counter easy hit

ایڈ یشنل آئی جی پنجاب پیٹرولنگ پولیس امجد جاوید سلیمی نے پنجاب کی تمام پیٹرولنگ پوسٹوں کے فنڈز جاری کر دئیے

Aid Amjad Javed

Aid Amjad Javed

گجرات(انور شیخ سے )ایڈ یشنل آئی جی پنجاب پیٹرولنگ پولیس امجد جاوید سلیمی نے پنجاب کی تمام پیٹرولنگ پوسٹوں کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں جس میں پیٹرولنگ پوسٹوں کی مرمت اورویلفےئر کے فنڈز بھی شامل ہیں اور یہ فنڈز آئی جی کی نگرانی میں پنجاب کی تمام پوسٹوں میں تقسیم بھی کروادئیے گئے ہیں ایس ایس پی پیٹرولنگ سید توصیف حیدر شاہ گوجرانوالہ رینج نے آئی جی پنجاب کے اس اقدام کو سہراتے ہوئے گوجرانوالہ کے تمام رینج کے تمام اضلاع میںیہ فنڈز ڈی ایس پی پیٹرولنگ کی نگرانی میں خرچ کیے جائیں گے ،ڈی ایس پی گجرات، منڈی بہاوالدین پیٹرولنگ پولیس میڈیم نیلو فر حیات نے فنڈز کی تقسیم اور اس کے استعمال کے بارے میں دونوں اضلاع کے آفسران کو بریفینگ بھی دی اور پوسٹوں کے تمام تعمیراتی کام اپنی نگرانی میں کروانے کے متعلق بھی بتایا ،اس موقع پر ایس ایس پی پیٹرولنگ پولیس اور ڈی ایس پیز پیٹرولنگ نے آئی جی پنجاب کے اس شاندار اقدام کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے