By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Chairman, fake, imran khan, islamabad, Nadra, Vote, اسلام آباد, جعلی, عمران خان, نادرا, ووٹ, چیئرمین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جوڈیشل کمیشن میں چیئرمین نادرا کے بیان پر برہم ہو گئے۔ سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ چیئرمین نادرا نے جوڈیشل کمیشن میں زبردست انکشاف کیا ہے۔ وہ کیسے کہہ سکتے ہیں ووٹ جعلی نہیں ہیں۔ اگر شناختی کارڈ سے […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 cultural, Kyrgyzstan, meeting, Nawaz Sharif, pakistan, Prime Minister, ثقافتی, ملاقات, نوازشریف, وزیراعظم, کرغزستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

بشکیک : وزیراعظم نواز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے میزبان ہم منصب سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ کرغزستان کے وزیراعظم سے ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف کا کہناتھاکہ دونوں ملک مشترکہ ثقافتی اور مذہبی ورثے کے حامل ہیں ، دونوں ملک خطے […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 areas, killed, lyari, Operation, Rangers, terrorist, دہشت گرد, رینجرز, علاقوں, لیاری, کارروائی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : لیاری میں رینجرز اور گینگ وار کے درمیان مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق گینگ وار کے ارشد پپو گروپ سے ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے لیاری کے مختلف علاقوں چاکیواڑہ اور جان آباد میں کارروائی کی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Army, burden, islamabad, Judge, remarks, supreme court, اسلام آباد, بوجھ, جج, ریمارکس, سپریم کورٹ, فوج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے 18 ویں اور 21 ویں آئینی ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 245 کے تحت فوج کا کام دہشت گردوں کے خلاف لڑنا ہے لیکن فوج کو جج بنا کر اس پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 decision, Interior Minister, karachi, Sindh, Sohail Anwar Siaal, سندھ, سہیل انور سیال, فیصلہ, وزیر داخلہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : رکن سندھ اسمبلی سہیل انورسیال کووزیر داخلہ سندھ بنانےکا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور ان کی تقریب حلف برداری آج ہی ہوگی۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 AS Qamar, beautiful artist, elegant style, gujarat, teenager, اے ایس قمر, خوبصورت آرٹسٹ, خوبصورت انداز, نوجوان, گجرات تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) گجرات کے نوجوان خوبصورت آرٹسٹ اے ایس قمر کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 131
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 ceremony, Gaddafi Stadium, lahore, performing, singer, well known, تقریب, قذافی سٹیڈیم, لاہور, معروف, پرفارم, گلوکار لاہور, کھیل

لاہور : پاکستان میں 6 سال بعد عالمی کرکٹ کی واپسی پر رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جہاں ملک کے نامور گلوکار عینی، علی ظفر اور شہزاد رائے اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔ پاکستان کے ویران میدان آباد ہونے کی خوشی میں قذافی سٹیڈیم میں معروف گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Foreign Office, Minister Khalil Ullah Qazi, nuclear deal, nuclear state, responsible, saudi arabia, ایٹمی, جوہری معاہدے, خارجہ خلیل اللہ قاضی, دفتر خارجہ, ذمہ دار, ریاست, سعودی عرب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے کہا کہ ایگزیکٹ کی جانب سے مبینہ جعلی […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 diamond, gifts, Mira, New Delhi, Rings, Shahid Kapoor, انگوٹھی, تحفہ, شاہد کپور, میرا, نئی دلی, ہیرے شوبز

نئی دلی : بالی ووڈ کے اداکار شاہد کپور نے اپنی منگیتر میرا راجپوت کو قیمتی انگوٹھی کا تحفہ دیا ہے جس کی مالیت 23 لاکھ روپے ہے۔ شاہد کپور جلد ہی اپنی منگیتر میرا راجپوت سے شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے نئی دلی میں میرا راجپوت کے گھر پر منگنی […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 aamir khan, authority, discipleship, Mumbai, Ranbir Kapoor, اختیار, رنبیر کپور, شاگردی, عامر خان, ممبئی شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی باقاعدہ شاگردی اختیار کرلی ہے۔ دیئے گئے انٹرویو کے دوران رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں کسی بھی فلم کی کامیابی کے لئے اس کی تشہیر بھی بڑی اہم ہوتی ہے اور اس کے لئے مختلف طریقے اختیار […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 country, deserted, field, lahore, pakistan, Zimbabwe, زمبابوے, لاہور, ملک, میدان, ویران, پاکستان لاہور, کھیل

لاہور: ملک میں عالمی کرکٹ نہ ہونے کے باعث 6 سال سے ویران میدان کل سے ہرے بھرے ہوں گے۔ پاکستان اور زمبابے کے خلاف کل ٹی ٹوئنٹی میچ سے سیریز کا آغاز ہوگا جب کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بچے شروع ہوگا جب کہ میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے قذافی […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Army Chief, General Raheel, quetta, reached military officers, speaking, آرمی چیف, جنرل راحیل, خطاب, فوجی افسران, پہنچ گئے, کوئٹہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، ائیرپورٹ پر کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کمانڈ اینڈ سٹاف […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 court, defense, dylan Walsh, evidence surfaced, Exact, ایگزیکٹ, دفاع, شواہد, عدالت, منظر عام, ڈیکلن والش اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیویارک : پاکستانی کمپنی ایگزیکٹ کا بھانڈا پھوڑنے والے امریکی صحافی ڈیکلن والش نے کہا ہے کہ وہ ابھی اپنی سٹوری میں بہت سے شواہد منظر عام پر نہیں لائے، چیلنج کیا گیا تو عدالت میں اپنی خبر کا دفاع کریں گے۔ نیویارک ٹائمز کے صحافی ڈیکلن والش کا کہنا تھا کہ ایگزیکٹ سکینڈل سے […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Asif Ali Zardari, attendance, found, full immunity, Reference assets, اثاثہ جات ریفرنس, آصف زرداری, حاضری, مل گیا, مکمل استثنا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں سابق آصف علی زرداری کو حاضری سے مستقل استثنا دے دیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے کیس کی سماعت کی۔ سابق آصف علی زرداری کےخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، سابق صدر آصف زرداری سخت سیکیورٹی میں عدالت کے سامنے پیش […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Abdul Malik Baloch, Cabinet, demand, meeting, today, اجلاس, آج, صوبائی کابینہ, طلب, عبد المالک بلوچ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے تجویز پر غور کیا جائے گا۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان صوبائی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11بجے وزیر […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Chaudhry Shujaat, karachi, meeting, Pervez Musharraf, Pir Pagara, Pir Pagara meeting, ملاقات, پرویز مشرف, پیر پگارا, چودھری شجاعت, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف، چوہدری شجاعت اور پیر پگارا کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں متحدہ مسلم لیگ کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 honest, leader, pakistan, Quaid, sincere, siraj ul haq, ایماندار, رہنما, سراج الحق, قائداعظم, مخلص, پاکستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

نوشہرہ : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو 68 سالہ تاریخ میں قائداعظم کے بعد کوئی بھی مخلص اور ایماندار رہنما نہ ملا، چوروں لٹیروں اور ڈاکووٴں نے ملک میں کرپشن اور لوٹ مار کرکے ملک کو دیوالیہ بنا دیا ہے۔ کرپٹ مافیا نے چترال سے کراچی تک پورے […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Exact scandal, global, infamous, pakistan, Tahir Ashrafi, ایگزیکٹ اسکینڈل, بدنام, طاہر اشرفی, عالمی سطح, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پاکستان علما کونسل کے سیمینار کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایگزیکٹ کمپنی کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر بدنام ہوا۔ کراچی میں پاکستان علماء کونسل کی جانب سے استحکام پاکستان سیمینار منعقد کیا گیا، جس کی سربراہی حافظ محمد طاہر اشرفی نے کی۔ سیمینار میں علامہ شمس الرحمان، علامہ احسان […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Decide, elections, multan, people, today, آج, ضمنی انتخاب, عوام, فیصلہ, ملتان اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : پی پی 196 میں سابق صوبائی وزیر وحید آرائیں کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی سیٹ پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ چودہ امیدوار میدان میں ہیں تاہم اصل مقابلہ ن لیگ کے رانا محمودالحسن اور تحریک انصاف کے رانا عبد الجبار کے درمیان ہے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی میدان […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 hollywood, new trailer, pixels, released, science fiction movie, جاری, سائنس فکشن فلم, نیا ٹریلر, پکسلز, ہالی ووڈ شوبز

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”پکسلز” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم ایڈم سینڈلر اور پیٹر ڈِنکلیج نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ سائنسدانوں نے 1982 میں مختلف ویڈیو گیمز خلا میں بھیجیں تاکہ خلائی مخلوق سے رابطہ ہو سکے لیکن خلا سے ان ویڈیو گیمز کے کرداروں کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 3-Bahadur, animated movie, exhibition, first, pakistan, presentation, بہادر, تھری ڈی اینیمیتڈ فلم, نمائش, پاکستان, پہلی, پیش شوبز, لاہور

لاہور : سینما گھروں میں تین بہادر فلم نمائش کے لیئے پیش کر دی گئی۔ فلم کی کہانی بچوں کی اخلاقی، جسمانی اور ذہنی تخلیقات کی عکاس ہے۔ فلم میں بچوں اور والدین دونوں کے لئے مثبت پیغام دیا گیا ہے۔ آسکر ایوارڈ جیتنے والی فلم کی ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے نے فلم میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 anyhm Dix, Chicago Black Hawks, defeat, National Ice Hockey League, انیہم ڈکس, شکاگو بلیک ہاکس, شکست, نیشنل آئس ہاکی لیگ کھیل

کیلیفورنیا : کیلیفورنیا میں جاری نیشنل آئس ہاکی لیگ میں شکاگو بلیک ہاکس کی ٹیم نے میزبان ٹیم انیہم ڈکس کو تین دو سے شکست دے دی۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کھیلے گئے آئس ہاکی کے میچ میں مہمان ٹیم شکاگو ٹیم نے آغاز سے ہی حریف ٹیم انیہم ڈکس پر دباؤ ڈالے رکھا۔ شکاگو […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Announced, Bangladesh, India, ODI squad, test, visit, اعلان, بنگلہ دیش, بھارت, دورہ, ون ڈے سکواڈ, ٹیسٹ کھیل

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے دورے کیلئے ٹیسٹ اور ایک روزہ سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ جون 2015 میں شروع ہونے والی بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز 1 ٹیسٹ میچ اور 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل ہو گی۔ عالمی کپ 2015 کے بعد بھارت اپنی پہلی سیریز […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 abu dhabi, book, ceremony, nkl desire, Sean, tariq hussain butt, unveiling, ابو ظبی, تقریب, رونمائی, شان, طارق حسین بٹ, نخل آرزو, کتاب تارکین وطن

ابو ظبی: معروف کالم نگار،شاعر اور ادیب طارق حسین بٹ کی دوسری تصنیف ( نخل آرزو) کی تقریب رونمائی گزشتہ رات ابوظہبی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی جس میں ممتازادبی وسماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ زندگی کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی سفیرِ پاکستان آصف درانی تھے دیگر مہمانوں […]