افغان فورسز کی ملک بھر میں کارروائیوں میں طالبان کے نائب شیڈو گورنر سمیت 45 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

علاوہ ازیں صوبے ہرات کے ضلع شندند میں دھماکے میں 6 شہری ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے،بارودی مواد مارکیٹ میں کھڑی ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
By Web Editor on April 10, 2018
افغان فورسز کی ملک بھر میں کارروائیوں میں طالبان کے نائب شیڈو گورنر سمیت 45 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

علاوہ ازیں صوبے ہرات کے ضلع شندند میں دھماکے میں 6 شہری ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے،بارودی مواد مارکیٹ میں کھڑی ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***