counter easy hit

حق باهو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس

صدر محترمہ روحی بانو جنرل سیکرٹری نینا خان چیف میڈیا ایڈوائزر محترمہ ناصره خان فنانس سیکرٹری محترمہ شبانہ چوہدری جوائنٹ سیکرٹری محترمہ فردوس عاشق اعوان نائب صدر محترمہ شمیم اختر خان کی طرف سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے اللہ پاک اپنے پیارے محبوب پاک رحمت اللعالٰمین حضرت مُحمد مصطفٰی صل اللہ علیہ وسلم کے صدقے اور آپ صل اللہ علیہ وسلم کی اولادِ پاک کے صدقے اور وسیلے سے ہمارے مُرشدِ کریم صاحبزادہ سُلطان فِیاضُ الحَسن پر اپنی رحمتیں عطاء فرماء اور ہمارے مُرشد کریم کو جلد صحت یابی عطاء فرماء دے اے مالک مولا تجھے واسطہ ہیں شہداہ کربلا کا اور تجھے واسطہ ہیں سجدہ امام حُسین السلام کا اے مولا ہمارے مُرشد کریم کو صحت عطاء فرماء آمین یٰارب العالٰمین

Bano Tariq

Bano Tariq

Naina Khan

Naina Khan

Nasra Khan

Nasra Khan

Shabana Chaudhry

Shabana Chaudhry

Shamim Akhtar

Shamim Akhtar

Fridous Ashiq

Fridous Ashiq