counter easy hit

بہاولپور:مضرصحت فوڈپوائنٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 سیل

بہاولپور:مضرصحت فوڈپوائنٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 سیل

بہاولپور میں ڈسٹرکٹ فوڈ کمیٹی نے مضر صحت فوڈ پوائنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے18 دنوں میں 450 فوڈ سیل پوائنٹس پر چھاپے مارے اور 10 کو سیل کیا گیا۔ مضر صحت اشیائے خور و نوش کی فروخت کو روکنے کے لئے آواز خلق کے نام سے فری ہیلپ لائن سروس 1718 بھی شروع کر […]

گیس پاورمنصوبوں سے 3600میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، شہباز شریف

گیس پاورمنصوبوں سے 3600میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کاکہناہےکہ توانائی منصوبوں کیلئے چین کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،پنجاب میں گیس پاور منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے،ان منصوبوں کی تکمیل سے 3ہزار600 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ ن خیالات کااظہارشہباز شریف نے چین کی معروف کمپنی ہاربن الیکٹرک انٹرنیشنل کے چیئرمین مسٹرگوایوسے ملاقات میں کیا۔ […]

اوباما کا وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے قبل آخری عشائیہ

اوباما کا وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے قبل آخری عشائیہ

آٹھ سال تک دنیا کے مضبوط ترین گھر میں قیام کے بعد اب رخصت ہونے کا وقت آگیا،امریکی صدر براک اوباما نے وائٹ ہاؤس سے جانے سے پہلے آخری عشائیہ دیا۔ اطالوی وزیر اعظم کے اعزاز میں دیئے گئے آخری اسٹیٹ ڈنر میں سیاستدانوں،اداکاروں ودیگر نے وائٹ ہاؤس کی محفل کو چارچاند لگا دیے۔ تقریب […]

ایڈونچرسے بھرپورفلم’’ اسیسنز کرِیڈ‘‘کاٹریلر جاری

ایڈونچرسے بھرپورفلم’’ اسیسنز کرِیڈ‘‘کاٹریلر جاری

معروف وڈیو گیم پر مبنی ایکشن اور ایڈونچرسے بھرپور ہالی وڈ فینٹسی فلم’’ اسیسنز کرِیڈ‘‘کاٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم یکم دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ ہدایتکارجسٹن کُرزل کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے نوجوان کے گِرد گھوم رہی ہے، جسے مختلف تجربات کے بعدایک انوکھی جنگ کے لئے تیار کیا […]

کراچی : ملیر میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی : ملیر میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی کے علاقے ملیر15 کے قریب مسافر بس اور ہائی روف کے تصادم میں 2افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے ہیں،جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملیر 15 میں صبح کے وقت نیشنل ہائی وے جانے والی مسافر بس اور ہائی روف کے درمیان تصادم ہوگیا، حادثے میں 6 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 2افراد […]

سامیہ شاہدکیس:مقدمے کی منتقلی کے معاملے پر فریقین کو نوٹس جاری

سامیہ شاہدکیس:مقدمے کی منتقلی کے معاملے پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہورہائیکورٹ نےپاکستانی نژاد برطانوی لڑکی سامیہ شاہد کاقتل کیس لاہور منتقل کرنے کے معاملے پر فریقین کو 11نومبر کےلیے نوٹس جاری کردیئے۔ سامیہ شاہدکے شوہر مختار کاظم نےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے،جس میں مؤقف اختیارکیاگیاہےکہ بااثر ملزموں سے مدعی اور گواہوں کی جانوں کو خطرہ ہے،لہٰذااستدعاہےکہ مقدمہ لاہورمنتقل کرنے کاحکم جاری کیاجائے۔ عدالت […]

شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

پیپلز پارٹی کے سابق وزیر شرجیل میمن سمیت دیگرمفرورملزمان کےنیب کرپشن کیس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کر دیئے ، احتساب عدالت نے ملزمان کو 5 نومبر تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن و دیگرکیخلاف ریفرنس کی سماعت کراچی میں ہوئی۔ احتساب عدالت میں 13 ملزمان […]

فیفاکرپشن اسکینڈل: سابق اعلیٰ عہدیدار کے اعتراف جرم کا امکان

فیفاکرپشن اسکینڈل: سابق اعلیٰ عہدیدار کے اعتراف جرم کا امکان

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے مشہور زمانہ کرپشن اسکینڈل میں ایک اور مارکیٹنگ ایگزیکٹو کی جانب سے کل عدالت میں اعتراف جرم کیے جانے کا امکان ہے۔ فیفا میں 200ملین ڈالرز سے زیادہ کی کرپشن کی تحقیقات میں ایک اور اہم پیشرفت ہوسکتی ہےکیونکہ میامی میں قائم ٹریفک گروپس نامی مارکیٹنگ کمپنی کے سابق […]

اقتصادی راہداری پر کوئی اعتراض نہیں ہے ،عمران خان

اقتصادی راہداری پر کوئی اعتراض نہیں ہے ،عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری پرکوئی اعتراض نہیں ہے ، چینی سفیر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، سپریم کورٹ کو پاناما لیکس کا کیس سننا چاہیے ، کہیں سے بھی دستک کا جواب نہ ملنے پر باہر نکل رہےہیں ۔ بنی گالہ میں صحافیوں سے گفتگومیں چیئرمین پی ٹی آئی […]

نوازشریف کا احتساب تو ہوچکا،اب خان صاحب کی باری ہے

نوازشریف کا احتساب تو ہوچکا،اب خان صاحب کی باری ہے

طلال چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا احتساب تو کئی بار ہوچکا ہے، پہلی بارخان صاحب کے احتساب کی باری آرہی ہے۔ مسلم لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان تلاشی لینے نہیں تلاشی دینے الیکشن کمیشن جائیں گے ۔ طلال چودھری نے کہا کہ جب بھی عمران ان پر الزام لگا وہ […]

ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ مجرم کو چوراہے پر لٹکائیں،گورنر سندھ

ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ مجرم کو چوراہے پر لٹکائیں،گورنر سندھ

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری سمیت کسی بھی کیس کے ملزم کو نہیں چھوڑیں گے،کراچی کا امن خراب کرنے والوں سے سختی سے نمٹیں گے۔ڈی جی رینجرزاورآئی جی سندھ جس نے جرم کیا اسے چوراہے پر لٹکائیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا […]

ق لیگ پنجاب کے انٹرا پارٹی الیکشن ، پرویزالٰہی صدر منتخب

ق لیگ پنجاب کے انٹرا پارٹی الیکشن ، پرویزالٰہی صدر منتخب

لاہورمیں مسلم لیگ ق پنجاب کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چودھری پرویز الٰہی بلا مقابلہ صدراورچودھری ظہیر الدین بلا مقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے۔ مسلم لیگ ق پنجاب کے انٹرا پارٹی انتخابات کے مزید نتائج کے مطابق بشارت راجہ سینئر نائب صدراور میاں عمران مسعود سیکریٹری اطلاعات منتخب ہو گئے۔ انتخابات میں میاں منیر کو […]

وزیراعظم کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے، خورشید شاہ

وزیراعظم کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے، خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈگڈگی نہیں بجا رہا، وزیر اعظم کے ڈگڈگی بجانے والے بیان میں ان کا اشارہ سیاستدانوں کی طرف نہیں غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے۔حساس میٹنگ کی خبر بھی ہو سکتا ہے میڈیا سیل نے لیک کی ہو۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے […]

عمران خان مایوسی کی انتہا کو پہنچ چکے ہیں،پرویز رشید

عمران خان مایوسی کی انتہا کو پہنچ چکے ہیں،پرویز رشید

وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان مایوسی کی انتہا کو پہنچ چکےہیں، اسلام آباد سیکریٹریٹ اور سڑکیں بند کرنے والوں کےخلاف قانون راستہ بنائےگا۔  حکومت نے دارالحکومت کو رواں دواں رکھنے کی منصوبہ بندی کر لی، وزیراعظم سےمتعلق چیئرمین پی ٹی آئی کے مطالبات سے ہم بھاگے نہیں، نوازشریف سپریم کورٹ […]

’’خُورے بلاول بھٹو ہوویں‘ لیڈر ہووَن چنگے ’’تخت نہ مِلدے منگے!‘‘

’’خُورے بلاول بھٹو ہوویں‘ لیڈر ہووَن چنگے ’’تخت نہ مِلدے منگے!‘‘

کراچی میں ’’سلام شہدائے کارساز ریلی‘‘ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ریلی کو ’’ریلا‘‘ (سیلاب نیلا) ظاہر کرنے کی کوشش کی۔اُستاد شاعر قلقؔ بہت پہلے کہہ گئے تھے کہ۔ ’’شہر والوں کے ساتھ ریلا تھا لبِ دریا، بس ایک میلا تھا‘‘ پاکستان پیپلزپارٹی کے بعض قائدین اہلِ […]

اکتوبر خیریت سے گزر جائیگا

اکتوبر خیریت سے گزر جائیگا

اکتوبرکا مہینہ پت جڑ کا مہینہ ہوتا ہے۔ اس مہینہ میں درختوں کے پتے گرنے لگتے ہیں۔ پھول اور سبزہ غائب ہو جاتے ہیں۔ خزاں کے موسم میں ایک خاص قسم کی یاسیت کا ماحول ہوتا ہے۔ اس سال اکتوبرگزشتہ سالوں کے مقابلے میں قدرے گرم ہے۔ خاص طور پر دن کے وقت دھوپ کی […]

مودی کے ’’بلوچ کاز‘‘ کو نائلہ قادری بلوچ کا جواب

مودی کے ’’بلوچ کاز‘‘ کو نائلہ قادری بلوچ کا جواب

یہ کالم باقاعدگی سے پڑھنے والوں کو شاید یاد آجائے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے جب 15اگست 2016ء کو اپنے ملک کی یومِ آزادی کے دن دلّی کے لال قلعہ کی چھت پر کھڑے ہوکر بلوچستان کے بارے میں بڑھکیں لگائی تھیں تو میرا پنجابی والا ’’ہاساچھوٹ گیا تھا‘‘۔ مودی کی لن ترانی سے […]

میری صحافتی زندگی کے چند امتحانی لمحات

میری صحافتی زندگی کے چند امتحانی لمحات

سر منڈاتے ہی اولے پڑے، میری صحافت کاآ غاز ہی ایک کڑی آزمائش سے ہوا۔میں گورنمنٹ کالج میں تھرڈ ایئر میں تھا کہ راوی کی مجلس ادارت کے لئے منتخب کر لیا گیا، دو طالب علم مجھے سے سینیئر تھے۔مگر میری افتاد طبع ہے کہ سارا کام اپنے سر لے لیتا ہوں، پہلے ہی پرچے […]

1 3 4 5