counter easy hit

’’مجھے مارولیکن اپنے کام سے‘‘ اقوام متحدہ خواتین کی وڈیوجاری

'pit me, but with your work' UN Women 's video release

‘pit me, but with your work’ UN Women ‘s video release

لاہور: اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع، آمنہ شیخ اور ثروت گیلانی نے خواتین پر گھریلو تشدد کے خلاف ایک وڈیو ریلیز کی ہے۔ یہ وڈیو یو این وومن کی  مہم ’’بیٹ می‘‘ یعنی مجھے مارو کے تحت خواتین پر تشدد کے خلاف جاری کی ہے۔

اس وڈیو میں میشا شفیع، ثروت گیلانی اور آمنہ شیخ کے ساتھ بلند ترین چوٹیوں پر پہنچنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ، ساؤتھ ایشین گیمز میں سب سے تیز دوڑ کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والی نسیم حمید اور کئی مشہور خواتین شامل ہیں۔

وڈیومیں ان خواتین کا پیغام دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ’’انھیں ماریں، لیکن اپنی آواز سے، اپنے الفاظ سے، اپنے کام سے۔’’بیٹ می‘‘نامی اس مہم کے ذریعے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ عورت صرف مار کھانے اور تشدد برداشت کرنے کے لیے پیدا نہیں ہوئی،بلکہ وہ کئی کامیابیاں حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website