counter easy hit

کشمیر میں شمع آزادی خون سے روشن ہے : چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

Ch Gulzar

Ch Gulzar

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر میں شمع آزادی شہیدوں کے خون سے روشن ہے ’ افسوس کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں کی طرف سے آزادی کے لئے جانوں کے نذرانے دینا اس بات کی نوید ہے کہ کشمیر کی آزادی اب بہت قریب آگئی ہے