counter easy hit

اب اسمارٹ فون گھرمیں خوشبو بھی پھیلائیں گے

اب اسمارٹ فون گھرمیں خوشبو بھی پھیلائیں گے

اب اسمارٹ فون سے گھر کے دروازے  سمیت برقی آلات کھولنا اور بند کرنا ایک عام بات ہوگئی ہے  لیکن اب ایک چھوٹے سے آلے موُڈو کے ذریعے  پوری رات گھر میں خوشبو بکھیری جاسکتی ہے۔ یہ اسمارٹ فون سے منسلک ایک چھوٹا سا ایئرفریشنر ہے جس میں خوشبو کے کارٹریج رکھے جاتے ہیں جو […]

آنکھ پھڑکنے سے کیا ہوتا ہے ؟ دلچسپ معلومات

آنکھ پھڑکنے سے کیا ہوتا ہے ؟ دلچسپ معلومات

آپ بھی سوچئے آنکھ کیوں پھڑکتی ہے؟ چینی توہم پرستوں کے نزدیک بائیں آنکھ کا پھڑکنا دولت کے آنے اور دائیں آنکھ کا پھڑکنا اس میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔ ہندو کہتے ہیں کہ بائیں آنکھ کا پھڑکنا فائدہ مند جبکہ دائیں کا نقصان کا باعث ہے نائجیریا میں دونوں آنکھوں کا پھڑکنا مصیبت لانے کو […]

فیڈر یا ماں کا دودھ

فیڈر یا ماں کا دودھ

بعض مائیں فکرمند ہوجاتی ہیں کہ پیدائش کے بعد دو تین دن کے اندر ان کے بچے کا وزن کم ہوگیا ہے لیکن یہ کوئی بیماری نہیں ہوتی۔ یہ فطری عمل ہوتا ہے۔ پیدائش کے بعد دو تین دن کے دوران بچے کا وزن 5 سے 20 فیصد کم ہوجاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہوتا […]

غصہ ختم کیجئے ورنہ یہ آپ کو ختم کر دے گا

غصہ ختم کیجئے ورنہ یہ آپ کو ختم کر دے گا

غصہ ایک ایسا احساس اور عمل ہے جس سے ہر بار نقصان کا سامنا آپ کو خود کرنا پڑتا ہے ۔ ہر انسان کبھی نہ کبھی اس کیفیت سے گزرتا ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ ہر ایک کا انداز الگ ہوتا ہے ، کوئی زیادہ غصہ کرتا ہے کوئی کم، کچھ میں ضبط کا […]

ڈرائیورکے بغیرچلنے والی بسیں

ڈرائیورکے بغیرچلنے والی بسیں

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں تجرباتی طور پر ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بس متعارف کروا دی گئی ہے۔ یہ خودکار بس جسے ای زی 10کا نام دیا گیا ہےفرانس کی نجی کمپنی نے تیار کی ہے اور فی الحال ایسی صرف دو بسیں ہی چلائی گئی ہیں جو وسطی پیرس میں لیون اور آسٹرلٹز بس اسٹیشنوں […]

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز 181 رنز پر ڈکلیئر ، آسٹریلیا کو جیت کے لیے کتنا ٹارگٹ مل گیا؟ جانیے

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز 181 رنز پر ڈکلیئر ، آسٹریلیا کو جیت کے لیے کتنا ٹارگٹ مل گیا؟ جانیے

دبئی (ویب ڈیسک ) دبئی ٹیسٹ پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہو گئی ، چوتھے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان نے 45 رنز پر تین وکٹین گنوا دی تھی ۔ قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق اور حارث سہیل نے چوتھے روز کھیل شروع کیا تو امام الحق 23 اور حارث سہیل […]

آئی ایس آئی کے نئے چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کون ہیں ، اور پاک فوج میں انکی وجہ شہرت کیا ہے ؟ جانیے

آئی ایس آئی کے نئے چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کون ہیں ، اور پاک فوج میں انکی وجہ شہرت کیا ہے ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ملک کے اہم ترین خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلی جنس ایجنسی یعنی آئی ایس آئی کا نیا چیف مقرر کر دیا گیا ہے ۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پاکستان ملٹری اکیڈمی کے فارغ التحصیل نہیں بلکہ نامور صحافی فرحت جاوید […]

ملک ریاض پر بڑی پابندی ۔۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین بحریہ ٹاؤن کے خلاف بڑا حکم جاری کر دیا

ملک ریاض پر بڑی پابندی ۔۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین بحریہ ٹاؤن کے خلاف بڑا حکم جاری کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے چئیرمین ملک ریاض کو بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا ۔ ملک ریاض کے خلاف پنجابکے سیکریٹری جنگلات نے زمین کے فراڈ اور جعلسازی کے مقدمے کی درخواست دائر کی جس میں عدالت نے انہیں حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے ملک سے باہر جانے سے […]

بریکنگ نیوز:خواجہ سعد رفیق کی گرفتاری ۔۔؟ نیب کورٹ سے (ن) لیگ کے لیے ایک اور بڑی خبر آ گئی

بریکنگ نیوز:خواجہ سعد رفیق کی گرفتاری ۔۔؟ نیب کورٹ سے (ن) لیگ کے لیے ایک اور بڑی خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک ) سعد رفیق نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لئے درخواست دائر کردی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خواجہ سعد رفیق نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ جس میں درخواست کی گئی ہے کہ آئندہ نیب میں پیشی پر گرفتاری وارنٹ جاری نہ کیے جائیں ۔ درخواست میں […]

کیا نیب دراصل سپریم کورٹ آف پاکستان کے زیر اثر ہے ۔۔۔۔۔۔؟ شہباز شریف کی گرفتاری کے تناظر میں بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

کیا نیب دراصل سپریم کورٹ آف پاکستان کے زیر اثر ہے ۔۔۔۔۔۔؟ شہباز شریف کی گرفتاری کے تناظر میں بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے الزام عائد کیا ہے کہ قومی احتساب بیورو نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ شہباز شریف کو گرفتار کیا ہے۔ حکمران جماعت کا موقف ہے کہ نیب ایک خود مختار ادارہ ہے اور وہ اپنے فیصلے خود کرتا ہے۔نامور صحافی […]

بریکنگ نیوز: شہباز شریف کو نیب حوالات سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ مگر کیوں ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

بریکنگ نیوز: شہباز شریف کو نیب حوالات سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ مگر کیوں ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف 5 اکتوبر کوتیسری مرتبہ صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں نیب میں پیش ہوئے جہاں ان کے سامنے کیس میں حاصل کیے جانے والے ثبوت پیش کیے گئے ۔نیب کے سامنے شہباز شریف کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔ جس کے بعد انہیں […]

جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے ۔۔۔۔ عمران خان کی سب سے پسندیدہ اعلیٰ عہدے پر فائز شخصیت نے استعفیٰ دے دیا

جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے ۔۔۔۔ عمران خان کی سب سے پسندیدہ اعلیٰ عہدے پر فائز شخصیت نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک ) چئیرمین پولیس ریفارمز کمیشن ناصر درانی نے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے آئی جی پنجاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔اس حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجا ب کو کچھ معاملات پر فوری عمل کا کہاجس […]

بریکنگ نیوز: پاک فوج نے کس دبنگ جنرل کو “آئی ایس آئی” کا چیف مقرر کر دیا ؟ بھارت سمیت تمام دشمن ممالک کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی

بریکنگ نیوز: پاک فوج نے کس دبنگ جنرل کو “آئی ایس آئی” کا چیف مقرر کر دیا ؟ بھارت سمیت تمام دشمن ممالک کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) پاک فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تقرریاں اور تعینایاں عمل میں لائی گئی ہیں جب کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی جب […]

کرپشن کے جدید طریقے : (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی والوں کے طریقہ واردات سے تو آپ بخوبی واقف ہیں مگر تبدیلی والوں نے لوٹ مار کے لیے کیا طریقہ اختیار کر رکھا ہے ؟ سلیم صافی کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

کرپشن کے جدید طریقے : (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی والوں کے طریقہ واردات سے تو آپ بخوبی واقف ہیں مگر تبدیلی والوں نے لوٹ مار کے لیے کیا طریقہ اختیار کر رکھا ہے ؟ سلیم صافی کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) کرپشن کی ایک قسم وہ ہے کہ جس میں کوئی شخص براہ راست رشوت یا کمیشن لیتا اور اپنے یا اپنے خاندان کے اثاثے بڑھاتا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی قیادت پر زیادہ تر یہی الزام لگتا ہے ۔ دوسری قسم یہ ہے کہ جس میں کوئی شخص صف اول کے صحافی […]

شہباز شریف کو دراصل کیوں گرفتار کیا گیا ، سارے معاملے کا عثمان بزدار سے کیا تعلق ہے ؟ وزیراعظم عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

شہباز شریف کو دراصل کیوں گرفتار کیا گیا ، سارے معاملے کا عثمان بزدار سے کیا تعلق ہے ؟ وزیراعظم عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) بد قسمتی،آنے والے کڑے حالات دوزخ صغریٰ کے منظر۔اطمینان اتنا 22کروڑ لوگوں کے بیچ اس دفعہ کاریگر بمعہ مصنوعات کے موجود رہیں گے۔ وللہ اعلم بالصواب۔غلط نہیں کہ احتساب کا نظام بنایا ہی سیاسی جماعتوں کی گوشمالی ،جوڑ توڑ مروڑ کے لیے۔پھر فائدہ کیوں نہ اُٹھایا جائے؟جس کیس میں کرپشن کا وجود […]

پولیس میں سیاسی مداخلت کی مخالفت کرنے والوں کی اصلیت سامنے آ گئی ۔۔۔ آئی جی پنجاب طاہر خان کو عمران خان کا کون سا حکم نہ ماننے پر عہدے سے ہٹایا گیا؟ جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے

پولیس میں سیاسی مداخلت کی مخالفت کرنے والوں کی اصلیت سامنے آ گئی ۔۔۔ آئی جی پنجاب طاہر خان کو عمران خان کا کون سا حکم نہ ماننے پر عہدے سے ہٹایا گیا؟ جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانا پی ٹی آئی حکومت کے گلے میں ہڈی بن گیا ہے ایک طرف تو ان کا جاری کردہ نوٹیفکیشن الایشن کمیشن نے معطل کر دیا ہے تو دوسری طرف فیصلہ کی مخالفت میں ناصر درانی نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ سابق […]

بریکنگ نیوز: پاکستانی سیاست میں ہلچل : چیف جسٹس کے خلاف بیان بازی کرنے والے نامور سیاستدان کو گرفتار کر لیا گیا

بریکنگ نیوز: پاکستانی سیاست میں ہلچل : چیف جسٹس کے خلاف بیان بازی کرنے والے نامور سیاستدان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عدلیہ کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کرنے کے خلاف فیصل رضا عابدی کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق رکن اسمبلی فیصل رضا عابدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا تھا ، نجی ٹی وی چینل کو […]

عمران خان کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے فنڈز واپس لے کر بلدیاتی نمائندوں کے حوالے کرنے کے پلان کے پس پردہ کیا مقصد کارفرما ہے ؟ جانیے

عمران خان کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے فنڈز واپس لے کر بلدیاتی نمائندوں کے حوالے کرنے کے پلان کے پس پردہ کیا مقصد کارفرما ہے ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) عمران خان صاحب نے الیکشن سے قبل جو وعدے کیے تھے، ان میں سے ایک لوکل گورنمنٹ سسٹم کو فعال بنانا تھا۔ اختیارات اور تعمیراتی فنڈز کو نچلی سطح پر منتقل کرنا۔ عمران خان کے خیال میں ممبران اسمبلی کا کام قانون سازی ہے۔ گلیاں پکی کرانا اورنالیاں بنانا بلدیات کی ذمہ […]

خبردار ہوشیار: پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے خلاف کی جانیوالی تازہ ترین سازش کیا ہے اور یہ کس نے رچائی ہے ؟ معتبر صحافی کا انکشاف

خبردار ہوشیار: پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے خلاف کی جانیوالی تازہ ترین سازش کیا ہے اور یہ کس نے رچائی ہے ؟ معتبر صحافی کا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) ڈیمز کی تعمیر کے خلاف تکنیکی جنگ شروع ہوگئی ہے سیاسی محاذ آرائی کے ساتھ ساتھ مکار دشمن نے اعدادوشمار اور استدلال کا نیا محاذ کھول دیا ہے ثابت کیا جارہا ہے کہ نئے ڈیم بنانے سے پہلے ہمیں گھریلو اور زرعی شعبوں میں پانی کے بے محابا ضیاع کو روکنا ہوگانامور […]

بریکنگ نیوز: منشا ء بم کی دہشتگردی ۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے منشاء بم اور اس کے چاروں بیٹوں کے خلاف اب تک کا بڑا حکم جاری کر دیا

بریکنگ نیوز: منشا ء بم کی دہشتگردی ۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے منشاء بم اور اس کے چاروں بیٹوں کے خلاف اب تک کا بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) غیر قانونی قبضہ مافیا گروپ کے بدنام زمانہ بلڈر منشاء بم کے بیٹونں کی ایل ڈی اے کے ملازمین کے ساتھ ہاتھاپائی اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں منشاء بم اور اس کے چار بیٹوں ککے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں ،تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے […]

لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان ایماندار سہی مگر وہ اکیلا کیا کرلے گا ؟؟؟ آؤ میں بتاؤں عمران خان کیا کرنے والا ہے ؟ صف اول کے پاکستانی ستارہ شناس نے پیشگوئی کر دی

لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان ایماندار سہی مگر وہ اکیلا کیا کرلے گا ؟؟؟ آؤ میں بتاؤں عمران خان کیا کرنے والا ہے ؟ صف اول کے پاکستانی ستارہ شناس نے پیشگوئی کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر۔۔۔ لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا ۔۔۔ یہ شعر عمران خان کی سیاست پر پوری طرح سے صادق آتا ہے۔عمران خان کی سیاست میں بہت سے نشیب و فراز آئے انہوں نے بڑے اونچ نیچ دیکھے۔مایوسی کی اس سے زیادہ کیا انتہاء […]

بیرون ملک روانگی کی تیاریاں۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

بیرون ملک روانگی کی تیاریاں۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت داخلہ سے رابطہ کیا ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن سفدر سمیت تینون کے نام ای سی ایل سے خارج کیے جائین ، اس سے ایک ہفتہ پہلے بھی نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپنے […]

یہ کوئی خالہ جی کا گھر نہیں ہے جو تم ۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف یہ ریمارکس دیتے ہوئے ان کو کہاں اور کیوں طلب کر لیا ۔۔؟ کھلاڑیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

یہ کوئی خالہ جی کا گھر نہیں ہے جو تم ۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف یہ ریمارکس دیتے ہوئے ان کو کہاں اور کیوں طلب کر لیا ۔۔؟ کھلاڑیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔دوران سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ 50 لاکھ گھروں کے لیے وقت اور پیسہ درکار ہوگا۔انہوں نے کہا کہ 50 لاکھ گھر بنانا خالہ جی کا گھر نہیں ہے ۔50 لاکھ گھر اعلان سے […]

الیکشن میں شکست کھا جانے والے عثمان ڈار کو عمران خان نے کس اہم ترین عہدے پر فائز کر دیا؟ پی ٹی آئی کے میرٹ کی دھجیاں اڑا دینے والی خبر

الیکشن میں شکست کھا جانے والے عثمان ڈار کو عمران خان نے کس اہم ترین عہدے پر فائز کر دیا؟ پی ٹی آئی کے میرٹ کی دھجیاں اڑا دینے والی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چئیرمین تعینات کر دیا گیا ہے۔ عثمان ڈار کو وزیراعظمیوتھ پروگرام کا چئیرمین تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے بھی دے دی جس کے بعد ان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری ہوگیا۔وزیراعظم عمران خان […]