف ثبوت ہیں : ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں : اسد حکومت کے خلاف ثبوت ہیں : ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ نے شامی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اذیتی مراکز میں ہزاروں افراد کی ہلاکت کی دستیاب تصاویر اِس بات کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے کہ اسد حکومت نے انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا ہے ۔ دمشق (نیٹ نیوز) عالمی میڈ یا کے مطابق اِس مناسبت سے انسانی حقوق کے […]

ایٹمی ہتھیار : امریکی قانون سازوں کی پاکستانی امداد بند کرنے کی دھمکی

ایٹمی ہتھیار : امریکی قانون سازوں کی پاکستانی امداد بند کرنے کی دھمکی

امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی تیسری بڑی ایٹمی قوت بننے کی کوشش میں ہے اس لئے اس کی امداد بند کی جائے ، تا ہم نمائندہ خصوصی اولسن نے کہا کہ اوباما انتظامیہ کے خیال میں پاکستان کی معاونت امریکا کے بہترین مفاد میں ہے کیونکہ یہ ملک […]

سعودی بلاگر بدوی کے لئے یورپی یونین کا سخاروف انعام

سعودی بلاگر بدوی کے لئے یورپی یونین کا سخاروف انعام

یورپی یونین کا انسانی حقوق کا سخاروف انعام سعودی بلاگر رائف بدوی کو دے دیا گیا ہے ۔ بدوی سعودی عرب میں کئی سالہ سزائے قید کاٹ رہے ہیں اس لئے یہ انعام ان کی اہلیہ انصاف حیدر نے وصول کیا ۔ برسلز (نیٹ نیوز ) جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے شوہر کے […]

محترمہ الماس شبی کوقلب و نظر سے خوش آمدید!

محترمہ الماس شبی کوقلب و نظر سے خوش آمدید!

جگنو انٹرینشل کی جانب سے الماس شبی کی سالگرہ کے موقع پر ادبی نشست کا اہتمام میں بڑے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں بسنے والے اہل ذوق میں ایک بھی ایسا نہیں جو الماس شبی کے نام و کام سے باخوبی واقف نہ ہو۔شعروادب کے فروغ کیلئے انکی […]

اورنج لائن ٹرین منصوبہ، چرچ کی زمین ایکوائر کرنے پر مقدمہ درج

اورنج لائن ٹرین منصوبہ، چرچ کی زمین ایکوائر کرنے پر مقدمہ درج

مسیحی برادری کی جانب سے یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اورنج لائن منصوبے کے حوالے سے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے اور نہ ہی متعلقہ حکام سے اجازت لی گئی لاہور (یس اُردو) اورنج لائن ٹرین منصوبے کے لیے چرچ کی زمین ایکوائر کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر […]

راولپنڈی: سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے بینک ملازمہ جاں بحق ، ایک زخمی

راولپنڈی: سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے بینک ملازمہ جاں بحق ، ایک زخمی

ریسکیو کے مطابق راولپنڈی کے علاقے صدر میں واقع نجی بینک کے سیکورٹی گارڈ سے اچانک گولی چل گئی ، فائرنگ کی زد میں آ کر بینک کی ملازمہ حنا اور بینک میں موجود شہری حارث زخمی ہو گئے راولپنڈی (یس اُردو) راولپنڈی کے علاقے صدر میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے خاتون بینک ملازمہ […]

سعودی عرب نے عراق میں 25 سال بعد سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

سعودی عرب نے عراق میں 25 سال بعد سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

سعودی عرب اور عراق کے درمیان سفارتی تعلقات دو ہزار چار میں بحال ہوئے تھے۔ بغداد: (یس اُردو) عراق کے سابق صدر صدام حسین کی انیس سو نوے میں کویت پر چڑھائی کے بعد دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات منقطع ہو گئے تھے۔ سعودی عرب نے اپنا سفارتخانہ بند کر کے سفیر اورعملے کو واپس […]

اسپین کے وزیراعظم کو انتخابی مہم کے دوران ایک شخص نے مکا دے مارا

اسپین کے وزیراعظم کو انتخابی مہم کے دوران ایک شخص نے مکا دے مارا

اسپین کے وزیراعظم ماریانو راجوئے کو انتخابی مہم کے دوران ایک شخص نے مکا رسید کر دیا۔ فوٹیج میڈیا پر اپ لوڈ کر دی گئی جسے چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد نے دیکھا ہے۔ میڈرڈ: (یس اُردو) ہسپانوی میڈیا کے مطابق پونتی ویدرا شہر میں وزیراعظم راجوئے لوگوں سے بات چیت کر رہے تھے کہ […]

گھوٹکی :مفت دودھ نہ دینے پر پولیس اہلکار کا دودھ فروش پر تشدد

گھوٹکی :مفت دودھ نہ دینے پر پولیس اہلکار کا دودھ فروش پر تشدد

بھٹائی چوک میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں سمیت دودھ فروش کو مار پیٹ کے بعد بازار میں گھسیٹا اور دکان میں موجود تمام دودھ بھی گرا کر ضائع کر دیا گھوٹکی (یس اُردو) گھوٹکی میں دودھ مفت میں نہ دینے پرپولیس اہلکار ساتھیوں سمیت دودھ فروش پر ٹوٹ پڑا ۔ بھرے بازارمیں تشدد کا نشانہ […]