counter easy hit

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے بہترین انتخاب پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے شکر گزار ہیں، خان زاہد اقبال

پیرس (یس اردو نیوز)سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس جناب خان زاہد اقبال نے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے انتخاب کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین بلاولبھٹو زرداری اس احسن ترین اقدام کیلئے مبارکباد کے مستحق ہیں انہوں نے وسطی پنجاب کے جیالوں کا دیرینہ مطالبہ پور ا کر کے پارٹی کو نئی زندگی بخشی ہے۔

khan-zahid-Iqbal

khan-zahid-Iqbal

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website