counter easy hit

ناصرہ خان اور شبانہ چوہدری نے شاہدہ امجد کی عیادت کی

پیرس :ایک بہت خوبصورت سیرت اور بہترین مہمان نواز مشہور سماجی سیاسی پی ٹی ای فرانس کی سنیر رہنما اور بہترین نعت خواہ شاہدہ امجد کی طبیعت کچھ دنوں سے ناساز تھی اور آج فرانس کی مشہور سینئیر صحافی اور حق باھو ویمن فرانس کی چیف میڈیا ایڈوائزر ناصرہ خان ،سینئر صحافی و حق باھو ویمن فرانس کی فنانس سیکٹری شبانہ چوہدری نے شاہدہ امجد کے گھر جا کر ان کی عیادت کی اور شاہدہ امجد کے جلد صحت یاب ھونے کے
دعا کی

FB_IMG_1453851726869

Nasra Khan-Shahida Amjad-Shabana Chaudhry

 

FB_IMG_1453851733476

Nasra Khan-Shahida Amjad-Shabana Chaudhry

 

FB_IMG_1453851746302

-Shahida Amjad-

 

FB_IMG_1453851749274

Nasra Khan-Shahida Amjad-

 

FB_IMG_1453851757906

Nasra Khan-Shahida Amjad-Shabana Chaudhry

 

FB_IMG_1453851726869

Nasra Khan-Shahida Amjad-Shabana Chaudhry