counter easy hit

مشہور سیاسی و سماجی شخصیت عدنان افضل وڑائچ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کیا ھے

پیرس: پاکستان مسلم لیگ (ن) پیری فیت و ویلیر لے بل کے صدر ملک  ناصر کی دعوت پر مشہور سیاسی و سماجی شخصیت  عدنان افضل وڑائچ  نے مسلم لیگ (ن)  میں شمولیت کا فیصلہ کیا ھے

۔

یہ فیصلہ چند روز قبل ملک ناصر سے ملاقات اور ان کی دعوت پر اور اس کے بعد دوستوں کی مشاورت کے بعد کیا گیا ھے۔ملک ناصر محمود نے  عدنان افضل وڑائچ کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر خیر مقدم کیا اور کہا کہ  عدنان آفضل وڑائچ ایک نہایت شریف اور اچھے ورکر ہیں اور ان کا یہ فیصلہ بہت احسن ھے

 

Malik Nasir (PMLN)

Malik Nasir (PMLN)

Adnan Warraich

Adnan Warraich