counter easy hit

اڑن طشتریوں اورخلائی مخلوق پر یقین رکھنے والے گروپ کا نیا دعویٰ

اڑن طشتریوں اورخلائی مخلوق پر یقین رکھنے والے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خلا میں پراسرار روشنیاں دکھائی دیتی ہیں، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز نے ایسی روشنیاں نظر آنے پر انھیں چھپانے کی کوشش کی۔

New claims of who to believe on aliens and flying disc Group

New claims of who to believe on aliens and flying disc Group

سازشی نظریات کا پرچار کرنے والے ایک گروپ نے یو ٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے لی گئی ہے۔گروپ کا کہنا ہے کہ جب خلا میں پراسرار روشنیاں نظر آئیں تو خلا باز نے کیمرے کے آگے ہاتھ رکھ دیا اور یہ حرکت دو بار کی۔سیکیور ٹیم ٹین نامی گروپ کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ یہ پراسرار روشنیاں نامعلوم خلائی چیز کی ہوسکتی ہیں اور خلائی مخلوق کے وجود کو ثابت کرتی ہیں۔گروپ اس سے پہلے بھی کئی ایسے دعوے کرچکا ہے تاہم سائنسی حلقوں میں اسے کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website