counter easy hit

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، جنوبی افریقاکےسات وکٹ پر267 ررنز

 South unbeaten 267 rrnz

South unbeaten 267 rrnz

جوہانسبرگ…….جنوبی افریقانےانگلینڈکےخلاف سیریز کےتیسرےٹیسٹ کےپہلےدن ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئےسات وکٹ پر267 ررنز بنالئے۔
جنوبی افریقا کا کوئی بیٹسمین بڑا اسکور بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا، ڈین الگر 46 اور ہاشم آملہ 40 رنز بناکر نمایاں رہے۔پہلے دن کے اختتام پرمیزبان انگلینڈ نے سات وکٹ پر 267 رنز بنائے تھے، کرس مورس 26 اور رباڈا20 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔انگلینڈ کی جانب سے اسٹون فن اور بین اسٹوکس نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔