counter easy hit

دہشت گردی کے کچھ واقعات ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے بھی ہوتے ہیں، چوہدری نثار

دہشت گردی کے کچھ واقعات ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے بھی ہوتے ہیں، چوہدری نثار

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جو کچھ ہم نے اب تک کیا اس سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے لیکن یہ ختم نہیں ہوئی اور کچھ واقعات ہماری اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے بھی ہوجاتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری […]

عائشہ تاکیہ کی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

عائشہ تاکیہ کی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عائشہ تاکیہ نے کچھ عرصے قبل ہونٹوں کی سرجری کراکراپنی شخصیت ہی بدل ڈالی تھی لیکن اب ان کے حیران کردینے والے میک اپ کی تصویریں سوشل میڈیا  پر وائرل ہوتی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں دبنگ سلمان خان کی ہٹ فلم ’’وانٹڈ‘‘ میں اداکاری کے جوہردکھانے […]

لندن ایئرپورٹ پر اداکارہ لنڈسے لوہان کا مسلم اسکارف پہننا جرم بن گیا

لندن ایئرپورٹ پر اداکارہ لنڈسے لوہان کا مسلم اسکارف پہننا جرم بن گیا

نیویارک: ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ لنڈسے لوہان کا ترکی سے نیویارک جاتے ہوئے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اسکارف اتروا دیا گیا۔ ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی قبول اسلام کی خبریں مسلسل آتی رہتی ہیں جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ اداکارہ کے ترکی میں شامی پناہ گزینوں […]

دنیا کی سب سے تیزرفتارمیموری چپ تیار

دنیا کی سب سے تیزرفتارمیموری چپ تیار

ٹوکیو: سونی کارپوریشن نے دنیا کی سب سے تیز رفتار ایس ڈی میموری پیش کردی ہے جس سے 300 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی زبردست رفتار پر ڈیٹا پڑھا جاسکتا ہے جب کہ اس پر ڈیٹا لکھنے کی رفتار 299 میگا بائٹس فی سیکنڈ بتائی جارہی ہے۔ یہ میموری کارڈز جنہیں ایس ایف جی  ایس ڈی […]

روزانہ پھل سبزیاں کھائیں اورلمبی عمر پائیں، ماہرین صحت

روزانہ پھل سبزیاں کھائیں اورلمبی عمر پائیں، ماہرین صحت

لندن: امپیریل کالج لندن کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو دن میں کم و بیش 10 مرتبہ پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں ان کی عمر دوسرے افراد کے مقابلے میں زیادہ طویل ہوتی ہے جب کہ وہ کئی اقسام کے امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں کی صحت بخش خصوصیات […]

ایسا صحرا جہاں لوگ زہر پی کر زندہ رہتے ہیں

ایسا صحرا جہاں لوگ زہر پی کر زندہ رہتے ہیں

کراچی: انسان میں اپنے گردوپیش، آب وہوا اور ماحول کی دیگر چیزوں سے مطابقت پیدا کرنے کی جو زبردست صلاحیت پائی جاتی ہے اس کا مشاہدہ چلی کے صحرا ’اٹاکاما ‘ کے رہنے والے لوگوں میں کیا جاسکتا ہے جنھوں نے زہر پینے کی صلاحیت پیدا کرلی ہے۔ یونیورسٹی آف چلی کے سائنسدانوں کی تحقیق کے […]

کم عمری کی شادیاں اور پسماندہ معیار تعلیم

کم عمری کی شادیاں اور پسماندہ معیار تعلیم

ضلع جعفرآباد کے قریب رہائشی غلام جان سے ملاقات اسکول کے دورہ کے دوران ہوئی۔ جب ہم این پراجیکٹ کے دوران علاقے کے لوگوں کو لڑکیوں کی تعلیم کی اہمیت سے آگاہ کر رہے تھے۔ دورانِ گفتگو جب ہم اسکول چھوڑ دینے والی بچیوں کو دوبارہ اسکول داخلے کے لئے آمادہ کر رہے تھے تو […]

قائداعظم یونیورسٹی، جہاں پائلٹ نہیں جہاز بنتے ہیں

قائداعظم یونیورسٹی، جہاں پائلٹ نہیں جہاز بنتے ہیں

’’جس کو حکمت ملی اُسے درحقیقت بڑی دولت مل گئی‘‘ قرآن پاک کی اس آیتِ مبارکہ کے تحت اِس یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ یہ تاریخی یونیورسٹی 1969ء کو قائم کی گئی۔ اِس یونیورسٹی میں حکمت کی تلاش میں جانے کا جی چاہا تو میں داخل ہوگیا، مرکزی دروازے سے داخل ہوتے ہی […]

بک ریویو؛ مٹھیاں کسکاں ہجر دِیاں

بک ریویو؛ مٹھیاں کسکاں ہجر دِیاں

ہجرِ مسیحا آبنیا اے میرے لئی جد دا درد، دوا بنیا اے میرے لئی غزل کسی زبان میں لکھی گئی ہو، اسے معتبر اور جاوداں کرنے میں موضوعات کی نیرنگی اور ہر نوع کے مضامین کے انجذاب کا سب سے بڑا کردار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اِس میں سموئے جانے والے موضوعات توانا ہیں۔ […]

تاریخ خاموش نہیں رہتی

تاریخ خاموش نہیں رہتی

لاہور سے چند دنوں کی غیر حاضری ہم مصنوعی لاہوریوں کو پسند نہیں آتی ہم نے اس شہر کو اپنا دوسرا گھر بنایا تو پھر اسی کے ہو کر رہ گئے۔ جوانی کے یادگار دن اور نیم بڑھاپے کے دن بھی اب اسی شہر خوباں کی نذر ہو رہے ہیں۔ میں اس شہر کا پیدائشی […]

’’ردّ الفساد‘‘

’’ردّ الفساد‘‘

بدھ کو لاہور میں سیکیورٹی امور سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں تمام کور کمانڈرز نے بھی شرکت کی۔ اس اہم اجلاس کی صدارت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کی اور آپریشن ’’ردّ الفساد‘‘ کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کُن کارروائی اس آپریشن کا […]

کیا اسلاف کا ایمان کمزور تھا ؟

کیا اسلاف کا ایمان کمزور تھا ؟

جو لوگ وسطی اور جنوبی ایشیا کی نفسیات جاننے والے عصرِ حاضر کے مغربی لکھاریوں سے واقف ہیں وہ برطانوی مورخ ولیم ڈال رمپل سے بھی واقف ہوں گے۔گذشتہ ہفتے سیہون میں قلندر کے مزار پر خود کش حملے کے بعد اخبار گارڈین میں ان کا ایک مضمون چھپا۔ایک جگہ لکھتے ہیں،’چند برس پہلے جب […]