counter easy hit

چوہدری منیر احمد وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا صدر مقرر ہونے پر مبارکباد

پیرس (میاں عرفان صدیق) ہم اپنے پیارے بھائی چوہدری منیر احمد وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا صدر مقرر ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

منجانب: پیرس کی سینئر سیاسی شخصیت چوہدری مختار بشارت ویلیئر لوبل۔

Ch Munir Warraich

Ch Munir Warraich

Ch Mukhtar Basharat

Ch Mukhtar Basharat