counter easy hit

عمران خان نے کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں لڑا وہ بیس کروڑ کی نمائندگی کیسے کریں گے، احسن اقبال

عمران خان نے کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں لڑا وہ بیس کروڑ کی نمائندگی کیسے کریں گے، احسن اقبال

لاہور : مسلم لیگ ن رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں لڑا وہ بیس کروڑ کی نمائندگی کیسے کریں گے جبکہ لاہور ہائی کورٹ نے احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 22 جون تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے […]

بیگم کلثوم نواز کی دوسری بیٹی اسما نواز اس وقت کہاں ہے؟

بیگم کلثوم نواز کی دوسری بیٹی اسما نواز اس وقت کہاں ہے؟

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ہے اور وہ لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی حالت ابھی تشویشناک ہے اور ان کی طبیعت میں بہتری آنے کے بعد ان کا وینٹی لیٹر ہٹا جائے گا ،اس […]

انسانی حقوق کی کونسل منافق اور اسرائیل سے متعصب ہے، امریکی سفیر

انسانی حقوق کی کونسل منافق اور اسرائیل سے متعصب ہے، امریکی سفیر

واشنگٹن : اقوام متحدہ میں تعینات امریکا کی سفیر نیکی ہیلی نے انسانی حقوق کی کونسل سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’امریکا ایسی کسی بھی کونسل کا حصّہ نہیں بنے گا جس میں انسانی حقوق کا تمسخر اڑیا جائے اور منافقت کی جائے‘۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں تعینات امریکا […]

فیفا ورلڈ کپ کے چھٹے روز جاپان، سینیگال اور روس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

فیفا ورلڈ کپ کے چھٹے روز جاپان، سینیگال اور روس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ کے چھٹے روز جاپان، سینیگال اور روس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے جبکہ کولمبیا، پولینڈ اور مصر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 میں سنسنی خیز مقابلے اور بڑے اپ سیٹ کا سلسلہ جاری ہے، ورلڈ کپ میچز میں آج […]

نواز شریف کے خلاف انکوائری بند، نیب سے شریف خاندان کے لیے سب سے بڑی خوشخبری آگئی

نواز شریف کے خلاف انکوائری بند، نیب سے شریف خاندان کے لیے سب سے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد: نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدم ثبوت کی بنیاد پر خوشحال پاکستان سکیم انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی ۔تفصیل کے مطابق چیئر مین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف کے خلاف عدم ثبوت کی بنیاد پر خوشحال پاکستان سکیم […]

چترال میں خواتین کو ہراساں کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی

چترال میں خواتین کو ہراساں کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی

چترال: صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چترال میں ایک سیاح کی جانب سے چترالی خواتین کا پیچھا کر کے ان کی ویڈیو بنانے کے واقعے پر قانون حرکت میں آگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص چترال کے علاقے کیلاش میں خواتین کو تصویر بنانے کے لیے […]

ایک ہزار بدھو بائی جیسی طوائفیں مل کر بھی ریحام خان سے زیادہ باعزت ہوں گی

ایک ہزار بدھو بائی جیسی طوائفیں مل کر بھی ریحام خان سے زیادہ باعزت ہوں گی

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک ہزار بدھو بائی جیسی طوائفیں مل کر بھی ریحام خان سے زیادہ باعزت ہوں گی جبکہ کنجروں کے بھی بڑے اصول ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایک ہزار بدھو بائی جیسی طوائفیں مل کر بھی ریحام خان سے زیادہ باعزت […]

نوجوان نے اپنے ہی جنازے میں شرکت کرکے سب کو حیران کردیا

نوجوان نے اپنے ہی جنازے میں شرکت کرکے سب کو حیران کردیا

اطینی امریکا کے ملک پیراگوئے کے رہائشی نوجوان نے اپنے ہی جنازے میں شریک ہوکر سب کو حیران کردیا، والدین جھلسی ہوئی لاش کو بیٹا سمجھ کر آخری رسومات ادا کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک پاراگوئے کے چھوٹے سے گاؤں سانتا تریسا کے رہائشی 20 سالہ جان ریمن الفونسو پینایو نے […]

آصف زرداری اور عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

آصف زرداری اور عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی اور بیان حلفی عام کرنے کے فیصلے کے بعد عمران خان اور آصف علی زرداری کے اثاثوں‌ کی تفصیلات سامنے آگئیں. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے اثاثوں‌ کی فہرستیں […]

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حماس کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حماس کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے

غزہ : اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے گذشتہ شب فلسطین کی آزادی پسند جماعت حماس کے متعدد ٹھکانوں پر 25 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں، اسرائیلی حملوں میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے منگل اور بدھ […]

میر ہزار: پسند کی شادی، لڑکے کی والدہ سے اجتماعی زیادتی

میر ہزار: پسند کی شادی، لڑکے کی والدہ سے اجتماعی زیادتی

میر ہزار خان: پسند کی شادی کرنے پر لڑکے کی والدہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، ویڈیو بھی بنالی۔ تھانہ بیٹ میر ہزار خان کے نواحی علاقہ بیٹ ہزاری کی رہائشی 35 سالہ حاجرہ کوثرپچارنے تھانہ میں مقدمہ اندراج کرانے کے بعد بتایا کہ دو مئی کو اس کے بیٹے فیصل ریاض […]

تھرپارکر میں بچوں کی اموات، چیف جسٹس نےتحقیقاتی کمیشن بنا دیا

تھرپارکر میں بچوں کی اموات، چیف جسٹس نےتحقیقاتی کمیشن بنا دیا

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سندھ کے ضلع تھرپارکر میں بچوں کی ہلاکت کے حوالے سے تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے علاقے مٹھی میں بچوں کی اموات سےمتعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ رجسٹری میں ہوئی جس میں عدالت نے تحقیقات کے لیے ایڈیشنل آئی جی […]

جمال خان لغاری کی رونگھن آمد پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے گاڑی روک لی

جمال خان لغاری کی رونگھن آمد پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے گاڑی روک لی

ڈی جی خان: لیگی رہنماجمال خان لغاری کی رونگھن آمد پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ان کی گاڑی روک لی۔ سوال کاجواب نہ دے سکنے اور شہریوں کے بار بار استفسارپرجمال لغاری واپس چلے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگی رہنماجمال خان لغاری رونگھن پہنچے تو شہریوں نے ان کی گاڑی روک لی اور […]

پاکستان میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی تسلی بخش ہے، صدر ممنون

پاکستان میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی تسلی بخش ہے، صدر ممنون

دوشنبے: صدر مملکت ممنون حسین نے بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں آبی وسائل اور پائیدار ترقی کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی […]

لاہور ہائیکورٹ کا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرکے تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کی بندش کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ بجلی کی […]

کیا اب پی ٹی آئی مرکز میں حکومت بنا سکے گی؟

کیا اب پی ٹی آئی مرکز میں حکومت بنا سکے گی؟

خدا خدا کرکے اس حکومت نے اپنی مدت پوری کی ہے۔ پہلے انتخابات پر شکوک تھے تاہم سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے سے اُن کو ختم کر کے الیکشن کے بروقت انعقاد کی راہ ہموار کر دی ہے۔ یہ بات تسلیم کرنی چاہئے کہ تحریک انصاف نے گزشتہ سالوں میں ایکٹیو اور بھرپور اپوزیشن کا […]

انشاءاللہ چوہدری نثار کو ن لیگ میں واپس لائیں گے، میری لوہے کے چنے والی بات لڑ گئی: خواجہ سعد رفیق

انشاءاللہ چوہدری نثار کو ن لیگ میں واپس لائیں گے، میری لوہے کے چنے والی بات لڑ گئی: خواجہ سعد رفیق

لاہور: سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہناہے کہ میری لوہے کے چنے والی بات لڑ گئی اور اس بات  کو ذاتی مسئلہ بنا کر ٹارگٹ کیا جارہا ہے، انشاء اللہ چوہدری نثار کو ن لیگ میں واپس لائیں گے۔ گفتگو میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ق لیگ بننے سے بڑا نقصان […]

عافیہ صدیقی کی پاکستانی سفارتکار سے ملاقات میں جنسی و جسمانی تشدد کی تصدیق

عافیہ صدیقی کی پاکستانی سفارتکار سے ملاقات میں جنسی و جسمانی تشدد کی تصدیق

ہوسٹن: امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر جنسی اور جسمانی تشدد کی تصدیق ہوگئی ہے جب کہ انہیں ایسی دوائیں بھی دی جاتی ہیں جس سے وہ اکثر بے ہوش رہتی ہیں۔ ایکسپریس ٹریبیون کو حاصل ہونے والی اہم دستاویز کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے 23 مئی کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے […]

چیف جسٹس کی میئر وسیم اختر اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل کا معائنہ کرنے کی ہدایت، شام تک رپورٹ طلب کر لی

چیف جسٹس کی میئر وسیم اختر اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل کا معائنہ کرنے کی ہدایت، شام تک رپورٹ طلب کر لی

کراچی: سپریم کورٹ رجسٹری میں ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے میئروسیم اختر اورآئل ٹینکرایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآبادآئل ٹرمینل کامعائنہ کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے شام تک میئرکراچی سے رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقارآبادآئل ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس کی […]

عمران خان کے پاس ذاتی گاڑی نہیں، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان کے پاس ذاتی گاڑی نہیں، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں جس کے مطابق عمران خان نے گزشتہ سال47 لاکھ 76 ہزار 611 روپے آمدن ظاہر کی، عمران خان نے ذرائع آمدن میں زراعت، تنخواہ، پینشن […]

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عہدے سے مستعفی

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے اپنا استعفا صدر مملکت ممنو ن حسین کو بھجوادیا۔ اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ بطور اٹارنی جنرل پاکستان کی خدمت میرے لیے اعزاز ہے لیکن اب میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہاہوں اور استعفی انتخابات کی وجہ سے دیا ہے۔ […]

بھارت:سرکاری افسر کو اژدھے کیساتھ سیلفی گلے پڑ گئی

بھارت:سرکاری افسر کو اژدھے کیساتھ سیلفی گلے پڑ گئی

لاہور; کبھی کبھی سیلفی لینا کچھ مہنگا پڑتا ہے اور ایسا ہی ہوا۔ بھارتی افسر کیساتھ جس کا اژدھے کیساتھ سیلفی لینا اس کے گلے پڑگیا۔ بھارتی محکمہ تحفظ جنگلات اور حیاتیات کی ٹیم نے 30 کلو وزنی اور 18 فٹ لمبا اژدھا پکڑا جس میں سے ایک افسر سنجے دتا نے اس اژدھے کیساتھ […]

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اثاثے ظاہر کردیئے، مخالف امیدوار نے چیلنج کر دیئے

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اثاثے ظاہر کردیئے، مخالف امیدوار نے چیلنج کر دیئے

ڈی آئی خان: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے اثاثے ظاہر کردیئے، دستاویزات کے مطابق مولانا فضل الرحمان 20 لاکھ روپے بینک بیلنس،ساڑھے 9 لاکھ روپے جیولری، 15 لاکھ مالیت پلاٹ کے مالک ہیں۔ اثاثوں میں مولانافضل الرحمان نے گھر کی مالیت 25 لاکھ روپے ظاہر کی اس کے علاوہ […]

بالی ووڈ اداکار کا مداحوں کو خط میڈیا میں مقبول

بالی ووڈ اداکار کا مداحوں کو خط میڈیا میں مقبول

ممبئی; کینسر کے مرض میں مبتلا بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان نے اپنے مداحوں کو خط لکھا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے منزل قریب ہے اور سفر تمام ہوا ۔ بھارتی میڈیا میں ان کے خط کے چرچے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے […]