counter easy hit

جماعت اسلامی پی پی112کے زونل ذمہ داران اور یوسی امراء وقیمین کااہم اجلاس

JI PP 112 and UC officials

JI PP 112 and UC officials

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ) جماعت اسلامی پی پی112کے زونل ذمہ داران اور یوسی امراء وقیمین کااہم اجلاس آج بروز بدھ کو عبداللہ ہسپتال لالہ موسیٰ میں منعقد ہورہاہے،جماعت اسلامی پی پی112 کے ذرائع کے مطابق زونل امیر چوہدری عرفان صفی نے زونل نظم تمام عہدیداران اور حلقہ پی پی112کے یوسی امراء وقیمین کااجلاس �ج بروز بدھ بتاریخ 13جنوری 2016ء کو طلب کیاہے جس میں آئندہ دعوتی منصوبہ عمل پر گفتگو ہوگی۔