By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 deceived, Khurshid Shah, people, PML, power, pursuit, اقتدار, حصول, خورشید شاہ, دھوکہ, عوام, مسلم لیگ اہم ترین, مقامی خبریں

سکھر : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملک میں 18 گھنٹے تک ہونے والی لوڈ شیڈنگ کے باعث شہری عذاب کی زندگی […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 Almas Khan Gohar, appointed, Eminent British scholar, Resident Director, برطانوی سکالر, ریذیڈنٹ ڈائریکٹر, مقرر, ممتاز, گوہر الماس خان تارکین وطن

برطانیہ (ایس ایم عرفان طاہر سے) معروف یو رپین تھینک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ) نے ممتاز برطانوی سکا لر، سیاسی، سماجی و ادبی شخصیت اور سیکرٹری جنرل سائو تھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الماس خان کو برطانیہ میں اپنا ریذیڈنٹ ڈا ئر یکٹر مقرر کر دیا ہے۔ انکو یہ عہدہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 Asif Majeed Sheikh, elegant style, italy, Mohammad Rashid, آصف مجید شیخ, اٹلی, خوبصورت انداز, محمد راشد تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) آصف مجید شیخ آف دوبئی اور محمد راشد آف پرتگال کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 56
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 Execte, Federal Interior Minister, Investigation, report, Scandal, submitted, اسکینڈل, ایگزیکٹ, تحقیقاتی, رپورٹ, وفاقی وزیرداخلہ, پیش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو ایف آئی اے نے ایگزیکٹ اسکینڈل سے متعلق اب ہونے والے والی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی۔ وزارت داخلہ میں چوہدری نثار کی زیر صدارت ایگزیکٹ اسکینڈل سے متعلق اجلاس جاری ہے جس میں ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سمیت دیگر اعلی حکام شریک ہیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 Complete, new, somia khan, songs, video recording, ریکارڈنگ, سومیہ خان, مکمل, نئے, ویڈیو گانے تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) سومیہ خان نے اپنے نئے ویڈیو گانے علی علی کی ریکارڈنگ مکمل کرا دی ہے، اس ویڈیو کے ڈائریکٹر اور اشعار کے ایس کاظمی ہیں اور یہ ویڈیو حضرت لال شہباز قلندر کے عرس پر ریلیز کی جائے گی۔ سومیہ خان کا کہنا ہے کہ مجھے یہ ویڈیو مکمل کرا کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 altaf hussain, congratulations, lahore, outstanding achievement, Pakistan team, الطاف حسین, شاندار کامیابی, لاہور, مبارکباد, پاکستان ٹیم لاہور, کھیل

لاہور : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے 6 سال بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پہلے ٹی 20 میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو کو دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کی ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ پہلے ٹی 20کرکٹ […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 conspiracy, islamabad, Jahangir Tareen, Judicial Commission, realities, thumbs, اسلام آباد, انگوٹھوں, جوڈیشل کمیشن, جہانگیر ترین, حقائق, سازش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں حقائق سامنے آ رہے ہیں۔ انگوٹھوں کے نشان سے متعلق سازش کوبے نقاب کرناہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ہمارے تحفظات پرابھی تک کوئی جواب نہیں دیا۔جوڈیشل کمیشن […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 chief minister, continued, Exact, Investigation, Qaim Ali Shah, Scandal, Sindh, اسکینڈل, ایگزیکٹ, تحقیقات, جاری, سندھ, قائم علی شاہ, وزیر اعلی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کہتے ہیں کہ ایگزیکٹ اسکینڈل پر تحقیقات جاری ہیں، الزامات ثابت ہونے پر قانون کے مطابق کاروائی کی جائیگی۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ تعلیمی نمائش کے دورے کے موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جعلی […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 Accused, guarantee, Habib Jan Baloch, rashid, Uzair Baloch, warrant, حبیب جان بلوچ, راشد, ضمانت, عذیر بلوچ, ملزمان, وارنٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے دو بچوں سمیت 8 افراد کے قتل کے مقدمے میں عذیر بلوچ ، حبیب جان بلوچ ، راشد لاڈلہ سمیت 26 ملزمان کے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں دو بچوں سمیت 8 افراد کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 consider, government, housing scheme, islamabad, low income, Nawaz Sharif, اسلام آباد, حکومت, غور, نواز شریف, کم آمدن, ہاوسنگ سکیم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت پر ہاوسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نواز شریف نے ایس پی ٹیک پرائیویٹ لمٹیڈ کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کو کم آمدن […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 cast, director, film, Heroin, Moammar Rana, Sehgal modest, Sikandar, حیا سہگل, سکندر, فلم, معمر رانا, ڈائریکٹر, کاسٹ, ہیروئن شوبز, لاہور

لاہور : ماڈل واداکارہ حیا سہگل معمررانا کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم کی ہیروئن سائن ہوگئی ہیں جس کی افتتاحی تقریب 31 مئی کو کراچی میں ہوگی۔ تفصیل کے مطابق معمررانا بطور ڈائریکٹر فلم سکندر بنائیں گے جس کو پروڈیوس ان کی اہلیہ مہناز رانا کر رہی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اس فلم کا […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 akshay kumar, bollywood, Facebook, Fashion Designer, Mumbai, player, اکشے کمار, بالی ووڈ, فیس بک, فیشن ڈیزائنر, ممبئی, کھلاڑی شوبز

ممبئی : بالی ووڈ کے سپر اسٹار خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار بھی فیشن ڈیزائنر بن گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پراکشے کمارنے کہا کہ وہ جلد ہی آن لائن شوپنگ ٹی وی چینل پر اپنے ڈیزائن کردہ ملبوسات فروخت کے لئے پیش کریں گے، یہ ملبوسات ناصرف فیشن کے عین […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 Dr ataalrhman, Exact, fake, former Chairman, HEC, list, universities, ایچ ای سی, ایگزیکٹ, جعلی, سابق چیرمین, فہرست, ڈاکٹر عطاالرحمان, یونیورسٹیز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ہائرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عطاالرحمان کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹ سے متعلق جن یونیورسٹیز کی فہرست دیکھی وہ سب جعلی ہیں اور یہ بین الاقوامی سطح پر فراڈ ہورہا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطاالرحمان کا کہنا تھاکہ ایگزیکٹ والے یقیناً مجرم ہیں جو لاکھوں معصوم لوگوں کے مستقبل […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 baby, debris, falling, multan, muzaffarabad, roof, schools, اسکول, بچے, مظفر آباد, ملبے, ملتان, چھت, گرنے اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : مظفرآباد میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ملتان کے نواحی علاقے مظفر آباد میں واقع نجی اسکول میں بچے زیر تعلیم تھے کہ اسکول کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 39 بچے ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 aspirations, brussels, kashmir, Kashmiris, solutions, syed ali raza, برسلز, حل, خواہشات, علی رضا سید, مسئلہ کشمیر, کشمیریوں تارکین وطن

برسلز (پ۔ر) مسئلہ کشمیر ایک قوم کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور یہ مسئلہ کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوتا اس وقت تک خطے میں امن نہیں آ سکتا۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے برلن میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 رحمت, Allah, Mercy, Shaban, Syed Ali Jilani, value, virtue, اہمیت, خدا, سید علی جیلانی, شعبان, فضیلت تارکین وطن

سوئیٹزرلینڈ : خدا کی ذات بڑی غفور و رحیم ہے اور بندوں سے بے انتہا محبت کرتی ہے اور خدا چاہتا ہے کہ اپنی رحمت کے پھول نچھاور کرتا رہے، بندوں کے ساری زندگی کے گناہ وہ صرف دل سے گرائے گئے دو آنسو کے عوض معاف کر دیتا ہے اور صرف یہ بھی نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 Groups, individuals, Investigation, Safora tragedy, significant progress, terrorists, افراد, اہم پیشرفت, تحقیقات, دہشتگردوں, سانحہ صفورا, گروپ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سانحہ صفورا چورنگی میں معصوم افراد کے خون سے ہاتھ رنگنے والے دہشت گردوں کے بارے میں تحقیقاتی اداروں نے خاصی پیش رفت کی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد گروپ کے 13 کارندے بیرون ملک فرار ہیں تاہم ان کے 23 ساتھی اب بھی پاکستان میں موجود ہیں۔ گروپ پولیس […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 appointment, Birmingham, Council House, event, new Lord Mayor, organized, اہتمام, برمنگھم, تعیناتی, تقریب, لارڈ مئیر, نئے, کونسل ہائوس تارکین وطن

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) کونسل ہا ئوس میں نئے لارڈ مئیر کی تعیناتی کے حوالہ سے ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں اعلیٰ فوجی آفیسران ، بیورو کریٹس، ایم پی و کونسلر زحضرات اوردیگر اعلیٰ عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر تقریب کے آغاز میں لارڈ مئیر […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 aishwarya rai, Film Festival, focus, people, purple dress, ایشوریا رائے, توجہ, عوام, پرپل ڈریس, کینزز فلم فیسٹول شوبز

کینرز: کینزز فلم فیسٹول میں بولی ووڈ کی ملکہ حسن ایشوریا رائے پرپل کلر کے اسٹائلش ڈریس میں ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں۔ کینزز میں دنیا بھر سے آئے فلمی ستارے اپنی سج دھج کے ساتھ مرکز نگاہ بنے ہوئے ہیں، فیسٹیول میں منفرد اور دلچسپ فلموں کی رونق کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 firing, Incidents, karachi, person killed, شخص ہلاک, فائرنگ, واقعات, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملیر کے علاقے ماڈل کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر صولت حسین نامی شخص زخمی ہو گیا۔ مقتول ہوٹل کا مالک تھا،واقعے کے وقت رکشے میں گھر جارہا تھا کہ 3 موٹرسائیکل سوار افراد نے اسے لوٹنے […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 actor, Discover, need, Pooja Bhatt, اداکار, دریافت, ضرورت, پوجا بھٹ شوبز

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ کہتی ہیں کہ ریچا چڈھا کو گلیمرس میں دیکھنا علیحدہ بات مگر وہ بڑی باصلاحیت فنکارہ ہیں۔ اپنے ایک بیان میں پوجا بھٹ نے کہا کہ اداکاروں کو خود کو دوبارہ دریافت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ یہ فلم انڈسٹری کی ضرورت ہوتی ہے کہ وہ اپنے […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 Lords Test, new zealand, runs, wickets, رنز, لارڈز ٹیسٹ, وکٹوں, کیویز کھیل

لندن : لارڈز ٹیسٹ میں کیویز نے انگلینڈ کو کرارا جواب دیتے ہوئے 2 وکٹ پر 303رنز جوڑلیے، کین ولیمسن 92 اور روس ٹیلر47رنز کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں، دونوں کے درمیان اب تک تیسری وکٹ کیلیے 155رنز کی شراکت بن چکی، انگلینڈ کی برتری اب محض 86رنز باقی رہ گئی، اس سے قبل میزبان […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 charsadda, injured, mosque, suicide attack, افراد زخمی, خودکش حملہ, مسجد, چارسدہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

چارسدہ : شب قدر میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور مسجد کا سابق پیش امام تھا۔ چارسدہ کے علاقے شب قدر کی کونڑا کالونی میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کرکے زخمیوں کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 chief minister, Corps Commander Karachi, governor, meeting, ملاقات, وزیر اعلیٰ سندھ, کور کمانڈر کراچی, گورنر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : گورنر ہاؤس کراچی میں کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا اور ان فیصلوں پر تیزی سے عملدرآمد کے لئے مختلف تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔ ملاقات میں سانحہ صفورا میں […]