counter easy hit

نوازالدین صدیقی کنگ خان کے مداح بن گئے

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی فلم ’ رئیس ‘ میں کنگ خان کے ساتھ کام کر کے ان کے مداح بن گئے۔ان کا کہنا ہے کہ اتنا بڑا سپر اسٹار سیٹ پر ساتھی اداکاروں کے ساتھ نہایت انکسار ی کے ساتھ کام کرتا ہے۔اس میںشان و شوکت بالکل نہیں ہوتی ۔

Nawaz ud-Din Siddiqui Become a fan of King Khan

Nawaz ud-Din Siddiqui Become a fan of King Khan

نیشنل ایوارڈ یافتہ بھارتی اداکار نواز الدین نے فلم ’رئیس ‘میں شاہ رخ خان کے مقابل پولیس انسپکٹر کا کردار ادا کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر کے بہت اچھا لگا ۔وہ سیٹ پر سپر اسٹار بن کر نہیں ایک اداکار کی طرح کام کرتے ہیں اور مشکل سین میں ساتھی اداکاروں کی مدد بھی کرتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website