counter easy hit

’ ویلڈن چوہدری محمداشرف دیونہ ایم پی اے

 MPA Chaudhry mhmdasrf

MPA Chaudhry mhmdasrf

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)’’ ویلڈن چوہدری محمداشرف دیونہ ایم پی اے‘‘دس سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکاراللہ رکھاپینٹروالی گلی کی تعمیر کرواکراہل علاقہ کے دل جیت لئے، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ محلہ نظام پورہ گلی پینٹراللہ رکھاوالی عرصہ دس سال سے ٹوٹ پھوٹ چکی تھی لیکن صاحبان اقتدارکی نظروں سے اوجھل ہوچکی تھی،علم ہونے پر ایم پی اے چوہدری اشرف دیونہ نے گلی کا وزٹ کیااور فوری طورپرگلی اور نالیوں کی تعمیرکا حکم دیا،غلام محی الدین بٹ،ملک محمدندیم،محمدصدیق قصاب،مہرمظہرحسین ،میاں عادل احسان،عدنان بیگ نے پینٹر اللہ رکھاوالی گلی کی تعمیرشروع کرانے پر چوہدری محمداشرف دیونہ ایم پی اے کا شکریہ اداکیاہے