counter easy hit

پسماندہ طبقہ کی فلاح پی ٹی آئی کا منشور ہے :منور جٹ

پسماندہ طبقہ کی فلاح پی ٹی آئی کا منشور ہے :منور جٹ

پیرس(نمائندہ خصوصی)قائد انقلاب عمران خان کی قیادت میں تبدیلی کا سفر جاری و ساری ہے ، تبدیلی کے لئے عوام میں شعور تاریخ میں ایک روشن باب کا اضافہ کر رہا ہے۔ان خیالات کا اظہارمنور جٹ سینئر رہنما تحیرک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پسماندہ طبقہ […]

وزیراعظم ٹی او آرزکے بارے میں سنجیدہ ہیں:چوہدری سجاد نمبردار

وزیراعظم ٹی او آرزکے بارے میں سنجیدہ ہیں:چوہدری سجاد نمبردار

پیرس(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم ٹی او آرز کے بارے میں سنجیدہ ہیں۔اپوزیشن احتجاج سے اپنی ساکھ کی دکا نداری چمکا نے میں لگی ہو ئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد نمبردرا سینئر رہنما مسلم لیگن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے غیر جمہوری رویہ سے […]

مسئلہ کشمیبر سے جنوبی ایشیا کا امن تباہ ہو چکا ہے :راجہ اشفاق

مسئلہ کشمیبر سے جنوبی ایشیا کا امن تباہ ہو چکا ہے :راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)نہتے کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم کی سخت مذمت کرتیہیں ،ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ انڈیا ہمیشہ بیرونی مداخلت کابہانہ بنا کر عالمی برادری کو گمراہ کرتا رہا ہے لیکن تحریک آزادی نے ثابت کردیا ہے […]

کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا:چوہدری سہیل بھدر

کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا:چوہدری سہیل بھدر

پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہندوستانی افواج کے ظلم و جبر سے بے گناہوں کا بہنے والا خون رنگ لائے گا۔ کیونکہ مقبوضہ کشمیر کی آنے والی نسلوں کا […]

کشمیر میں شمع آزادی خون سے روشن ہے : چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

کشمیر میں شمع آزادی خون سے روشن ہے : چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر میں شمع آزادی شہیدوں کے خون سے روشن ہے ’ افسوس کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ […]

بابائے خدمت عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی مرحوم کی وفات پر تحصیل پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

بابائے خدمت عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی مرحوم کی وفات پر تحصیل پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور)بابائے خدمت عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی مرحوم کی وفات پر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) سرائے عالمگیر کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت سرپرست تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) ممتاز قانون دان ذوالفقار احمد ذولفی ایڈووکیٹ منعقد ہوا اجلاس میں چیئرمین تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر سابق کونسلر مزدور لیڈر چوہدری محمد […]

یورو سٹی کھاریاں سرائے عالمگیرعید الفطر کے موقع پرفیملیوں نے وزٹ کیا

یورو سٹی کھاریاں سرائے عالمگیرعید الفطر کے موقع پرفیملیوں نے وزٹ کیا

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور)یورو سٹی کھاریاں سرائے عالمگیرعید الفطر کے موقع پرفیملیوں نے وزٹ کیا جس میں ضلع گجرات ،ضلع جہلم ،ضلع منڈی بہاؤالدین ،تحصیل کھاریاں ،میر پور ،بھمبر آزاد کشمیر کی فیملیز شامل تھیں فیملیز نے بین الاقوامی معیار کے جھولوں ،دلفریب مناظر سے لطف اندوز ہوئے اور انہوں نے سیکورٹی کے شاندار انتظامات […]

مرزا منور حسین کے صاحبزادے مرزا عمران منور پنجاب پولیس کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب

مرزا منور حسین کے صاحبزادے مرزا عمران منور پنجاب پولیس کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور)نواحی گاؤں قصبہ کریالی کی ممتاز شخصیت مرزا منور حسین کے صاحبزادے مرزا عمران منور پنجاب پولیس کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب میں ممتاز سیاسی و سماجی پولیس افسران کے علاوہ معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں قصبہ کریالی کی […]

عبدالستار ایدھی بے سہارا لوگوں کے مسیحا تھے،اورنگزیب قریشی

عبدالستار ایدھی بے سہارا لوگوں کے مسیحا تھے،اورنگزیب قریشی

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور)فلاحی تنظیم ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن عبدالستا ر ایدھی مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے نواحی گاؤں ڈھوک زمان کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اورنگزیب قریشی یو کے نے اپنے تعزیتی بیان میں کیا اور کہا کہ عبدالستار ایدھی بے […]

اجہ ظفر محمود چب مرحوم ،رہنماء پی ٹی آئی (سپین )راجہ اورنگزیب چب ،راجہ ارشد چب پوران کے بچوں کی رسم حقیقہ کی تقریب

اجہ ظفر محمود چب مرحوم ،رہنماء پی ٹی آئی (سپین )راجہ اورنگزیب چب ،راجہ ارشد چب پوران کے بچوں کی رسم حقیقہ کی تقریب

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور)پوران کی ممتاز شخصیات راجہ ظفر محمود چب مرحوم ،رہنماء پی ٹی آئی (سپین )راجہ اورنگزیب چب ،راجہ ارشد چب پوران کے بچوں کی رسم حقیقہ کی تقریب ان کی رہائش گا ہ پوران میں منعقد ہوئی جس میں ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی و کاروباری شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں […]

عوام سچ اور جھوٹ کی پہچان رکھتے ہیں مخالفین کی الزام تراشی سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں،راجہ محمد اسلم خان

عوام سچ اور جھوٹ کی پہچان رکھتے ہیں مخالفین کی الزام تراشی سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں،راجہ محمد اسلم خان

سرائے عالمگیر(صغیر احمد راٹھور)مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے رہنما راجہ محمد اسلم خان نے اپنے بیام میں کہاہے کہ عوام سچ اور جھوٹ کی پہچان رکھتے ہیں مخالفین کی الزام تراشی سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں،کاکردگی کی بنیاد پرعوام اب بھی میاں برادران کے ساتھ ہیں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن پاکستان […]

قتدار پرستوں نے ہردورمیں خود کوپارسااور عوام کا ہمدرد ثابت کرتے رہے، چوہدری محمد ارشد

قتدار پرستوں نے ہردورمیں خود کوپارسااور عوام کا ہمدرد ثابت کرتے رہے، چوہدری محمد ارشد

سرائے عالمگیر(صغیر احمد راٹھور)ملکی تاریخ گواہ ہے کہ احتساب ہمیشہ اپوزیشن یا غریب عوام کا ہوا اقتدار پرستوں نے ہردورمیں خود کوپارسااور عوام کا ہمدرد ثابت کرتے رہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہ پانامہ لیکس کیس […]

میاں برادران اب احتساب اور حساب کا وقت ہے،اعتزازدرانی

میاں برادران اب احتساب اور حساب کا وقت ہے،اعتزازدرانی

سرائے عالمگیر(صغیر احمد راٹھور)میاں برادران اب احتساب اور حساب کا وقت ہے ،عوام قائد تحریک عمران خان کی زیر قیادت اپنا حق لے کر رہے گی ،بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد ہے ملک دشمن عناصر کے خلاف پاک فوج کی کاروائیاں قابل تحسین جبکہ حکمرانوں کی پر اسرار خاموشی سوالیا نشان ہے ان […]

عبدالستاایدھی کی زندگی ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے، راجہ ضیا اللہ

عبدالستاایدھی کی زندگی ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے، راجہ ضیا اللہ

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) پی ٹی آےء کے رہنماوائس چیرمین یوسی کریالہ راجہ ضیا اللہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ عبدالستاایدھی کی زندگی ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے اگر ہم ان کی پیروی میں ان اصولوں کے تحت زندگی بسر کریں تو کامیابیاں ہمارے قدم چھومیں گی انہوں نے کہاکہ عظیم شخصیت نے […]

عبدلستار ایدھی نے ساری زندگی اپنے عمل سے ناصرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کو پیغام دیاہے،چوہدری رشید انجم، ڈاکٹر خلیل حیدر جرال

عبدلستار ایدھی نے ساری زندگی اپنے عمل سے ناصرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کو پیغام دیاہے،چوہدری رشید انجم، ڈاکٹر خلیل حیدر جرال

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری رشید انجم اور ڈاکٹر خلیل حیدر جرال نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ عبدلستار ایدھی نے ساری زندگی اپنے عمل سے ناصرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کو پیغام دیاہے کہ انسانیت کی بے لوث خدمت ہی راہ نجات ہے اگر ہم ان کی پیروی میں لوگوں […]

عبدالستار ایدھی ی ایک اعظیم شخصیت تھے،محمد آمین ناز۔ چوہدری خان احمد

عبدالستار ایدھی ی ایک اعظیم شخصیت تھے،محمد آمین ناز۔ چوہدری خان احمد

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)کسان بورڈ سرائے عالمگیر کے اہم رہنما محمد آمین ناز اور چوہدری خان احمد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ عبدالستار ایدھی ی ایک اعظیم شخصیت تھے جنہوں نے فقیری کی حالت میں عوام کی خدمت کرکے حکمرانوں کو پیغام دیاہے کہ اگر اللہ پاک کی رضا کے لیے عوام کی بے […]

سرگودھاا روڈ پر چنگ چی اور تاجروں نے ٹریفک عملہ کو فٹ بال بنا دیا ،ٹریفک عملہ کے سر پھٹ گئے

سرگودھاا روڈ پر چنگ چی اور تاجروں نے ٹریفک عملہ کو فٹ بال بنا دیا ،ٹریفک عملہ کے سر پھٹ گئے

گجرات(وحید مرزا ) سرگودھاا روڈ پر چنگ چی اور تاجروں نے ٹریفک عملہ کو فٹ بال بنا دیا ،ٹریفک عملہ کے سر پھٹ گئے ،گزشتہ روز سرگودھا روڈ پر ٹریفک پولیس کے عملہ سے تنگ تاجروں اور چنگ چی ڈرائیوروں نے ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس عملہ کو فٹ بال بنا دیا اور ان کے […]

محلہ اسلام نگر میں علی عثمان کے گھر چھاپہ ، بھاری مقدار میں ناجئز اسلحہ اور شراب برآمد

محلہ اسلام نگر میں علی عثمان کے گھر چھاپہ ، بھاری مقدار میں ناجئز اسلحہ اور شراب برآمد

گجرات(نمائند ہ خصوصی) تھانہ سول لائن گجرات پولیس نے محلہ اسلام نگر میں علی عثمان کے گھر چھاپہ مار کر گھر سے بھاری مقدار میں ناجئز اسلحہ اور شراب برآمدکر کے ایک شخص مالک ناصر کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ملزمان کو چھڑانے کے لیے رات گئے […]

شیخ شاہد انوراآف جلالپورجٹاں کی بھاوج اور شیخ فواد انور کی اہلیہ متحرمہ کی اچانک اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

شیخ شاہد انوراآف جلالپورجٹاں کی بھاوج اور شیخ فواد انور کی اہلیہ متحرمہ کی اچانک اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

گجرات(نمائندخصوصی) ن لیگ شادیوال کے ممتاز راہنما میاں وسیم صادق صراف ،چوہدری زبیر وڑائچ ،چوہدری ارشد وڑائچ چےئر مین چوہدر ی محمود ناصر نت یوسی محمود کے شادیوال اور مسلم لیگ یوتھ ونگ ن کے نوجوان راہنما چوہدری محمد عدنان گھمن آف چوکنانوالی نے ایک تعزیتی بیان میں مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری رضا […]

ایڈ یشنل آئی جی پنجاب پیٹرولنگ پولیس امجد جاوید سلیمی نے پنجاب کی تمام پیٹرولنگ پوسٹوں کے فنڈز جاری کر دئیے

ایڈ یشنل آئی جی پنجاب پیٹرولنگ پولیس امجد جاوید سلیمی نے پنجاب کی تمام پیٹرولنگ پوسٹوں کے فنڈز جاری کر دئیے

گجرات(انور شیخ سے )ایڈ یشنل آئی جی پنجاب پیٹرولنگ پولیس امجد جاوید سلیمی نے پنجاب کی تمام پیٹرولنگ پوسٹوں کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں جس میں پیٹرولنگ پوسٹوں کی مرمت اورویلفےئر کے فنڈز بھی شامل ہیں اور یہ فنڈز آئی جی کی نگرانی میں پنجاب کی تمام پوسٹوں میں تقسیم بھی کروادئیے گئے ہیں […]