counter easy hit

کرپشن کے خاتمے کے لئے بہترین تجویز

ایک طالبعلم نے کرپشن پر ایک مضمون لکھا جس میں اس نے ایک تجویز پیش کی کہ جس طرح ہر چیز پر ایکسپائری تاریخ یعنی قابل استعمال کی مدت لکھی ہوتی ہے بالکل اسی طرح سے کرنسی نوٹوں پر بھی قابل استعمال کی مدت پانچ سال لکھی جائے اور جب تاریخ قریب آئے تو بنک والے اس نوٹ کو تبدیل کرکے نئی تاریخ والا نوٹ دے دیں اس طرح کالے دھن کو ختم کرنے میں مدد ملے گی اور سرمایہ بھی گردش میں رہے گا جس سے معاشی مسائل بھی حل ہونگے اور نوٹ لمبے عرصے تک مارکیٹ سے غائب نہیں ہونگے ! 🇵🇰

اس سے یہ ہوگا کہ چور منی لانڈرنگ نا کر سکیں گے اگر کریں گے تو کرنسی ایکسپائر ہونے سے پہلے تبدیلی کے لیے واپس لانی پڑے گی ملکی دولت ملک میں ہی رہے گی اور اس میں کچھ مہنگا نہیں بلکہ سب سستا ہو گا معیشت مضبوط ہو گی روپے کی قدر بڑھے گی مہنگائی کنٹرول ہو گی ٹیکسز وصول اور کم ہوں گے زرِ مبادلہ کی شرح بڑھے گی ۔۔۔ 😒

 

a, student, gave, wonderful, suggestion, to, stop, corruption, in, Pakistan