counter easy hit

اسپین کی معروف سماجی شخصیت اور معروف ثنا خوان قدیر احمد خان کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں،چودھری منور جٹ 

اسپین کی معروف سماجی شخصیت اور معروف ثنا خوان قدیر احمد خان کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں،چودھری منور جٹ
تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما چودھری منور جٹ نے اسپین کی معروف سماجی شخصیت اور معروف ثنا خوان قدیر احمد خان کی والدہ کی وفات پر گہرے غم و افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ وہ مرحومہ کے  بلند درجات اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے الله کریم کے ہاں دعا گو ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ الله ظل جلال مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل ات فرمائیں ،آمین ،یاد رہے کہ قدیر احمد خان صاحب اسپین سے پاکستان روانہ ہو گئے ہیں اور ان کا پاکستان کا موبائل نمبر مندرجہ ذیل ہے 00923052384021