By MH Kazmi on November 21, 2016 By, General, parlimentarians, praised, raheel اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

مختلف ارکان پارلیمنٹ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے انہوں نے اپنی کارکردگی سے عوام کے دل میں جگہ بنائی۔سینیٹر نہال ہاشمی کہتے ہیں کہ ملٹری اکیڈمی میں جنرل راحیل شریف کو بطور مضمون پڑھایا جانا چاہیے۔سینیٹر رحمان ملک کہتے ہیں […]
By MH Kazmi on November 21, 2016 ameen, anniversary, be, Death, faheem's, first, observed, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر پہلی بار ٹھٹہ کے حلقے سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، وہ 1977ء سے 2013ء تک ہونیوالے انتخابات میں ناقابل شکست رہے لاہور (یس اردو نیوز) پیپلزپارٹی کے سنیئر رہنما اور سروری جماعت کے روحانی پیشوا امین فہیم کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ انہوں نے ملکی سیاست […]
By MH Kazmi on November 21, 2016 27:, blast, chehlum, during, in, kabul, Karbala, killed, martyrs, mosque, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ایک مسجد میں شہدائے کربلا کے چہلم کی مناسبت سے منعقدہ ماتمی مجلس کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق جب کہ 35 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں واقع ایک مسجد میں عین اس وقت دھماکا ہوا جب لوگوں کی بڑی […]
By MH Kazmi on November 21, 2016 Army, began, farewell, Meetings, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

آرمی چیف نے الوداعی دوروں اور ملاقاتوں کا آغاز کردیا ہے، دو نشان حیدر کا عظیم اعزاز پانے والے خاندان سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف الوداعی دورے کے سلسلے میں لاہورپہنچ گئے ہیں، ان کی مدت 29نومبر کو ختم ہورہی ہے۔ آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا […]
By MH Kazmi on November 21, 2016 appoint, chief, fifth, is, Nawaz, ready, Sharif, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیراعظم نواز شریف جہاں تین بار وزیراعظم منتخب ہونے کا منفرد اعزاز رکھتے ہیں وہیں وہ سب سے زیادہ چار مرتبہ پاک فوج کے سربراہان کا بھی تقرر کرچکے ہیں۔یہ پانچواں موقع ہوگا جب وہ بحیثیت وزیراعظم پاک فوج کے سربراہ کا تقرر کریں گے۔آئین کے تحت آرمی چیف کے تقرر کا اختیار وزیراعظم پاکستان […]
By MH Kazmi on November 21, 2016 are, array, By, dots, II, Jan, maqbool, of, orya, the, what خبریں, کالم

یوں تو جس دن سے دنیا کو نسل‘ رنگ اور زبان کی بنیاد پر قومی ریاستوں میں تقسیم کیا گیا تو اسی دن سے عالمی سطح پر ایک اور رسم کی بنیاد رکھی گئی کہ اب لوگوں‘ قوموں یا ملکوں کو ان کے مذہب کے نام سے نہیں پکارا جائے گا۔ پہلے مسیحی یورپ کی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 business, hatred, international, of خبریں, کالم

دنیا میں نفرت پھیلانے کا کاروبار ہزاروں برس سے جاری ہے۔ یہ نفرت عقیدے، علاقے، صنف، مسلک اور لسان کی بنیاد پر پھیلائی گئی۔ اس نفرت کی بنیاد دوسرے سے مختلف ہونا تھا۔ انسانوں کو انسانوں سے خوف محسوس کرایا جائے، اسی خوف کے دامن سے بندھی ہوئی تسلط کی خواہش تھی۔ ہونا تو یہ […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 denied, is, paper, Qatari, sharifs, statements, then خبریں, کالم

سپریم کورٹ میں زیرسماعت پاناما لیکس کا مقدمہ ہرنئی سنوائی پر ایک نئی پیشرفت لے کر آتا ہے‘ انسانی حقوق کی بنیاد پر ازخود نوعیت کے اس معروف اور اہم کیس کو تادمِ تحریر بیس ایام ہوچکے ہیں اور اب اگلی سماعت 30نومبر مقرر کی گئی ہے‘ جس مقدمے کا فیصلہ دنوں اور ہفتوں میں […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 but, elites, games, in, not, notify, of, pakistan, play, rupee, the, they, wealth, who, will خبریں, کالم

ملک کے ان سرکاری اداروں کے سوا جن کے ذمے حکومت نے یہ کام بذریعہ قوانین سپرد کر رکھا ہے کسی دوسرے کا حق نہیں بنتا کہ وہ کھوج لگاتا پھرے کہ فلاں کے پاس کتنی دولت ہے اور کہاں سے آ گئی، یہ ضرور ہے کہ واضح اور حتمی ثبوت کے ساتھ بیان حلفی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 front, Hussain, in, modi, Narendera, Nawaz, of, said, Sharief, to, what خبریں, کالم

آپ تھوڑا سا پیچھے چلے جائیں‘ یہ 30 نومبر 2015ء تھا‘ پیرس میں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس ہو رہی تھی‘ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک گجراتی صنعتکار کے ذریعے حسین نواز سے رابطہ کیا‘ وہ میاں نواز شریف سے ملنا چاہتے تھے‘ فیصلہ ہوا نریندر مودی کانفرنس کے دوران میاں صاحب سے ملاقات کریں […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 against, arrested, case, dubai, filing, gang, on, raped, rapists, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم

دبئی: پولیس نے زیادتی کی رپورٹ درج کروانے والی متاثرہ برطانوی خاتون کو جنسی تعلقات کے شبے میں حراست میں لے لیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی میں برطانوی خاتون کو کچھ نوجوانوں نے مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر خاتون پولیس کے پاس اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کی رپورٹ […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 actor, and, cases, harassment, Models, of, Pictures, pornographic, registered, sending, sexual, were اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز

ممبئی: پولیس نے بالی ووڈ اداکار اعجاز خان کو واٹس ایپ پر ماڈل گرل ایشوریا چوبے کو فحش تصاویر اور پیغامات بھیجنے پر گرفتار کرلیا۔عجاز خان اپنے متنازعہ بیانات اور نازیبا حرکتوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں اورخبروں کی زینت بننے کے لیے کسی بھی اداکار پر تنقید کرنے سے بھی نہیں کتراتے یہی وجہ […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 Alia, Bhatt, how, should, spouse اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, صحت و تندرستی

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا کہ جیون ساتھی کا خوبصورت ہو نا یا نا ہونا میرے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا ہے۔عالیہ بھٹ فلموں میں اداکاری کے علاوہ اپنے افیئرز کے حوالے سے بھی شہرت رکھتی ہیں اور اب تک کئی اداکاروں کے ساتھ ان کے افیئرز رہے ہیں جس […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 10, australian, became, days, in, pregnant, twice, woman اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی

برسبین: 10 دن میں دو مرتبہ حاملہ ہونے والی خاتون نے دنیا کو حیران کردیا ہے جس کے متعلق کہا گیا تھا کہ وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی ۔ کیٹ ہِل ایک مرض پولی سسٹک اووری سنڈروم میں مبتلا ہیں جس میں ان کا جسم بچوں کی پیدائش کے لیے بیضہ نہیں بناسکتا۔ لیکن […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 12-year-old, 13, and, became, boy, british, girl, History, in, old, parents, the, years, youngest اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: برطانیہ میں پرائمری اسکول میں زیر تعلیم لڑکے اور لڑکی ملک کی تاریخ کے کم عمر ترین والدین بن گئے ہیں۔برطانوی اخبار ’’دی سن‘‘ کے مطابق 7 پاؤنڈ وزنی بچی کو جنم دینے والی ننھی ماں کی عمر اس وقت 12 سال اور 3 ماہ ہے جبکہ بچی کے باپ کی عمر 13 سال ، […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 daughter, gone, images, Immoral, media, on, social, Sridevi, Viral اسلام آباد, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, شوبز

ممبئی: (یس اردونیوز)بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی بیٹی کی اپنے دوست کے ساتھ غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور فلمی دنیا میں قسمت آزمائی کا ارادہ رکھتی ہیں جس کے لیے وہ نیویارک سے اداکاری کی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 A, buta, electoral, field, from, in, jhang, jumped, Madame, of, shemale, the, wrestlemania اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب

جھنگ: سپریم کورٹ کی جانب سے خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ بنوانے کی اجازت کے بعد خواجہ سرا عوام کی خدمت کے لئے انتخابی دنگل میں بھی کود پڑے ہیں اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 78 کے ضمنی انتخاب میں خواجہ سرا عارف الیاس عرف میڈم بوٹا نے انٹری دے کر دیگر امیدواروں […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 chairlift, closed, Muree, Patriata, public, the, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مری: حکومت پنجاب نے مری پتریاٹہ چیئرلفٹ کیبل کار کو اپ گریڈیشن کے لئے 2 ماہ کے لئے بند کر دیا ہے۔ مری میں سیاحوں کی تفریح کی بہترین اور معروف سواری پتریاٹہ چیئرلفٹ کیبل کار کو اپ گریڈیشنکے باعث عارضی طور پر 2 ماہ کے لئے عوام کے لئے بند کردیا گیا ہے جس کے […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 heat, in, north, Pole, the, to, winter اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

الاسکا: ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اس سال قطب شمالی کا درجہ حرارت وہاں پر سردیوں کے اوسط درجہ حرارت سے بھی 36 ڈگری فارن ہائیٹ (20 ڈگری سینٹی گریڈ) زیادہ ہے جس پر انہیں شدید تشویش ہے۔ اس وقت قطب شمالی (آرکٹک) پر آدھی رات کا وقت ہے، سردیوں کا موسم ہے کیونکہ سورج […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 again, anxiety, cross, Doing, Dutt, film, Sanjay, Shooting, the, to, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کے منا بھائی سنجے دت نے اپنے کرئیرمیں بہترین اداکاری کے باعث متعدد بلاک بسٹرفلمیں دیں تاہم اسلحہ کیس میں سزا کاٹنے کے بعد اب وہ دوبارہ سے فلم کی شوٹنگ کے لئے بے چین ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ فلم کے سیٹ پرشوٹنگ کا پہلا روز بہت جذباتی ہوگا۔ بھارتی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 accountability, be, Bilawal, bill, can, not, on, Panama, passed, ppp, without اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا پاناما بل منظور ہونے تک عدالت شریفوں کا احتساب نہیں کرسکتی۔ چار مطالبات منوانے کےلیے اپوزیشن جماعتوں کو مل کر جدوجہد کی دعوت دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سب کو ہمارے ساتھ مل جانا چاہیے۔ واضح رہے کہ مطالبات تسلیم […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 10, Ahsan, Aitzaz, be, in, leges, Prince, QUESTIONS, Trembled, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ قطری شہزادہ کہاں سے آگیا، عدالت میں پیش ہونے تک شہزادے کا خط صرف کا غذ کا ٹکڑا ہے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے وقت گزرتا جارہا ہے یہ نئی باتیں بناتے جارہے ہیں،اگر قطری […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 Amir Muqam, Stopped the progress, the people are the best judge اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیراعظم کے مشیر امیرمقام نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں بار بار ترقی کا راستہ روکا گیاہے ۔عوام بہترین جج ہیں، کارکردگی کی بنیاد پر فیصلہ کریں گے ۔ سوات کے ودودیہ ہال میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت سوات یونیورسٹی کے 107 طلبہ وطالبات میں وزیراعظم کے مشیر نے لیپ ٹاپ […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 anxiety, are, causes, clear, Khursheed, pti, Shah, spokesman اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا کہنا ہے خورشید شاہ کی پریشانی کے اسباب بالکل واضح ہیں،خورشید شاہ 7 ماہ تک نواز شریف کو تحفظ فراہم کرتے رہے، عمران خان پر نشتر زنی سے سوائے مایوسی کے کچھ حاصل نہ ہو گا۔ ایک بیان میں تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ عدالت جانے سے […]