By Yesurdu on January 12, 2016 چھوٹا ناروے, کہلاتا ہے دلچسپ اور عجیب

کراچی … …..پاکستان میں ایسا بھی ایک گاؤں ہے جس کا ہر مکین دوہری شہریت کا حامل ہے،جہاںمحل نما بنگلوں،ان میں لگے ائیر کنڈیشن اور بنگلوں کے آگے کھڑی کاریں مکینوں کی امارت کی کہانیاں سنا تی ہیں۔جی ٹی روڈ پر اسلام آباد سے 140کلومیٹر کے فاصلے پرعالم پورگوندلاںگاؤں واقع ہے۔ اس گاؤں میں دو […]
By Yesurdu on January 12, 2016 برف سے تیار 12فٹ بلند, کچھوے کا مجسمہ دلچسپ اور عجیب

نیو برائٹن…….امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر نیو برائٹن میں تین بھائیوں نے برف سے تراش خراش کے12فٹ اونچا کچھوابناڈالا۔ برف سے دیوہیکل مجسمے تیار کرنے کے حوالے سے مشہور ان تینوں بھائیوںآسٹن،کونراور ٹریوربارٹز نے نومبر کے وسط میں برف سے کچھوے کو تراشنے کا کام شروع کیا اور کئی گھنٹوں کی کڑی محنت کے […]
By Yesurdu on January 12, 2016 بھارت میں مرحومہ, بیوی کی یاد میں ایک اور تاج محل دلچسپ اور عجیب

لکھنو…….بھارتی ریاست اترپردیش کے ریٹائرڈ پوسٹ ماسٹر نے مرحوم اہلیہ سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا۔پائی پائی جوڑ کر محبت کا تاج محل بنا لیا لیکن ایک خلش اب بھی اس کے دل میں باقی ہے۔ برسوں پہلے آگرہ کا تاج محل،مغل بادشاہ کی اپنی اہلیہ محبت کی نشانی بنا۔لیکن اترپردیش کے ایک گاؤں […]
By Yesurdu on January 12, 2016 اجاگر کرتے فن پاروں کی نمائش, تھراپی کے تصور کو دلچسپ اور عجیب

کراچی ……کراچی میں مصور اور ماہر نفسیات کے آرٹ کے منفرد فن پاروں کی نمائش جاری ہے جو آرٹ تھراپی کے تصور کو اجاگر کررہے ہیں۔ذہنی الجھنوں اور جزباتی کشمکش کا کھلا اظہار لیے مصور ڈاکر سید علی واصف کے ان بیشتر فن پاروں میں واضع طور پر نمایاں یہ ڈپریشن اور ناامیدی ماہر نفسیات […]
By Yesurdu on January 12, 2016 شردھا کا34منزلہ, عمارت سےرقص شوبز

ممبئی ……بالی ووڈ کی فلم ‘عاشقی ٹوسے شہرت پانے والی شردھا کپورنے ایک اشتہار کے لئے ممبئی کے فائیو اسٹار ہوٹل کی34منزلہ عمارت سے عمودی انداز میں لٹک کررقص کرنے کا خطرناک اسٹنٹ سرانجام دے کر سب کو حیران کردیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کے اسٹنٹ کرکے […]
By Yesurdu on January 12, 2016 ایڈونچر فلم زولینڈر2, کے نئے کلپ جاری شوبز

نیویارک……ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی ایڈونچر فلم زولینڈر2 کے نئے کلپ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ ہالی وڈ اداکاروہدایتکار و رائٹر بین اسٹیلر کی یہ سنسنی خیز فلم 2001کی بلاک بسٹر فلم “زولینڈر”کا سیکوئل ہے۔ جس کی کہانی گزشتہ فلم کی طرح ڈریک اور ہینسل نامی دو ایسے ماڈلز کے گِرد گھوم رہی […]
By Yesurdu on January 12, 2016 نئی وڈیو جاری, ڈان آف جسٹس کی شوبز

نیو یارک……ہالی وڈ کے دو نامور سپر ہیرو بیٹ مین اور سپر مین ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ بکھیرنے کو تیار ہیں، اسی سلسلے میں ایکشن اور تھرل سے بھرپور سنسنی خیز فلم “بیٹ مین ورسز سپر مین، ڈان آف جسٹس” کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں۔ ہدایتکار زیک سنیڈر کی اس فلم […]
By Yesurdu on January 12, 2016 بری لاسن, بہترین اداکارہ شوبز

کراچی……امریکی ریاست کیلیفورنیا اور اس کا مشہور مقام بیورلی ہلز اس وقت فلمی ستاروں سے چمک اٹھا جب گولڈن گلوب ایوارڈز 2016 کا میلہ سجا ۔ یہ علاقہ اور اس میں ہونے والی ہالی ووڈ فلموں کی اس تقریب نے دنیا جہاں کے ٹی وی چینلز کو اپنی جانب متوجہ کرلیا اور تبھی سے یہ […]
By Yesurdu on January 12, 2016 امیتابھ اور فرحان, کی وزیرمداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام شوبز

ممبئی……بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور فرحان اخترکی نئی فلم وزیرکا جادو مداحوں پر نہ چل سکا ۔فلم ‘وزیر 2دنوں میں صرفبارہ اعشاریہ73کروڑ روپے کی کمائی ہی کرسکی۔ راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں امیتابھ شطرنج کے ایک معذور کھلاڑی کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ […]
By Yesurdu on January 12, 2016 لیونل میسی پانچویں, مرتبہ فیفا پلیئر آف ایئر کھیل

زیورخ……ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالرلیونل میسی فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ لے اُڑے، اس دوڑ میں اُنہوں نے کرسٹیانو رونالڈ اور نیمار کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سال 2015 کا بہترین فٹ بالر کون ہوگا، یہ جاننے کے لیے تقریب زیورخ میں ہوئی جہاں فیفا مینز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کے علاوہ مزید […]
By Yesurdu on January 12, 2016 پی آئی اے کی فتح, کےساتھ اختتام پذیر کھیل

کراچی……قومی کھیل کی قومی چیمپئن شپ کئی نشیب و فراز سے گزر کر دفاعی چیمپئن پی آئی اے کی فتح سے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی،کئی سال بعد ہاکی کلب آباد نظر آیا، شائقین کا شور اور ہلہ گلہ عروج پر رہا۔ چیمپئن شپ میں پہلی بار ویڈیو ریفرل سسٹم کو بھی متعارف کرایا گیا، جس […]
By Yesurdu on January 12, 2016 آسٹریلیا سے نیو زی لینڈ پہنچ گئی, پاکستان کرکٹ ٹیم کھیل

آکلینڈ……پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے ،پاکستانی ٹیم کراچی سے براستہ دبئی پہلےسڈنی پہنچی جہاں سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈپہنچ گئی ہے۔پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ میں پہلے شاہد آفریدی کی قیادت میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی،پہلا میچ […]
By Yesurdu on January 12, 2016 اور احمد شہزاد, شاہد آفریدی کھیل

آکلینڈ ……پاکستان ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی اور اوپنر احمد شہزاد آکلینڈ میں کھانا کھانے نکلے ،لیکن مقامی کرنسی نہ ہونے کی وجہ سے ان کے کھانے کا بل ایک پاکستانی نے ادا کر کے دونوں کھلاڑیوں کو مشکل سے بچا لیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز […]
By Yesurdu on January 12, 2016 عرفان احمد کیخلاف, میچ فکسنگ کی تحقیقات کھیل

ہانگ کانگ……میچ فکسنگ کا ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آگیا، آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عرفان احمد کے خلاف میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ہانگ کانگ کے انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمد پر معلومات چُھپانے کا الزام ہے، ان سے میچ […]
By Yesurdu on January 12, 2016 میکسیکو میں ٹریفک حادثہ، 20 افراد ہلاک بین الاقوامی خبریں

میکسیکو سٹی……میکسیکو میں ٹریفک حادثے کے دوران 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔حادثہ میکسیکو کی خلیجی ریاست وراکروز کے شہر کورڈوبا میں پیش آیا، جہاں مسافروں سے بھری بس پُل سے نیچے گہری کھائی میں جاگری۔بس میں 45 افراد سوار تھے جن کے بارے میں حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وہ فٹ […]
By Yesurdu on January 12, 2016 بم دھماکے, عراق میں کئی بین الاقوامی خبریں

بغداد …..عراق کے دارالحکومت بغداد میں شاپنگ سینٹر پر حملے اور کئی بم دھماکوں میں 51 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہیں، داعش نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں شاپنگ سینٹر پر حملے اور کئی بم دھماکوں میں کم سے کم 51 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو […]
By Yesurdu on January 12, 2016 آسٹریلیا :گرمی میں کمی، ہوائیں چلنا بند بین الاقوامی خبریں

سڈنی……. آسٹریلیا کے مغربی علاقے میں گرمی کی شدت اور ہواؤں کی رفتار میں کمی کے باعث جھاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پانا آسان ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جھاڑیوں میں چھ روز قبل لگنے والی اس شدید آگ کے باعث دو افراد ہلاک، 71 ہزار ہیکٹر (1 لاکھ 75 ہزار ایکڑ) رقبے پر […]
By Yesurdu on January 12, 2016 سعودی حمایت کا اعلان, عرب لیگ کا بھی بین الاقوامی خبریں

قاہرہ……..خلیج تعاون کونسل کے بعد عرب لیگ نے بھی ایران کے مقابلے میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے کی سلامتی داؤ پر لگا رہا ہے،وہ خطے میں اپنی بالادستی قائم کرنے کے لئے فرقہ واریت کا سہارا لینے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ عرب ممالک کے […]
By Yesurdu on January 12, 2016 2محنت کشوں کو بچالیا گیا, عمارت کےباہر پھنسے بین الاقوامی خبریں

ہیوسٹن……امریکی شہر ہیوسٹن میں 75 منزلہ عمارت کے باہر پھنسے صفائی کرنے والے 2 محنت کشوں کو بچالیا گیا ۔ ہیوسٹن فائر ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق Chase ٹاور کی 71 ویں منزل پر کھڑکیوں کی صفائی کے دوران مشین کے تار ٹوٹ جانے سے 2 محنت کش تقریبا ایک گھنٹے تک زندگی اور موت […]
By Yesurdu on January 12, 2016 بھیجی گئی رقوم, تارکین وطن کی کاروبار

کراچی…..جولائی تا دسمبر 2015 کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں 6 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 9 ارب 73 کروڑ ڈالر سے زیادہ وطن بھیجے […]
By Yesurdu on January 12, 2016 جی معاہدہ, قطر سے ایل این کاروبار

اسلام آباد ……وفاقی وزیر پیٹرولیم نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو پیش کردیا گیا ہے، وزارت دفاعی پیداوار کا کہنا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں امریکا اور برطانیہ سمیت 7 ممالک کو اسلحہ فروخت کیا گیا ۔وفاقی وزیر پٹرولیم […]
By Yesurdu on January 12, 2016 سعودی سفارتخانے, پر حملہ بین الاقوامی خبریں

تہران ……..ایرانی ذرائع ابلاغ نے پاسداران انقلاب کی جانب سے تہران میں واقع سعودی عرب کے سفارت خانے پر بلوائیوں کے ذریعے حملہ کرانے کی منظم منصوبہ بندی کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایک ہفتہ پیشتر تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملہ پاسداران انقلاب کی طے شدہ منصوبہ کا نتیجہ تھا۔ غیر […]
By Yesurdu on January 12, 2016 خام تیل کی قیمت 12, سال کی کم ترین سطح پر کاروبار

واشنگٹن …..امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، خام تیل کی قیمت 31اعشاریہ22 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، خام تیل کی قیمت 33 ڈالر 16 سینٹ سے کم ہو کر31 ڈالر22 سینٹ […]
By Yesurdu on January 12, 2016 دہشتگردی کی حمایت کا الزام درست نہیں،بھارتی وزیر بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی ……بھارتی وزیر رام ولاس پسوان نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کی حمایت نہیں کرتا، دہشتگردی کا الزام درست ہوتا تو پاکستان میں حملے نہ ہوتے ۔ پٹھان کوٹ حملے نے پاک بھارت کشیدگی دوبارہ بڑھا دی، ایسے میں مودی سرکار کے ہی ایک وزیر رام ولاس پسوان کا بیان سامنے آیا ہے […]