اہور سات بہنوں کے اکلوتے بھائی کی دھوم دھام سے شادی،دولہے کی 25لاکھ کے لباس میں آمد،والدین نے جی بھر کر ارمان پورے کیے.

قیمتی لباس کی حفاظت کیلئے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے ۔ مہنگے جوتوں کی رکھوالی کیلئے پولیس اہلکار سٹیج پر بھی تعینات رہے۔
اس موقع پر دولہے نے کہا انہیں انوکھے اورمنفرد لباس زیب تن کرنے کا شوق تھا جس کی تکمیل کیلئے انہوں نے سونے کے جوتے اور ٹائی کا انتخاب کیا۔واضح رہے کہ دولہا سلمان شاہد7بہنوں کے اکلوتے بھائی ہیں۔








