counter easy hit

پنڈی بھٹیاں ریسکیو 1122 کی عمارت تعمیر شروع ہوتے ہی مشکلات کا شکار

Pindi Bhattian: rescue 1122 building construction stopped by irrigation department

Pindi Bhattian: rescue 1122 building construction stopped by irrigation department

پنڈی بھٹیاں (انصر سراج، نمائندہ خصوصی)پنڈی بھٹیاں میں ریسکیو 1122 کی عمارت تعمیر شروع ہوتے ہی مشکلات کا شکار ہوگئی، جس پر اہلیان علاقہ نے شدید احتجاج کیا ہے۔ محکمہ ایری گیشن میدان میں آگئی کام کو رکوا دیا گیا 6 ماہ پہلے نشان دہی کی گئی تھی اور تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے لوازمات نبھاتے ہوئے اعلان کیا گیا مگر کوئی محکمہ بھی اعتراض لے کر نہ آیا۔ اس وقت ایرئ گیشن کہاں تھیجب کام شروع ہوا تو روک دیا گیا جس پر اہلیان علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے معاملہ صوبائی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس کے علاوہ اور بھی سرکاری عمارات وہاں موجود ہیں جن میں  اسپیشل بچوں کا سکول ۔پٹرولنگ پولیس کی چوکی سمیت سرکاری و غیر سرکاری بلڈنگز شامل لیں۔عوام کا سوال ہے کہ آخر اس منصوبے کو ہی کیوں روک کر عوام کو اس اہم ترین سہولت سے محروم کیوں کیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website