counter easy hit

لاہور: نا معلوم افراد نے اقبال ٹاؤن سے 6 سالہ بچے کو اغوا کر لیا

Lahore: unknown persons kidnapped 6-year-old boy from the town

Lahore: unknown persons kidnapped 6-year-old boy from the town

پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بچے کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔

لاہور:  علامہ اقبال ٹاؤن میں 6 سالہ بچے کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ چھ سالہ بچہ محمد علی رکشہ میں پیر کے روز سکول سے واپس آ رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے اسے اغواء کر لیا۔ والدین بیٹے کی یاد میں غم سے نڈھال ہیں۔ کہتے ہیں کسی سے لین دین کا تنازع ہے نہ ہی کوئی عداوت ہے۔ کمسن محمد علی پانچ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا اور مقامی نجی سکول میں نرسری کا طالبعلم تھا۔ پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website