counter easy hit

ایوان بالا کے ارکان کی ’’اجتماعی بصیرت‘‘

ایوان بالا کے ارکان کی ’’اجتماعی بصیرت‘‘

پابندی صوم وصلوۃ سے محروم میں ایک انتہائی گنہگار انسان ہوں۔ اپنی خطائوں پر شرمندہ اور ربّ کریم کی غفاری اور ستاری کا طلب گار۔ اپنے دین کی مبادیات اور اس کی تاریخ سے مگر لاعلم بھی نہیں اور جو تھوڑا بہت مطالعہ کیا ہے اس کی وجہ سے ہمیشہ اس بات پر بضد کہ […]

محسن اسلام۔ میرا بھائی

محسن اسلام۔ میرا بھائی

محسن، میرا بھائی عمر میں مجھ سے صرف سات برس چھوٹا تھا مگر زندگی بھر اس نے میرا احترام بڑے بھائی سے زیادہ والد کی طرح کیا اور اس کا یہ رویہ خود تین بچوں کا نانا بننے کے بعد بھی جاری و ساری تھا۔ ہمارے دادا حاجی قطب دین دست کار تھے ان کے […]

ہم کیا ہیں

ہم کیا ہیں

موسم پر کسی کو اختیار نہیں اور سیاستدان کی بات پر کسی کو اعتبار نہیں لیکن قوم ان دونوں کے ساتھ گزر بسر کر رہی ہے اور کہا جا سکتا ہے کہ وہ اگر ان سے خوش نہیں تو ناراض بھی نہیں۔ موسم جیسا بھی ہو اور جب بھی اپنا کوئی سا رنگ دکھائے خوش […]

خون کا دریا (دوسرا اور آخری حصہ)

خون کا دریا (دوسرا اور آخری حصہ)

آپ اب صورتحال ملاحظہ کیجیے۔ روس کے تمام فیصلہ ساز ادارے افغانستان اور امریکا کے دشمن طالبان کے ساتھ ہیں‘ روس ان طالبان کو افغان حکومت اور امریکا کے خلاف استعمال کرتا ہے اور پاکستان کی دشمن تنظیمیں اور دشمن طالبان افغان حکومت کے پاس ہیں اور بھارت افغان حکومت کی مدد سے ان طالبان […]

کچھ ملکی معیشت کے بارے

کچھ ملکی معیشت کے بارے

ڈاکٹر قیصر بنگالی ملک کے معروف روشن خیال ماہر معاشیات ہیں۔ وہ انتہائی غیرجانبداری کے ساتھ ملکی معیشت کا کھرا اور بے لاگ جائزہ لیتے ہیں۔ 2010ء سے2011ء کے دوران وہ سندھ حکومت کے پلاننگ اور ڈیولپمنٹ کے مشیر رہے، چونکہ ان کے بعض فیصلے اور اقدامات سندھ حکومت کے لیے قابل قبول نہیں تھے، […]

جاوید اختر بٹ مسلم لیگ ن کے سابق صدرجاوید اختر بٹ پاکستان میں کامیاب دورے اور وزیر اعظم جناب میاں نواز شریف صاحب اور صدر مملکت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات کے ساتھ ملاقات کے بعد جمعہ کو پیرس روانہ ہونگے

جاوید اختر بٹ مسلم لیگ ن کے سابق صدرجاوید اختر بٹ پاکستان میں کامیاب دورے اور وزیر اعظم جناب میاں نواز شریف صاحب اور صدر مملکت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات کے ساتھ ملاقات کے بعد جمعہ کو پیرس روانہ ہونگے

پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صدرجاوید اختر بٹ پاکستان میں کامیاب دورے اور وزیر اعظم جناب میاں نواز شریف صاحب اور صدر مملکت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات کے ساتھ ملاقات کے بعد جمعہ کو پیرس روانہ ہونگے پیرس؍اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صدر جاوید اختر بٹ،پاکستان کے کامیاب دورے اور وزیر […]

میاں صاحب کو کرپشن کرنے کا استثنیٰ چاہیے،جمہوریت کم بادشاہت کے خلاف چیئرمین بلاول بھٹو کی تاریخی ریلی جمہور کی عدالت ثابت ہوگی۔قاری فاروق احمد

میاں صاحب کو کرپشن کرنے کا استثنیٰ چاہیے،جمہوریت کم بادشاہت کے خلاف چیئرمین بلاول بھٹو کی تاریخی ریلی جمہور کی عدالت ثابت ہوگی۔قاری فاروق احمد

ایک چوری اوپر سے سینہ زوری میاں صاحب کو کرپشن کرنے کا استثنیٰ چاہیے،جمہوریت کم بادشاہت کے خلاف چیئرمین بلاول بھٹو کی تاریخی ریلی جمہور کی عدالت ثابت ہوگی۔قاری فاروق احمد  پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے بلاول بھٹو زرداری کی  19 جنوری کو ہونے والی ریلی […]

اسلام میں جھوٹے پرخدا کی لعنت جبکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی اسمبلی ، قومی ٹیلی ویژن اور بیان حلفی میں جھوٹ بولنے پر استثنیٰ حاصل ہے۔ عاطف مجاہد

اسلام میں جھوٹے پرخدا کی لعنت جبکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی اسمبلی ، قومی ٹیلی ویژن اور بیان حلفی میں جھوٹ بولنے پر استثنیٰ حاصل ہے۔ عاطف مجاہد

اسلام میں جھوٹے پرخدا کی لعنت جبکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی اسمبلی ، قومی ٹیلی ویژن اور بیان حلفی میں جھوٹ بولنے پر استثنیٰ حاصل ہے۔عاطف مجاہد پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف ،فرانس کے سینئر راہنما عاطف مجاہد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام ہمارا دین ہے اور ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے […]

دودھ کے دھلے نواز شریف اچانک ”استثنیٰ شریف“ کیسے ہوگئے ۔اگر منہ کالا نہیں تو درباریوں سے استثنیٰ کا فیس پاﺅڈر لگوانے کی کیا ضرورت ہے۔عمران رشید

دودھ کے دھلے نواز شریف اچانک ”استثنیٰ شریف“ کیسے ہوگئے ۔اگر منہ کالا نہیں تو درباریوں سے استثنیٰ کا فیس پاﺅڈر لگوانے کی کیا ضرورت ہے۔عمران رشید

دودھ کے دھلے نواز شریف اچانک ”استثنیٰ شریف“ کیسے ہوگئے ۔اگر منہ کالا نہیں تو درباریوں سے استثنیٰ کا فیس پاﺅڈر لگوانے کی کیا ضرورت ہے۔عمران رشید  پیرس(ایس ایم حسنین) چوہدری عمران رشید سینئر راہنما تحریک انصاف آزاد کشمیر،فرانس نے یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی شرم کا مقام ہے کہ […]

سوئس بنکو ں سے قوم کی لوٹی دولت واپس لانے والا خودپانامہ میں موجود قوم کی لوٹی دولت بچانے کیلئے استثنیٰ مانگ رہا ہے مرزا آصف جرال

سوئس بنکو ں سے قوم کی لوٹی دولت واپس لانے والا خودپانامہ میں موجود قوم کی لوٹی دولت بچانے کیلئے استثنیٰ مانگ رہا ہے مرزا آصف جرال

لے آئے پھر کہاں پر۔ سوئس بنکو ں سے قوم کی لوٹی دولت واپس لانے والا خودپانامہ میں موجود قوم کی لوٹی دولت بچانے کیلئے استثنیٰ مانگ رہا ہے پیرس(ایس ایم حسنین)  تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کے سینئر راہنما مرزا آصف جرال، نے پانامہ کیس کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی لوٹی […]

مستثنیٰ شریف اور درباری معافی بھی دھونس اور دھاندلی سے لینا چاہتے ہیں۔جیسے ’استثنیٰ ‘بھی قطری شہزادے نے تحفے میں دیا ہوا ہو۔ملک محمد اعظم

مستثنیٰ شریف اور درباری معافی بھی دھونس اور دھاندلی سے لینا چاہتے ہیں۔جیسے ’استثنیٰ ‘بھی قطری شہزادے نے تحفے میں دیا ہوا ہو۔ملک محمد اعظم

مستثنیٰ شریف اور درباری معافی بھی دھونس اور دھاندلی سے لینا چاہتے ہیں۔جیسے ’استثنیٰ ‘بھی قطری شہزادے نے تحفے میں دیا ہوا ہو۔ پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ملک اعظم نے سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے بعد یس اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے […]

تجارت کی جنگ میں کوئی فاتح نہیں بن سکے گا، چینی صدر

تجارت کی جنگ میں کوئی فاتح نہیں بن سکے گا، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ تجارت کی جنگ میں کوئی فاتح نہیں بن سکے گا، عالمی تجارتی جنگ سب کیلئے تباہ کن ہوگی، اکنامک گلوبلائزیشن سے دنیا میں نئے مسائل پیدا ہوئے ہیں لیکن دنیا کے تمام مسائل کی وجہ اکنامک گلوبلائزیشن کو قرار نہیں دیا جاسکتا۔ ڈیووس میں ہونے […]

مسائل کے باوجود پاک بھارت تجارت ہو سکتی ہے، مشرف زیدی

مسائل کے باوجود پاک بھارت تجارت ہو سکتی ہے، مشرف زیدی

ڈیووس میں سینئر تجزیہ کار مشرف زیدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے ہوتے ہوئے بھی تجارت کی جا سکتی ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے دوران جنوبی ایشیا میں علاقائی تعاون پر بات کرتے ہوئے مشرف زیدی نے کہا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل […]

سعودی عرب سے بے دخل 20 پاکستانی لاہور پہنچ گئے

سعودی عرب سے بے دخل 20 پاکستانی لاہور پہنچ گئے

سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 20 پاکستانی شہری لاہور پہنچ گئے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 20 پاکستانی سعودی عرب میں ویزہ کی مدت ختم ہونے کے باوجود غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ اس پر سعودی حکام نے انھیں پکڑ کر بے دخل کر […]

دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کیلئے پیغام بھیجا تھا، ورما

دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کیلئے پیغام بھیجا تھا، ورما

بھارت میں امریکا کے سبکدوش ہونے والے سفیر رچرڈ ورما نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کو دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے سے متعلق سخت پیغام بھیجا تھا۔ انھوں نے کہاکہ امید ہے ٹرمپ انتظامیہ نیوکلیئر سپلائر زگروپ میں بھارت کی شمولیت کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی، ممکن ہے کہ […]

نائجیریا کی پناہ گزیں کیمپ پر بمباری،100 شہری ہلاک

نائجیریا کی پناہ گزیں کیمپ پر بمباری،100 شہری ہلاک

نائجیریا کی فضائیہ نے ’بوکوحرام ‘کے شبے میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کردی ۔حملے میں100 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ نائجیریا کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ سرکاری فضائیہ نے ملک کے شمال مشرقی علاقے رن میں حادثاتی طور پر حملہ کرکے متعدد عام شہریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔یہ حملہ نائجیریا […]

بھارت، مسلمان لڑکیوں کواغواکرکے ہندوبنانے کاانکشاف

بھارت، مسلمان لڑکیوں کواغواکرکے ہندوبنانے کاانکشاف

بھارت میں بی جے پی سرکار کی مسلم دشمنی کا ایک اورافسوسناک معاملہ سامنے آگیا۔ اترپردیش میں مسلمان لڑکیوں کواغواکرکے ہندوبنانے کاانکشاف ہوا ہے۔ تین برسوں میں 379 مسلمان لڑکیوں کواغوا کیا جاچکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے علاقے خوشی نگر میں مسلمان لڑکیوں کو اغوا کر کے زبردستی ہندو مذہب […]

نوازالدین صدیقی کنگ خان کے مداح بن گئے

نوازالدین صدیقی کنگ خان کے مداح بن گئے

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی فلم ’ رئیس ‘ میں کنگ خان کے ساتھ کام کر کے ان کے مداح بن گئے۔ان کا کہنا ہے کہ اتنا بڑا سپر اسٹار سیٹ پر ساتھی اداکاروں کے ساتھ نہایت انکسار ی کے ساتھ کام کرتا ہے۔اس میںشان و شوکت بالکل نہیں ہوتی ۔ نیشنل ایوارڈ یافتہ بھارتی […]

پانچ اراکین پارلیمنٹ کو10،10کروڑ منتقلی کی رسیدیں موصول

پانچ اراکین پارلیمنٹ کو10،10کروڑ منتقلی کی رسیدیں موصول

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی ،اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق،اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ان کے بینک اکائونٹس میں 10،10کروڑ روپے منتقلی کی رسیدیں ملی ہیں، جو ابتدائی تحقیق میں جعلی ثابت ہوئیں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ،اسپیکر ایاز صادق کو چیمبرز کے پتے پر جبکہ رضا […]

چین:بینک کلرک کی غلطی نے چینی شہری کوارب پتی بنادیا

چین:بینک کلرک کی غلطی نے چینی شہری کوارب پتی بنادیا

چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے صوبے ہنان کی کاونٹنگ وانگ چینگ میں،شہری نے بینک میں اکاؤنٹ کھلوایا تاہم کلرک نے اکاؤنٹ نمبر کو رقم سمجھ کر تقریباً اٹھارہ ارب29 کروڑ روپے اکاؤنٹ میں جمع کرادیئے۔ کچھ گھنٹوں بعد غلطی کا پتا چلنے پر بینک انتظامیہ نے شہری کو بلا کر غلطی درست […]

لاہور،سروسز اسپتال کے17 میں سے7 وینٹی لیٹرزخراب

لاہور،سروسز اسپتال کے17 میں سے7 وینٹی لیٹرزخراب

لاہورکےسروسز اسپتال میں نصف کے قریب وینٹی لیٹرز خراب ہونے سےمریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج مریض ایمبو بیگ کے ذریعے سانس لینے پر مجبورہوگئے ۔ لاہورکا بڑا سرکاری سروسز اسپتال جہاں دور و نزدیک کے روزانہ سیکڑوں مریض علاج معالجے کے لیے آتے ہیں،اسپتال کے […]

سعادت حسن منٹو ، اردو افسانہ نگاری کے بےتاج بادشاہ…!

سعادت حسن منٹو ، اردو افسانہ نگاری کے بےتاج بادشاہ…!

باسٹھ برس گزر جانے کے بعد بھی ممتاز ادیب اور افسانہ نگارسعادت حسن منٹو کا نام آج بھی ترو تازہ ہے۔ 11مئی 1912 کو جالندھر میں آنکھ کھولنے والے سعادت حسن منٹو نے زندگی کی صرف 42 بہاریں دیکھیں مگر اپنی تحریروں سے صدیوں کی زندگی پا گئے ۔سعادت حسن منٹو پر رندانہ جراتوں کے […]

انٹرنیٹ پر پاکستانی کبوترباز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا

انٹرنیٹ پر پاکستانی کبوترباز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا

انٹرنیٹ پر ایک پاکستانی کبوتر باز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا۔ مالک نے کبوتر کو موٹرسائیکل کے ساتھ ساتھ اڑنے کی تربیت دی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے ریاض حسین اور اس کے کبوتر میں کچھ انوکھا رشتہ ہے۔جب بھی مالک بائیک اسٹارٹ کرتا ہےکبوتر اس کا ساتھ دیتا ہے۔جہاں تک اور جس رفتار سے […]

ٹنڈوالہ یار کےمجسمہ ساز کا کمال

ٹنڈوالہ یار کےمجسمہ ساز کا کمال

ایک اچھے مجسمہ ساز کا کمال یہ ہے کہ وہ ایساشاہکار بنائے کہ گمان ہوکہ مجسمہ ابھی بول اٹھے گا ۔ پتھر،گیلی مٹی اور معمولی اوزاروں سےانسان،جانوراورکرداروں کو مجسمےکی صورت میں ڈھالنے والے ٹنڈوالہ یار کےفقیرا میگھواڑ کو بھی یہ غیر معمولی ہنر مندی حاصل ہے ۔ سقراط نے کہا تھا “ہر پتھر میں ایک […]