By MH Kazmi on January 17, 2017 barrage, canals, Cleaning, Crisis, drinking, of, severe, Sukkur, Water اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سکھر بیراج سے نکلنے والی نہروں کی بھل صفائی کے دوران نہروں کی بندش کے باعث دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں کمی کے باعث سکھر شہر کے متعدد علاقوں میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ محکمہ آبپاشی کی جانب سے میونسپل کارپوریشن، محکمہ نساسک، […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 cotton, domestic, in, market, prices, the اہم ترین, خبریں, کاروبار

مقامی کاٹن مارکیٹ میں پیر کو روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس میں استحکام رہا۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پیر کو روئی کی فصل 2016-17ءکے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام کے نرخ گذشتہ کاروباری روز کے بھاؤ 6 ہزار 375 روپے اور 40 کلوگرام کے ریٹس […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 attack, collateral, four, in, kills, mosque, Nigeria, people, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شمالی نائیجیریا میں یونیورسٹی کی مسجد پر خودکش حملے کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے میدوگوری یونیورسٹی کے کیمپس کی میں واقع مسجد میں نماز فجر کے وقت خود کو دھماکے سے اڑا دیا تھا۔ ایک مقامی رہائشی نے اے ایف پی کو بتایا کہ […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 22, beginning, campaign, children, Karachi., million, of, polio, targeted, the اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی

شہر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم پیر کو اپنے پہلے روز جاری رہی، تاہم سہراب گوٹھ پر مقیم آئی ڈی پیز نے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی خوراک پلانے سے انکار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو مہم جاری رہی مہم کے دوران 188یونین کونسلوں کے 22لاکھ بچوں کو پولیو […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 arrive, cricketers, in, Pakistani, Perth:, practice, start, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں شکست ہوئی، تاہم گرین شرٹس نے باؤنس بیک کرتے ہوئے محمد حفیظ کی قیادت میں کینگروز کو دوسرے میچ میں 6وکٹوں سے مات دیکر سیریز 1-1سے برابر کردی ہے۔ کینگروز کیخلاف تیسرے معرکہ کیلئے قومی ٹیم نے پرتھ میں ڈیرے ڈال لئے، کھلاڑی ایک روز آرام کے […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 compared, dollar, in, of, rupee, stability, the, to, value اہم ترین, خبریں, کاروبار

انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 104.85روپے اور قیمت فروخٹ 104.90روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قیمت خرید 108.40روپے اور قیمت فروخت108. 60روپے برقرار رہی۔ […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 26, Bangladesh, Charges, Death, murder, of, on, people, sentenced, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سیاسی محرکات کی بنیاد پر سات افراد کو قتل کرنے کے جرم میں 26افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ملزمان میں ملک کی ایلیٹ یونٹ کے تین پولیس افسران بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ 2014میں پیش آیا تھا اور شہر میں سیاسی دبدبہ حاصل کرنے کی جد و […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 14, actions, arrested, forces, including, Karachi., police, suspects, terrorists اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

حساس ادارے اور پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 14ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ ،منشیات اور دھماکہ خیزمواد برآمد کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں نے انٹیلی جنس اطلاعات پر لانڈھی اور کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 5 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 against, another, Army, Indian, Retaliation اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بی ایس ایف اہلکار کے بعد اب بھارتی فوجی اہلکار بھی انتقامی کارروائی کا نشانہ بن رہا ہے ، بھارتی فوجی افسران کے پول کھولنے والے لانس نائیک پرتاب سنگھ کو گھر پر نظر بند کردیا گیا۔ دوسری طرف دہلی ہائی کورٹ نے فوجیوں کو ناقص خوراک دینے پر وزارت داخلہ سےجواب مانگ لیا اور […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 asif, do, Enemies, have, Indian, khawaja, not, our, Own, their, we, well, wisher: اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارتی تو ہمارے دشمن ہیں خیرخواہ نہیں ہوسکتے، ہم خود بھی اپنے خیرخواہ نہیں۔ سینیٹ کی پورے ایوان پرمشتمل کمیٹی کا رضا ربانی کی زیرصدارات اجلاس ہوا، جس میں عالمی بینک کی جانب سے ثالثی عدالت کے قیام سے متعلق پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 against, court, Dar's, imran, in, ishaq, Khan, petition, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ اسحاق ڈار نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان میرے خلاف جھوٹے الزامات کو بار بار دہرا رہے ہیں، حالانکہ ملک کی اعلیٰ عدلیہ میرے خلاف اعترافی بیان کے تمام الزامات کو مسترد کر چکی […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 Assistant, CJ, defective, notice, of, suo, supply اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی

لاہورمیں دل کے مریضوں کو ناقص اسٹنٹ کی فراہمی پر چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے اس حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی۔اس حوالے سے ’جیو نیوز‘نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ لاہور میں ایک گروہ دل کے مریضوں […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 arrested, CTD, from, karachi, killer, Site, Target اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سائٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ، جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر سید ذوالفقار نقوی کا تعلق سیاسی جماعت کے لندن گروپ سے ہے۔انہوں نے […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 baby, burning, Ganga, hands, hospital, in, issue, lahore, of, Ram اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور کے گنگا رام اسپتال میں بچے کے ہاتھ جلنے کے معاملے نے نیا رخ اختیار کیا ہے۔ بچے کے ورثاء نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کے معصوم لخت جگر کا بایاں ہاتھ ڈاکٹر کی غفلت سے جل گیا ہے،جبکہ چلڈرن اسپتال انتظامیہ نے نومولود بچہ کو گینگرین کی بیماری قرار دیا ہے۔لاہور […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 and, face, front, leaders, media, on, PML N, pti, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ اور عوامی عدالت میں ایک دوسرے کے حریف رہنے والے ن لیگ اور پی ٹی آئی کے رہنما آج میڈیا کے محاذ پر بھی آمنے سامنے آگئے لیکن کوئی بڑا مناظرہ ہوتے ہوتے رہ گيا ۔ سماعت کےبعد ن لیگ کے رہنما میڈیا سے بات کر رہے تھےکہ اس دوران پیچھے عمران خان […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 A, and, as, Beast, fit, girl, is, strong, the, this اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم

لڑکی ہے یا وحشی جانور، مضبوط،فٹ کسی بھی چوپائے سے زیادہ طاقتور آپ اس کو کسی بھی مقابلے میں دیکھ سکتے ہیں، مگر اس سے زیادہ فٹ اور مضبوط لڑکی آپ نے کبھی نہ دیکھی ہوگی۔ to see the video click:. ‘This girl is a beast! Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 297
By MH Kazmi on January 17, 2017 Advani's, Harza, incomplete, India, is, K, L, Saraei, Sindh, without اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کراچی: بھارت کے سابق ڈپٹی وزیراعظم ایل کے ایڈوانی نے کہا ہے کہ سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے۔ وہ پتاشری براہما کی گدی نشینی کی48ویںسالگرہ کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر اپنی جنم بھومی کراچی کو یاد کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بعض اوقات یہ سوچ کرمیں غمزدہ ہوجاتاہوں کہ کراچی […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 against, australia, pakistan, series, t20, the, U-16, won اہم ترین, خبریں, کھیل

دبئی: پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر16 ٹی 20 کرکٹ سیریز بھی جیت لی. دوسرے میچ میں کینگروزنے ٹاس جیتنے کے بعد بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز سے ایک گیند قبل 108رنز پر پوری ٹیم میدان بدر ہوگئی، نسیم شاہ ، محمد طحہ اور عارش علی نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے حریف بیٹنگ […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 Bangladesh, behind, By, caught, coming, from, new, to, zealand اہم ترین, خبریں, کھیل

ویلنگٹن: کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا، چار دنوں تک راج کرنے والی مہمان ٹیم آخری روز ہمت ہارگئی، میزبان نے پہلا ٹیسٹ 7 وکٹ سے جیت لیا، 217 رنز کا ہدف 3 وکٹ پر حاصل ہوا،کین ولیمسن نے ناقابل شکست 104 رنز بنائے، روس ٹیلر نے بھی 60 رنز کی عمدہ […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 A, commitment, had, has, Khan, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ اداکارسلمان خان اپنی فلموں کو کامیاب بنانے کے لیے ان تھک محنت کرتے ہیں اوربہترین اداکاری کے لیے وہ دن رات ایک کر دیتے ہیں لیکن اس بار وہ فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے لیکن وہ اپنے کام سے پیچھے نہ ہٹے اور شوٹنگ جاری رکھی اور اس […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 built, By, doctors, Fabulous, Germany, house, in, Mosel, near, river, the, Zell اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم

جرمنی میں دریائے موصل کے کنارے ڈاکٹر نے شادی کیلئے اپنا خوابوں کا محل تیار کرلیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 98
By MH Kazmi on January 17, 2017 about, accepting, Actress, hollywood, Islam, lindsay, lohan, of, Speculations اہم ترین, خبریں, شوبز

نیویارک: ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ لنڈسے لوہان کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’’اسلام وعلیکم‘‘ کے پیغام نے ایک بار پھر ان کے قبول اسلام سے متعلق چہ مگوئیوں کو ہوا دے دی ہے۔ ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی امریکا کے شہر نیویارک میں ہاتھوں میں قرآن حکیم تھامےتصاویر سوشل میڈیا پر تیزی […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 31, be, Hindi, March, Medium, movie, on, Qamar's, released, Saba, will اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر بالی ووڈ ادکارعرفان خان کے ہمراہ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ سے بھارتی فلم نگری میں کیرئیر کا آغاز کریں گی۔ فلم 31مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ صبا قمر اور عرفان خان کی فلم رومانوی اور کامیڈی پر مبنی ہے جس میں دونوں اداکار میاں بیوی کے کردار میں نظر […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 bollywood, Deepika, diesel, into, ready, said, step, to, Wen, with اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل اور دپیکا پڈوکون کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں جس کے بعد انہوں نے ڈمپل گرل کے ساتھ بالی ووڈ میں قدم رکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھارتی فلم نگری میں کامیابی کے بعد ہالی ووڈ میں بھی قدم رکھتے ہوئے ناموراداکار وین ڈیزل […]