counter easy hit

پنجاب میں صنعتیں چار ماہ بند رہتی ہیں، وزیرپیٹرولیم

 Punjab are closed for four months

Punjab are closed for four months

اسلام آباد…….. وزیرپیٹرولیم شاہدخاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صنعتیں چار ماہ بند رہتی ہیں، سردیوں میں پنجاب کی صنعتوں کو گیس کی سپلائی بالکل بند ہو جاتی ہے۔
وزیرپیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے سینیٹ کو بتایا کہ سندھ میں بھی صنعت کو اب گیس کی فراہمی ایک دن کے لیے بند کی جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں گیس کی40 فیصدکمی کاسامنا ہے، پنجاب میں صبح اورشام کےاوقات میں گیس مل رہی ہے، مارچ تک مزید گیس سسٹم میں شامل کریں گے۔