counter easy hit

سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی ،5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی ،5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

محکمہ انسداد دہشت گردی نے گوجرانوالہ میں کارروائی کر کے 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک کر دیئے، ہلاک ہونے والوں کے تین ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق 8 دہشت گرد واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ کے ایک مکان میں اکھٹے ہوکر دہشت گردی کامنصوبہ بنا […]

’’را‘‘ کا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے دہشت گردی کا منصوبہ

’’را‘‘ کا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے دہشت گردی کا منصوبہ

محکمہ داخلہ پنجاب نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کوخبردار کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘نے ائرپورٹس پر ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے دہشت گردی کا منصوبہ بنایا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ائرپورٹ حکام کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے ہوائی اڈوں کو ٹارگٹ کرنے کا […]

شراب پر پابندی ،حکومت کا جذباتی فیصلہ نہیں ، جسٹس سجاد علی شاہ

شراب پر پابندی ،حکومت کا جذباتی فیصلہ نہیں ، جسٹس سجاد علی شاہ

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا ہے کہ شراب پر پابندی لگاکر حکومت نے کوئی جذباتی فیصلہ نہیں کیا۔ ہمارا آئین اور قانون صرف غیر مسلموں کو ان کے مذہبی تہواروں میں شراب پینے کی اجازت دیتا ہے۔ ہندو برادری تو کہتی ہے ہمارا مذہب کہیں شراب کی اجازت نہیں […]

پرویز خٹک احتجاج کیلئےآرہے ہیں، دیگر افراد کی طرح تصور ہوں گے

پرویز خٹک احتجاج کیلئےآرہے ہیں، دیگر افراد کی طرح تصور ہوں گے

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا احتجاج کرنے آرہے ہیں تو دیگر افراد کی طرح تصور ہوں گے، احتجاج کی صورت میں وزیراعلیٰ کو گھومنے کی آزادی نہیں ہو گی۔ آئی جی پولیس خیبر پختوانخوا کی جانب سے مراسلے کے جواب میں وزارت داخلہ کے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعلیٰ احتجاج […]

پی ٹی آئی کیجانب سےپشاور اسلام آباد موٹر وے بند کرنے کی کوشش ناکام

پی ٹی آئی کیجانب سےپشاور اسلام آباد موٹر وے بند کرنے کی کوشش ناکام

تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے پشاور اسلام آباد موٹر وے بند کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پنجاب پولیس کی کنٹینر اور کرین بھی قبضے میں لے لی گئی۔ پشاور اسلام آباد موٹر وے کو اٹک پل کے قریب پنجاب کی حدود میں بند کیا جا رہا تھا کہ […]

پنڈی میں ہنگامہ آرائی کے دوران 3 دن کا بچہ جاں بحق

پنڈی میں ہنگامہ آرائی کے دوران 3 دن کا بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں تین دن کے بچے کی موت پر اسپتال اور ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچے کی موت آنسو گیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے سے نہیں ہوئی۔بچے کے والد کا کہنا ہے کہ بچے کی موت شیلنگ سے دم گھٹنے سے ہوئی ہے۔ راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ اور ایم ایس بے نظیر […]

شربت گلہ کاانسانی حقوق کی تنظمیوں سے قانونی مدد لینے سے انکار

شربت گلہ کاانسانی حقوق کی تنظمیوں سے قانونی مدد لینے سے انکار

سبز آنکھوں سے شہرت پانے والی افغان خاتون شربت گلہ نے انسانی حقوق کی تنظمیوں سے قانونی مدد لینے سے انکار کر دیا اور دستخط کیے بغیر وکالت نامہ جیل سے واپس بھیج دیا ۔ غیر قانونی طریقے سے پاکستانی پاسپورٹ حاصل کرنے والی افغان خاتون شربت گلہ سنٹرل جیل پشاور میں جوڈیشل ریمانڈ پر […]

ایشین ہاکی سیمی فائنل، پاکستان آج ملائیشیا کا مقابلہ کرے گا

ایشین ہاکی سیمی فائنل، پاکستان آج ملائیشیا کا مقابلہ کرے گا

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم ہفتے کو سیمی فائنل میں میزبان ملائیشیا کے ساتھ سخت مقابلے کا سامنا کرے گی، قومی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کررہی ہے، جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور کوریا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ملائیشیا میں جاری ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن […]

بلاول نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا

بلاول نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ اجلاس شام 4 بجے بلاول ہاؤس میں ہو گا۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال بالخصوص تحریک انصاف کے متوقع احتجاجی دھرنے کے تناظر میں اجلاس کو اہم سمجھا جا رہا ہے۔ جبکہ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں […]