counter easy hit

امریکہ کا پاکستان پر نئی سفارتی حدود و قیود عائد کرنے پر غور

امریکہ کا پاکستان پر نئی سفارتی حدود و قیود عائد کرنے پر غور

اسلام آباد:  پاک امریکہ سفارتی تناؤ میں اضافہ، امریکہ پاکستان پر نئی سفارتی حدود وقیود عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفارتی عملے پر پابندیوں کا امکان ہے۔ امریکہ میں تعینات پاکستانی عملہ سفارتخانے کے 40 کلومیٹر کے اندر گھوم سکتا ہے۔ 40 کلومیٹر سے […]

کالا ہرن شکار کیس؛ کیا سلمان خان سیف کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں؟

کالا ہرن شکار کیس؛ کیا سلمان خان سیف کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے چاہنے والوں کا کہنا ہے کہ سلو میاں کسی اور کے گناہوں کی سزا اپنے سر پر لے رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے سلمان خان کو جودھ پور کی عدالت کی جانب سے کالے ہرن کے شکار کے 19 سال پرانے کیس میں 5 سال قید کی سزا […]

کویت میں بالکونی میں کپڑے لٹکانے پر پابندی عائد

کویت میں بالکونی میں کپڑے لٹکانے پر پابندی عائد

کویت سٹی: کویت حکومت نے گھروں کی بالکونی میں کپڑے دھو کر سُکھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کویتی میڈیا کے مطابق گھروں کی بالکونی میں کپڑے دھو کر سکھانا بھی قابلِ جرمانہ جرم ہوگا جس کی خلاف ورزی پر بھاری مالی جرمانہ ادا کرنے پڑے گا۔ اپارٹمنٹ کی بالکونی میں کپڑے لٹکانے والے کو 300 کویتی دینار جرمانہ […]

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نئی مشکل میں گرفتار

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نئی مشکل میں گرفتار

لندن:  باکسر عامر خان پر 27 سالہ انگلش ماڈل گرل دیشا عبدالغنی نے فون پر تنگ کرنے کا الزام لگا دیا۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نئی مشکل میں گرفتار ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 27 سالہ انگلش ماڈل گرل دیشا عبدالغنی نے الزام عائد کیا ہے کہ جب فریال مخدوم امید سے […]

پاکستان پلیئرز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ممبر سازی کا آغاز

پاکستان پلیئرز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ممبر سازی کا آغاز

لاہور: پاکستان پلیئرز ویلفیئرفاؤنڈیشن کی ممبر سازی مہم کا آغازکردیا گیا. ہاکی پاکستان کا واحدکھیل ہے جس نے سب سے زیادہ میڈلزپاکستان کی جھولی میں ڈالے تاہم اس گیم سے وابستہ  کھلاڑیوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، ملکی اسپورٹس  سے وابستہ کھلاڑیوں کے مالی  حالات سدھارنے کے لیے سابق اولمپئن نوید عالم میدان میں آگئے ہیں […]

فواد عالم کو پھر اکیڈمی سے گھر واپس بھیجنے کی تیاریاں

فواد عالم کو پھر اکیڈمی سے گھر واپس بھیجنے کی تیاریاں

لاہور: دورئہ سری لنکا میں ڈیبیو پر 168کی اننگز کھیلنے والے فواد عالم بعد ازاں صرف 2 ٹیسٹ میچز ہی کھیلنے کے بعد ایسے باہر ہوئے کہ دوبارہ اس فارمیٹ کی کرکٹ میں نظر نہیں آئے، انھوں نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 2010میں کھیلا، 38 ون ڈے میچز میں ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے 40.25 کی اوسط […]

ایشیا کپ کی میزبانی بھارت سے لے لی گئی

ایشیا کپ کی میزبانی بھارت سے لے لی گئی

پاک بھارت کشیدہ تعلقات کی وجہ سے ایونٹ ستمبر کے مہینے میں یو اے ای میں کھیلا جائے گا لاہور  ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی بھارت سے واپس لے لی گئی۔ اس بات کا فیصلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ کشیدہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ، اب اس ایونٹ کا […]

تیل کے ذخائر پر بڑا حملہ

تیل کے ذخائر پر بڑا حملہ

اہور: دوسری عالمی جنگ کے دوران اتحادیوں کا ایک ہوائی بیڑا بن غازی (لیبیا) میں مقیم تھا۔ ایک دن اسے حکم ملا کہ پلوستی پر حملہ کیا جائے جہاں جرمنی کا تیل صاف کرنے کا زبردست کارخانہ تھا اور دور دور تک تیل کے گہرے کنویں موجود تھے جن کی حفاظت کا انتظام جرمنی نے […]

روس: پالتو جانوروں کا بین الاقوامی میلہ

روس: پالتو جانوروں کا بین الاقوامی میلہ

سینٹ پیٹرز برگ میں ہونے والے میلے میں دنیا بھر سے تیس ممالک حصہ لے رہے ہیں ماسکو روس میں گول مٹول اور نایاب نسل کے پالتو جانوروں کا بین الاقوامی میلہ سج گیا، تفصیلات کے مطابق روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ میں سجے پالتو جانوروں کے بین الاقوامی میلے میں تیس ممالک سے تعلق […]

غیر مسلم انصاف پسند لوگ

غیر مسلم انصاف پسند لوگ

کہیں ذات کے نام پر دلتوں کو تو کہیں دھرم کے نام پر مسلمانوں کو انتہا پسند ہندو کاٹ رہا ہے، اور دوسری طرف اسرائیل اپنے غاصبانہ قبضے کو مستحکم کرنے کی خاطر فلسطینیوں پر ظلم وستم کرکے اپنے جذبات کو تسکین پہنچانے کی سرتوڑ کوشش میں مصروف عمل نظر آتا ہے۔ بھارت انشاء مشتاق […]

کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کرم ایجنسی میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ آئی ایس پی […]

جس دن نوازشریف نے سچ بولا ان کی سیاست ختم ہوجائے گی، شیخ رشید

جس دن نوازشریف نے سچ بولا ان کی سیاست ختم ہوجائے گی، شیخ رشید

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکمران روز جھوٹ بولتے ہیں اور جس دن نوازشریف نے سچ بول دیا ان کی سیاست بھی ختم ہوجائے گی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ماضی میں سیاسی رہنما بحیثیت کارکن کام کرتے تھے، ہم نے […]

پشاور میٹرو منصوبے کا تعمیراتی کام اور بارش بنے شہریوں کیلئے وبال جان

پشاور میٹرو منصوبے کا تعمیراتی کام اور بارش بنے شہریوں کیلئے وبال جان

پشاور:  خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے باسیوں کو بارش اور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے پرجاری کام نے دوہرے عذاب میں مبتلا کر دیا۔ نکاسی آب کا بہتر نظام نہ ہونے کی وجہ سے متعدد علاقے زیر آب آگئے۔ بس رپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کے انڈر پاسز بھی پانی سے بھر گئے۔ چمکنی تا حیات آباد […]

صفائی کے لیے استعمال ہونے والے ’ وائپس‘ فوڈ الرجی کا سبب

صفائی کے لیے استعمال ہونے والے ’ وائپس‘ فوڈ الرجی کا سبب

نیویارک: شیر خوار بچوں کی صفائی ستھرائی کے لیے صابن کے بجائے وائپس کا استعمال عام ہے تاہم نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ’گیلے وائپس‘ بچوں میں ’فوڈ الرجی‘ کا باعث بنتے ہیں۔ سائنسی جریدے جرنل آف الرجی اینڈ کلینیکل امینولوجی میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے میں پروفیسر جان کوک ملز کا کہنا […]

روشنی سے چلنے والا انتہائی مختصر کیمرا ایجاد

روشنی سے چلنے والا انتہائی مختصر کیمرا ایجاد

مشی گن: یہ دنیا موبائل اور اسمارٹ فون کیمروں سے بھری ہوئی ہے لیکن اب اتنا مختصر ویڈیو کیمرا تیار کرلیا گیا ہے ایسے درجنوں کیمرے آپ کی چھوٹی انگلی کے ناخن پر سماسکتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہیں چلانے کے لیے کسی بیٹری کی ضرورت نہیں اور یہ روشنی کی توانائی سے کام […]

شام کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ دو دنوں میں کر لیں گے، امریکا

شام کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ دو دنوں میں کر لیں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں شہریوں پر مبینہ زہریلی گیس کے استعمال پر امریکا پُرزور ردعمل دے گا جس کے لیے اقدامات پر غور کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں شام کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا […]

برطانیہ میں زہر خوانی کا شکار سابق روسی جاسوس کی بیٹی اسپتال سے گھر منتقل

برطانیہ میں زہر خوانی کا شکار سابق روسی جاسوس کی بیٹی اسپتال سے گھر منتقل

لندن: برطانیہ میں زہر خوانی کے باعث اسپتال میں داخل سابق روسی جاسوس کی بیٹی کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے جب کہ سابق روسی ایجنٹ تاحال زیر علاج ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق روسی ایجنٹ اور ان کی بیٹی کو ایک ماہ قبل زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی […]

فاروق ستار بہادرآباد آکر کام کریں ہم ساتھ کھڑے ہیں، خالد مقبول صدیقی

فاروق ستار بہادرآباد آکر کام کریں ہم ساتھ کھڑے ہیں، خالد مقبول صدیقی

کراچی: رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ فاروق ستار 5 فروری والی رابطہ کمیٹی چلانے کے لیے آجائیں ہم ساتھ کھڑے ہیں تاہم 15 اور 16 اپریل کے بعد جو آئے گا وہ کارکن کی حیثیت سے آئے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا […]

نواز شریف اپنی چوری اور میں دہشتگردی کےغلط مقدمے میں پیش ہورہاہوں، عمران خان

نواز شریف اپنی چوری اور میں دہشتگردی کےغلط مقدمے میں پیش ہورہاہوں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ عدالت میں نواز شریف اپنی چوری اور میں دہشتگردی کےغلط مقدمے میں پیش ہورہا ہوں۔ اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ملک میں انسداد دہشتگردی کے قانون کا غلط استعمال کیا جارہا ہے۔ دہشتگردی کا قانون […]

سونے کے جوتے، ٹائی اور25لاکھ کا لباس زیب تن دولہا

سونے کے جوتے، ٹائی اور25لاکھ کا لباس زیب تن دولہا

اہور سات بہنوں کے اکلوتے بھائی کی دھوم دھام سے شادی،دولہے کی 25لاکھ کے لباس میں آمد،والدین نے جی بھر کر ارمان پورے کیے. کاروباری شخصیت حافظ سلمان شاہد کی دعوت ولیمہ گزشتہ روز ویلنشیا ٹاؤن میں ہوئی،جس میں دولہا نے 25لاکھ روپے مالیت کا لباس زیب تن کیا، جس میں17لاکھ روپے مالیت کے 32تولے […]

افغانستان : مختلف واقعات میں51افراد ہلاک

افغانستان : مختلف واقعات میں51افراد ہلاک

افغان فورسز کی ملک بھر میں کارروائیوں میں طالبان کے نائب شیڈو گورنر سمیت 45 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق افغان نیشنل ڈیفنس اور سیکیورٹی فورسز نے مل کر دہشت گردوں کے خلاف ملک بھر میں کارروائیاں کیں ،24 گھنٹوں کی کارروائی میں طالبان کے نائب شیڈو گورنر سمیت 45 دہشت […]

ہمارے قانون سازوں کے پاس قانون سازی کا وقت نہیں، چیف جسٹس

ہمارے قانون سازوں کے پاس قانون سازی کا وقت نہیں، چیف جسٹس

کوئٹہ:چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بنیادی حقوق کاحل ہماری اولین ترجیح ہے لیکن ہمارے پاس قانون سازی کااختیار نہیں ہے اور جس کے پاس اختیار ہے انہیں وقت نہیں۔ کوئٹہ میں وکلا برادری سے خطاب کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات بہت زیادہ ہیں، 30،30سال […]

تنخواہیں بڑھاو، سندھ اسمبلی کے سامنے سرکاری وکلا کا دھرنا جاری

تنخواہیں بڑھاو، سندھ اسمبلی کے سامنے سرکاری وکلا کا دھرنا جاری

کراچی:  سندھ کے سرکاری وکلا کا تنخواہوں اور الاونس میں اضافے کیلئے صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا دوسرا روز، مطالبات کی منظوری تک اجتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی اسمبلی کا مرکزی دروازہ احتجاج کے باعث بند، پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی، وکلا الاونسز، تخواہوں اور مراعات میں اضافے کا مطالبہ […]

پتھر ہٹانے اور پہاڑ ہلانے کا وقت آچکا: وزیراعظم شاہد خاقان

پتھر ہٹانے اور پہاڑ ہلانے کا وقت آچکا: وزیراعظم شاہد خاقان

سان یان:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوتھا صنعتی انقلاب دستک دے رہا ہے، پتھر ہٹانے اور پہاڑ ہلانے کا وقت آچکا، 2050 میں پاکستان دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائیگا۔  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چین میں باؤ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا چین اور پاکستان آئرن برادر […]