counter easy hit

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اثاثے ظاہر کردیئے، مخالف امیدوار نے چیلنج کر دیئے

ڈی آئی خان: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے اثاثے ظاہر کردیئے، دستاویزات کے مطابق مولانا فضل الرحمان 20 لاکھ روپے بینک بیلنس،ساڑھے 9 لاکھ روپے جیولری، 15 لاکھ مالیت پلاٹ کے مالک ہیں۔

JUI chief Maulana Fazlur Rahman showed assets, opposition candidate challengedاثاثوں میں مولانافضل الرحمان نے گھر کی مالیت 25 لاکھ روپے ظاہر کی اس کے علاوہ شور کوٹ میں 7 لاکھ روپے مالیت کا پلاٹ بھی ظاہر کردیا۔ آزادامیدوارسراج الدین نے فضل الرحمان کے اثاثوں کو چیلنج کردیا۔