counter easy hit

commits

گوجرہ میں محبت کی ناکامی پر لڑکے اور لڑکی نے خود کشی کرلی

گوجرہ میں محبت کی ناکامی پر لڑکے اور لڑکی نے خود کشی کرلی

گوجرہ: بوسال مصور میں محبت کی ناکامی پر لڑکے اور لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا خود کشی کرلی۔ گوجرہ کے علاقے بوسال مصور میں محبت کی ناکامی پرلڑکے اورلڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کرخود کشی کرلی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے […]

گوجرانوالہ کی نجی یونیورسٹی میں پڑھنے والے پریمی جوڑے کی خود کشی

گوجرانوالہ کی نجی یونیورسٹی میں پڑھنے والے پریمی جوڑے کی خود کشی

گجرانوالہ: تلونڈی موسیٰ خان میں نجی یونی ورسٹی کے طالب علم لڑکے اور لڑکی نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔ تلونڈی موسیٰ خان میں ایک کار سے لڑکے اور لڑکی کی لاشیں ملیں جنہیں فوری طور پر اسپتال کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے دونوں کی موت کی تصدیق کی۔ دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا […]

ملتان: ہلاک ہونے والے جاپانی کی موت خودکشی قرار

ملتان: ہلاک ہونے والے جاپانی کی موت خودکشی قرار

ملتان میں جاپانی انجینئرہوٹل کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگیا۔پولیس نے واقعہ کو خودکشی قرار دے دیا ہے۔ ملتان میں جاپانی انجینئرآکومارا کاتوسومی ہوٹل کی چھت سے کود گیا اور نشترہسپتال لے جاتے ہوئے ہلاک ہوگیا ۔پولیس کے مطابقپینتیس سالہ انجینئر سولہ ساتھیوں کے ہمراہ پرانے بہاول پور روڈ پر واقع ایک نجی ہوٹل […]

لڑکی نے نہاتے ہوئے لڑکے کے دیکھنے پر خود کو آگ لگا لی

لڑکی نے نہاتے ہوئے لڑکے کے دیکھنے پر خود کو آگ لگا لی

اسلام آباد(یس اردو ویب ڈیسک)انڈیا میں ایک لڑکے نے ایک لڑکی کو نہاتے ہوئے دیکھ لیاجس پر دونوں کے خاندانوں میں لڑائی ہو گئی، مگر اس لڑائی کے نتیجے میں لڑکی نے خود کو ذمہ دار سمجھتے ہوئے خود کو آگ لگا لی۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق راجستھان کے قصبے بھیل واڑہ میں20سالہ لڑکی […]