counter easy hit

شیخ شاہد انوراآف جلالپورجٹاں کی بھاوج اور شیخ فواد انور کی اہلیہ متحرمہ کی اچانک اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

s wife, Madam

s wife, Madam

گجرات(نمائندخصوصی) ن لیگ شادیوال کے ممتاز راہنما میاں وسیم صادق صراف ،چوہدری زبیر وڑائچ ،چوہدری ارشد وڑائچ چےئر مین چوہدر ی محمود ناصر نت یوسی محمود کے شادیوال اور مسلم لیگ یوتھ ونگ ن کے نوجوان راہنما چوہدری محمد عدنان گھمن آف چوکنانوالی نے ایک تعزیتی بیان میں مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری رضا علی وڑائچ آف کوٹ متہ کے چچاجان چوہدری طارق وڑائچ،چوہدری تنویراحمد گوندل صدر مسلم لیگ ن گجرات کی والدہ ماجدہ اورمسلم لیگ ن ضلع گجرات کے نائب صدر شیخ شاہد انوراآف جلالپورجٹاں کی بھاوج اور شیخ فواد انور کی اہلیہ متحرمہ کی اچانک اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے بلند درجات اور ان کی مغفرت کی اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کی ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالی ٰان کو اپنی اجوار رحمت میں جگہ دے اور سوگواران کو بھی صبر جمیل دے