counter easy hit

موریشس میں اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر جناب طارق شریف بھٹی نے عید کا تہوار جمہوریہ کامور میں منایا ، وہ ممتاز مسلمان شخصیت زین الدین عرف زینا کی آخری رسومات کے سلسلے میں کامور کے دورے پر ہیں

موریشس میں اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر جناب طارق شریف بھٹی نے عید کا تہوار جمہوریہ کامور میں منایا ، وہ ممتاز مسلمان شخصیت زین الدین عرف زینا کی آخری رسومات کے سلسلے میں کامور کے دورے پر ہیں

کامور( نمائندہ خصوصی) پاکستان کے اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر برائے موریشس طارق شریف بھٹی نے جمہوریہ کامور کے دورے کے دوران عید الاضحی کا فرض ادا کیا ۔ وہ ممتاز مسلمان شخصیت اور سابق فرانسیسی وزارت داخلہ کے اہلکار زین الدین عرف زینا کی آخری رسومات کے سلسلے میں کامور کے دورے پر ہیں ۔ انہوں […]

مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے تمام اہل ایمان ہم وطنوں خصوصآ بیرون ملک مقیم ساتھیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک

مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے تمام اہل ایمان ہم وطنوں خصوصآ بیرون ملک مقیم ساتھیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک

پیرس ؍ لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوزقاری فاروق احمد فاروقی نے تمام اہل ایمان اور ہم وطن پاکستانیوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش اور دعاکی کہ  رب کریم اس عظیم قربانی والے دن کی مناسبت سے ،تیرے خلیل حضرت ابرہیم علیہ السلام اور تیرے محبوب نبی حضرت محمد صلی اللہ […]

تمام مسلمانوں کوتہہ دل سے عید الاضحی مبارک ہو،چوہدری نفیس عرف بائو

تمام مسلمانوں کوتہہ دل سے عید الاضحی مبارک ہو،چوہدری نفیس عرف بائو

پیرس؍لالہ موسیٰ( نمائندہ خصوصی) سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری نفیس احمد عرف بائو نے تمام اہل ایمان کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  میری جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہو۔ اللہ پاک سب اہل ایمان کی قربانی اور عبادات کو قبول فرمائیں اور امت مسلمہ کو اتحاد اور یکجہتی عطا فرمائیں۔ […]

چیئر مین شپ سے استعفیٰ عمران خان کے دباؤ کی وجہ سے نہیں دیا بلکہ۔۔۔ نجم سیٹھی کے انکشاف نے قوم کو دنگ کر ڈالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نجم سیٹھی نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتا کر ساری قوم کے دل جیت لئیے۔مستعفی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی بہتری کےلیےسمجھا کہ مستعفی ہوجانا چاہیے۔ غیریقینی صورت حال ہوتی توپی ایس ایل کا نقصان ہوتا،اس لیے استعفیٰ دیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین […]

لڑکیاں برائلر چکن ہیں، جب اور جہاں مرضی ذبح کردو ۔۔۔۔۔ حوا کی بیٹی کے حقوق کی پامالیوں کے حوالے سے لکھی گئی ایک سبق آموز تحریر ملاحظہ کیجیے

لاہور (ویب ڈیسک )ایبٹ آباد کے گاؤں مکول کی نویں جماعت کی طالبہ عنبرین کی ہلاکت کی خبر اڑتالیس گھنٹے چھوڑ اڑتالیس منٹ بھی میڈیا پر نہ ٹکتی اگر اسے نام نہاد جرگے کی جانب سے سنائی گئی سزا پر عمل درآمد کے نتیجے میں سوزوکی کیری ڈبے میں بند کر کے جلایا نہ جاتا۔ […]

عیدالاضحیٰ ایثار وقربانی کا درس دیتی ہے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو جذبہ ایثار سے مالا مال کریں۔ محمد افراسیاب

عیدالاضحیٰ ایثار وقربانی کا درس دیتی ہے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو جذبہ ایثار سے مالا مال کریں۔ محمد افراسیاب

پیرس ( نمائندہ خصوصی)پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت محمد افراسیاب نے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ہم وطنوں  کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ھوں. اللّہ پاک آپ سب کو ھمیشہ شاد و آباد رکھے اور آسانیاں دینے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین […]

تمام قوم کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں، اللہ کرے میری قوم کے غریبوں کیلئے ہر دن عید ہو، چوہدری افضل لنگاہ

تمام قوم کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں، اللہ کرے میری قوم کے غریبوں کیلئے ہر دن عید ہو، چوہدری افضل لنگاہ

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما چوہدری افضل لنگاہ نے پوری قوم کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عید کے اس پرُمسرت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے۔ اس موقعے پر اللہ ربُ عزت سے دعا ہے […]

اسلامی دنیا ایک بہترین شخصیت سے محروم ہوگئی، فرانس کی وزارت داخلہ کے اہم رکن زین الدین عرف زینا کے انتقال پر موریشس میں پاکستانی انویسٹمنٹ قونصلر طارق شریف بھٹی کا اظہار افسوس اور دعا

اسلامی دنیا ایک بہترین شخصیت سے محروم ہوگئی، فرانس کی وزارت داخلہ کے اہم رکن زین الدین عرف زینا کے انتقال پر موریشس میں پاکستانی انویسٹمنٹ قونصلر طارق شریف بھٹی کا اظہار افسوس اور دعا

پیرس؍اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)پاکستان کے موریشس میں تعینات انویسٹمنٹ قونصلر طارق شریف بھٹی  نے فرانسیسی وزارت داخلہ کے اہم ترین رکن اورایران عراق جنگ میں فرانس کی معاونت کرنے والے زین الدین عرف ذینا کی وفات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان دوست شخصیت اور فرانس میں […]

پیرس، جمہوریہ کامور سے تعلق رکھنے والے فرانسیسی وزارت داخلہ کے رکن ’’زین الدین عرف زینا ‘‘ انسان دوست شخصیت اور فرانس میں پاکستانی کمیونٹی کے بہترین ہمدرد تھے۔ قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس، جمہوریہ کامور سے تعلق رکھنے والے فرانسیسی وزارت داخلہ کے رکن ’’زین الدین عرف زینا ‘‘ انسان دوست شخصیت اور فرانس میں پاکستانی کمیونٹی کے بہترین ہمدرد تھے۔ قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس؍اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے فرانسیسی وزارت داخلہ کے اہم ترین رکن اورایران عراق جنگ میں فرانس کی معاونت کرنے والے زین الدین عرف ذینا کی وفات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان دوست شخصیت […]

جمہوریہ کوموروس میں فرانسیسی وزارت داخلہ کے اہم ترین رکن ’’زین الدین عرف زینا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جمہوریہ کوموروس کے صدر ازالی آسومانی کے علاوہ بین الاقوامی سفارتی شخصیات کی شرکت

جمہوریہ کوموروس میں فرانسیسی وزارت داخلہ کے اہم ترین رکن ’’زین الدین عرف زینا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جمہوریہ کوموروس کے صدر ازالی آسومانی کے علاوہ بین الاقوامی سفارتی شخصیات کی شرکت

کوموروس ( نمائندہ خصوصی) فرانسیسی وزارت داخلہ کے اہم ترین رکن اورایران عراق جنگ میں فرانس کی معاونت کرنے والے زین الدین عرف ذینا کی نماز جنازہ اورتدفین ان کے وطن جمہوریہ کوموروس میں ادا کی گئی جس میں جمہوریہ کوموروس کے صدر مملکت ازالی آسومانی اور حکومتی شخصیات اور بین الاقوامی سفارتی شخصیات نے […]

1 5 6 7 8 9 37