counter easy hit

بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد پر تمام کارکنوں کی طرف سے ان کے شکر گزار ہیں، پارٹی اور جیالوں میں نئی روح بیدار ہو چکی ہے، اقبال خٹک

بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد پر تمام کارکنوں کی طرف سے ان کے شکر گزار ہیں، پارٹی اور جیالوں میں نئی روح بیدار ہو چکی ہے، اقبال خٹک

Iqbal Khan Khattak, President PPP, Rwp Cant ward 1 says thanks to Bilawal Bhutto zaradri

Iqbal Khan Khattak, President PPP, Rwp Cant ward 1 says thanks to Bilawal Bhutto zaradri

راولپنڈی(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی کینٹ وارڈ 1 کے صدر اقبال خان خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آنے سے پارٹی راہنمائوں اور کارکنوں میں نیا ولولہ اور جوشو خروش پیدا ہو چکا ہے ، جس کیلئے ہم بلاول بھٹو زرداری کے اس فیصلے پر شکر گزار ہیں اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ان کو خوش آمدید کہتے ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی آمد سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہے اور ان کی شخصیت کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ بھٹو کابیٹاانشااللہ پاکستانی سیاست کے افق پر روشن ستارے کی چمکتا رہے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website