counter easy hit

بارسلونا ایر پورٹ سے یورپی ممالک کو مطلوب دہشت گرد پکڑا گیا

Terrorist

Terrorist

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) گواردیا سول نے بارسلونا ایر پورٹ سے الجزائر کے باشندہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

یہ الجزائری باشندہ جرمنی کے شہر ہیمبرگ سے بارسلونا پہنچا تھا۔ اور اس کی منزل بذریعہ میڈریڈ الجزائر تھی۔ یہ شخص بلجئیم اور فرانس کی حکومتوں کو مطلوب تھا۔

اس کی گرفتاری کے بین القوامی وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تھے۔ حکام نے الجزائری باشندہ کی گرفتاری کی تصدیق اس کی انگلیوں کے نشانات کے بعد کی۔