counter easy hit

قصور: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار

قصور: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار

قصور مصطفیٰ آباد کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار اور 3فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مصطفی آباد میں سرچ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں امتیاز عرف امتیازی نامی اشتہاری مارا گیا اور اس کا ایک […]

آسٹریلیا: سڑک پر کئی فٹ چوڑا و گہرا گڑھا نمودار

آسٹریلیا: سڑک پر کئی فٹ چوڑا و گہرا گڑھا نمودار

آسٹریلوی شہر سڈنی میں ایک رہائشی اسٹریٹ پر اچانک کئی فٹ گہرا گڑھا نمودار ہوگیا ہے۔ قدرتی طور پر نمودار ہونیوالا یہ گڑھا ایک گھر کے باہر فٹ پاتھ پر نمودار ہوا، جس سے آمد و رفت میں بھی خلل پڑ گیا ہے۔ یہ گڑھا آسٹریلوی وزیراعظم میلکوم ٹرنبل کی رہائشگاہ کے قریب اچانک نمودار […]

کوئٹہ: مسلح افراد کسٹم اہلکاروں سے 2 ٹرک چھین کر فرار

کوئٹہ: مسلح افراد کسٹم اہلکاروں سے 2 ٹرک چھین کر فرار

کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر مسلح افراد کسٹم اہلکاروں سے پکڑے ہوئے 2ٹرک چھین کر فرار ہوگئے کسٹم حکام کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کسٹم اہلکاروں نے لورالائی میں پان پراگ اور سگریٹس سے لدے 2ٹرک پکڑے تھے۔ کسٹم اہلکار ان ٹرکوں کو کوئٹہ منتقل کر […]

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر، پاکستان کی پہلی فتح

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر، پاکستان کی پہلی فتح

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالی فائر2017 میں پاکستان نے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو67 رنز سے شکست دے دی اور پہلی کامیابی حاصل کی ہہےے۔ پاکستانی ٹیم پہلے میچ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوئی تھی۔ کولمبو میں بدھ کو گروپ اے کے میچ میں بھارت نے تھائی لینڈ […]

آواز سے 10 گنا تیز گولا داغنے والی توپ تیار

آواز سے 10 گنا تیز گولا داغنے والی توپ تیار

روس نے دنیا کی ایسی خطرناک ترین توپ تیار کرلی ہے، جو بجلی کا استعمال کرتے ہوئے آواز کے مقابلے میں 10گنا زیادہ رفتار سے گولا داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کسی بھی مضبوط سے مضبوط ترین ہدف کو نشانہ بنا کر ڈھیر کر سکتی ہے۔ روسی سائندانوں کی تیار کردہ اس الیکٹرومیگنیٹک ریل […]

آرنلڈ شوارزنیگر کی نئی ایکشن فلم ’آفٹر میتھ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

آرنلڈ شوارزنیگر کی نئی ایکشن فلم ’آفٹر میتھ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کے صفِ اول کے ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر کے تھرل اور ڈرامے سے بھرپور نئی ایکشن فلم ’آفٹر میتھ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ حقیقی واقعات پر مبنی اس سنسنی خیز فلم میں ہدایتکاری کے فرائض ایلیؤٹ لاسٹر نے نبھائے ہیں، جبکہ فلم کی کہانی 2012میں رونما ہونیوالے ایک ایسے […]

کراچی: رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی: رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی کے علاقے نمائش میں رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں آگ لگ گئی، جس پر قابو پالیا گیا ہے۔ فلیٹ کے مالک سہیل انصاری نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے دھمکیاں دی جارہی تھیں۔ نمائش چورنگی پر واقعہ فلیٹ میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ کی 2گاڑیوں نے قابو […]

کسٹمز کا انوکھا انصاف، کرنسی اسمگلر کو بغیر مقدمہ چھوڑ دیا

کسٹمز کا انوکھا انصاف، کرنسی اسمگلر کو بغیر مقدمہ چھوڑ دیا

کسٹمز انٹیلی جنس کے سپرنٹنڈنٹ نے انوکھا انصاف کرتے ہوئے کرنسی اسمگل کرنے والے مسافر کے قبضے سے برآمد ہونے والے 50؍ ہزار ڈالر میں سے 40؍ ہزار ڈالر (تقریباً43 لاکھ روپے) خود رکھ کر مسافر کو بغیر مقدمہ درج کئے چھوڑ دیا۔ افسر محمد افضل نے اسمگلر کو 8گھنٹے تک ریجنل آفس میں رکھا، […]

گلگت بلتستان میں برف باری، گاؤں جانیوالی ریسکیو ٹیم واپس

گلگت بلتستان میں برف باری، گاؤں جانیوالی ریسکیو ٹیم واپس

گلگت بلتستان میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، گلیشیر اور برفانی تودہ سے متاثرہ گاؤں ارندو جانے والی ریسکیو ٹیمیں برفباری اور راستوں کی بندش کے باعث واپس آگئی ہے۔ بلتستان ڈویژن میں چار روز قبل ہونے والی برفباری کے باعث تمام بالائی دیہاتوں کے زمینی راستے بند ہیں۔ حالیہ برفباری سے پندے اور غورے […]

ناقص مینجمنٹ سے پی آئی اے زوال کا شکار بنا، احسن اقبال

ناقص مینجمنٹ سے پی آئی اے زوال کا شکار بنا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ غیر پیشہ وارانہ سوچ اور ناقص مینجمنٹ کے باعث پی آئی اے زوال کا شکار ہوئی ہے۔ پی آئی اے نے قابل اعتبار ایئر لائن بنانے کا عزم نہ دکھایا تو دیگر آپشنز پر غور ہو گا۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیئے کے مطابق کے […]

کراچی آپریشن میں حصہ لینے والے 248 پولیس اہلکار مارے گئے

کراچی آپریشن میں حصہ لینے والے 248 پولیس اہلکار مارے گئے

کراچی میں 1992 سے 1996 کے دوران آپریشن میں حصہ لینے والے تقریباً دوسواڑتالیس پولیس اہلکار مارے گئے ۔ صرف چھ قاتلوں کو سزا سنائی گئی ۔ سینئرصحافی انصارعباسی کی رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں تین سواٹھتر ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔ان میں سے ایک سواکیس مقدمات میں چالان […]

سوئی سدرن گیس کا سرکاری اسپتالوں کو آخری نوٹس

سوئی سدرن گیس کا سرکاری اسپتالوں کو آخری نوٹس

سوئی سدرن گیس کمپنی نے لاکھوں روپے گیس بلوں کی عدم ادائیگی پر آخری نوٹس دیتے ہوئے نادہندہ اداروں کو 13 فروری سے گیس کنکشن کاٹنے کی وارننگ دی ہے۔ ایس ایس جی سی کے مطابق نادہندہ اداروں میں عباسی شہید ، قطر اسپتال، کارڈیو اسپتال، پولیس ٹریننگ اسکول بلدیہ و سعید آباد اور آفیسرز […]

ڈی جی خان: جعلی عاملوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

ڈی جی خان: جعلی عاملوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں جعلی عاملوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ شوہر نے الزام لگایا ہے کہ جعلی عامل جن نکالنے کے لیے بیوی کو درخت کےساتھ لٹکاکر ڈنڈے مارتے رہے۔ پولیس کہتی ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی مقدمہ درج کریں گے ۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے سجاد آباد […]

پینٹاگون کا ٹرمپ ٹاور میں جگہ کرائے پر لینے کا فیصلہ

پینٹاگون کا ٹرمپ ٹاور میں جگہ کرائے پر لینے کا فیصلہ

امریکی محکمہ دفاع نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹرمپ ٹاور میں قیام کے دوران فوجیوں اور سامان رکھنے کے لیے کرائے پر جگہ مانگ لی ہے۔ خاتون اول ملینیا ٹرمپ اوران کے بیٹے بیرن ٹرمپ ٹاورمیں ہی مقیم ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس سے ٹرمپ ٹاور روزانہ آنے جانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پینٹاگان […]

پاکستان سپر لیگ کا میلا آج سے سجے گا

پاکستان سپر لیگ کا میلا آج سے سجے گا

پاکستان سپر لیگ کا میلہ آج سے متحدہ عرب امارات میں لگے گا،پانچ ٹیمیں، ستائیس دن،چھکے لگیں گے، چوکے پڑیں گے اور بولرز اسٹمپ اُڑائیں گے، لیکن اس سے پہلے رنگارنگ اور بھرپور افتتاحی تقریب رات 8 بجے ہوگی۔ پہلے میچ میں مصباح الحق کی اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹکراؤ ڈیرن سیمی کی پشاور زلمی […]

اسلام آباد: پولیس کی کارروائی، یونیورسٹیوں سے 4 منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد: پولیس کی کارروائی، یونیورسٹیوں سے 4 منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد پولیس نے مختلف یونیورسٹیوں اور اطراف سے تین طلبا سمیت چار مبینہ منشیات فروش گرفتار کر لیے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی مختلف سرکاری و نجی یونیورسٹیوں اور اطراف میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی گئی تھی۔ کارروائی میں تین طلبا سمیت چار مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار […]