counter easy hit

تمام قوم کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں، اللہ کرے میری قوم کے غریبوں کیلئے ہر دن عید ہو، چوہدری افضل لنگاہ

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما چوہدری افضل لنگاہ نے پوری قوم کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عید کے اس پرُمسرت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے۔ اس موقعے پر اللہ ربُ عزت سے دعا ہے کہ پاکستان پر اپنی رحمتیں نازل کرے۔ اور سب کو ہدایت عطا کرے۔ آمین۔
میری طرف سے سب اہل ِ وطن کو عید الضحی کی بہت بہت مبارک ہو۔  اللہ تعالی ہم سب کے اعمال صالحہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین  اللہ کرے کہ ہر ایک ہمیشہ خوش و خرم شاد و باد رہے آمین۔۔

chaudhry afzal langah, pti, france, send, greetings, for, all, muslims, of, Pakistan