counter easy hit

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر انتظام یوم پاکستان کی پر وقار تقریب

پیرس : پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر انتظام یوم پاکستان کی پر وقار تقریب جس کی صدارت چوھدری محمد اسلم صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ کر رھے تھے تقریب کے مہمان خصوصی چوھدری محمد اعظم صدر منہاج القرآن فرانس تھے تلاوت طاہر عباس گورائیہ اور نعت کی سعادت سلمان اسلم حاصل کی یوم پاکستان کے اس موقع پر ان شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا- جنہوں نے وطن عزیز پاکستان کےحصول میں اور پاکستان کی حفاظت میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تقریب کو مختصر اور چھوٹے پیمانے پر رکھا گیا جوھدری محمد اسلم اور چوھدری محمد اعظم نے برسلز حملوں پر شدید مذمت کی

Pakistan Awami Tehreek France

Pakistan Awami Tehreek France

Pakistan Awami Tehreek France

Pakistan Awami Tehreek France

Pakistan Awami Tehreek France

Pakistan Awami Tehreek France

Pakistan Awami Tehreek France

Pakistan Awami Tehreek France

Pakistan Awami Tehreek France

Pakistan Awami Tehreek France