counter easy hit

اسلام آباد: پولیس کی کارروائی، یونیورسٹیوں سے 4 منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد پولیس نے مختلف یونیورسٹیوں اور اطراف سے تین طلبا سمیت چار مبینہ منشیات فروش گرفتار کر لیے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی مختلف سرکاری و نجی یونیورسٹیوں اور اطراف میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی گئی تھی۔

Islamabad: Police action, four drug peddlers arrested from universities

Islamabad: Police action, four drug peddlers arrested from universities

کارروائی میں تین طلبا سمیت چار مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق طالبعلم ولید شمیم سے سینکڑوں نشہ آدر گولیاں اور دو سو گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔ ایک اور یونیورسٹی میں منشیات کے مبینہ سپلائر طالب عالم زمد الناس اور منشیات کے اسمگلر مطیع اللہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website