counter easy hit

امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر

 lowest level in 12 years

lowest level in 12 years

واشنگٹن …..امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، خام تیل کی قیمت 31اعشاریہ22 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، خام تیل کی قیمت 33 ڈالر 16 سینٹ سے کم ہو کر31 ڈالر22 سینٹ فی بیرل ہوگئی ۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر امریکا میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ، امریکی خام تیل کی قیمت 1 اعشاریہ 94 ڈالر فی بیرل کی کمی سے 2003 ءکے بعد کم ترین سطح پر آگئی، گزشتہ ہفتے امریکی خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا تھا۔