counter easy hit

کیا دبئی کا اسلام مختلف ہے

کیا دبئی کا اسلام مختلف ہے

کیا دبئی ایک اسلامی ملک نہیں؟ کیا وہ خوشحال ملک، یا امارت نہیں؟ اگرچہ اس کے پاس تیل کی زیادہ دولت نہیں لیکن اپنے تخیلات کی بدولت کیا وہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کررہا؟اس کی ائیرلائن ہماری بہت سی انٹر پرائزز کی مجموعی آمدنی سے زیادہ دولت کماتی ہے ۔ایسا کیوں ہے ؟اس کا […]

تحریک انصاف پھر بند گلی میں

تحریک انصاف پھر بند گلی میں

تحریک انصاف ایک بار پھر بند گلی میں ، سیاسی ساکھ المیہ کے قرب میں، ذمہ دار کون ؟اب جبکہ وزیراعظم تاریخ کے انتہائی نازک موڑ پر یواین جنرل اسمبلی ، عازم سفر ہوا چاہتے ہیں۔ یقیناً مشیران باتدبیر اپنی سیاسی، سفارتی تجاویز، پینترے ، چالیں ترتیب دینے میں مگن ہوں گے ۔تقریر لکھنے والے […]

عید الاضحیٰ پرریلیز ہونے والی فلمیں دیکھیں اپنے پسندیدہ چینل پر، زندگی کتنی حسین اور ایکٹر این لا نے کامیابی کاریکارڈ قائم کردیا

عید الاضحیٰ پرریلیز ہونے والی فلمیں دیکھیں اپنے پسندیدہ چینل پر، زندگی کتنی حسین اور ایکٹر این لا نے کامیابی کاریکارڈ قائم کردیا

لاہور(شوبز ڈیسک)ہر دفعہ کی طرح اس سال بھی پاکستانی فلموں میں عیدالاضحیٰ پرگھمسان کی جنگ ہوگی۔ شائقین نئے ڈائریکٹرز کی بنائی ہوئی فلموں کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں وہیں پروڈیوسرز بھی بڑھ چڑھ کر فلموں کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ ایکٹر ان لا ایک رومینٹک کامیڈی فلم ہے جس میں فہد مصطفیٰ […]

اب معاشرے کو دفاع کی ضرورت ہے

اب معاشرے کو دفاع کی ضرورت ہے

ان کے ادوار میں چوتھائی صدی کا فرق ہے، مگر پاکستان کو لاحق عارضے کا تشخص دونوں نے ایک ہی جیسا کیا ہے۔ مارک آندرے فرانشے، جو گذشتہ ماہ تک پاکستان میں اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی ادارے (یو این ڈی پی) کے سربراہ تھے، اور ہانس وان اسپونیک، جو 90 کی دہائی میں اسی منصب […]

‘پاکستان پہلے مضبوط تھا اب ناقابل تسخیر ہے’

‘پاکستان پہلے مضبوط تھا اب ناقابل تسخیر ہے’

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دشمنوں کو واضح کردینا چاہتا ہوں کہ پاکستان پہلے مضبوط تھا اب ناقابل تسخیر ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یوم دفاع کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان گذشتہ […]

عاشر عظیم کی فلم ‘مالک’ پر پابندی غیر قانونی قرار

عاشر عظیم کی فلم ‘مالک’ پر پابندی غیر قانونی قرار

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پاکستانی فلم ‘مالک’ پر وفاقی حکومت کی جانب سے لگائی گئی پابندی کو غیر قانونی قرار دے کر اس کی نمائش کی اجازت دے دی۔ یاد رہے کہ رواں برس اپریل میں فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر عاشرعظیم نے وفاقی حکومت کی جانب سے ‘مالک’ پر لگائی گئی پابندی کو […]

جنگ ستمبر کے شہدا کے ساتھ ساتھ ضرب عضب کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، خان زاہد اقبال

جنگ ستمبر کے شہدا کے ساتھ ساتھ ضرب عضب کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، خان زاہد اقبال

فرانس(نمائندہ خصوصی) جنگ ستمبر کے شہدا نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا انہوں نے جو  سر اٹھا کر جینے کا جو سبق دیا وہ آپریشن ضرب عضب کی شکل میں آج جاری و ساری ہے۔شہدا کے مقدس خون سے وعدہ ہے کہ ہم اپنے وطن عزیز پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے۔  اپنے قائد […]

اوسلو: چوہدری غلام سرور کی طرف سے سبطین شاہ، امجد فارو ق اور میاں صفدر کے اعزاز میں ظہرانہ

اوسلو: چوہدری غلام سرور کی طرف سے سبطین شاہ، امجد فارو ق اور میاں صفدر کے اعزاز میں ظہرانہ

اوسلو (پ۔ر) ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین چوہدری غلام سرور نے گذشتہ روزر یسرچ سکالر اور صحافی سید سبطین شاہ، گجرات لینک اور روزنامہ تصویر وطن کے چیف ایڈیٹر امجد فاروق اور پاک۔ ناروے ٹائمز کے چیف ایڈیٹر میاں محمد صفدر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات […]

خسارہ

خسارہ

تحریر : شاذ ملک فرانس اخلاقیات کی سرحد پر کھڑے رویئے جب زبان کی حدود پھلانگ کر الفاظ کا روپ دھارتے ہیں تو دل اپنے احساسات کی کسوٹی پر انکی پرکھ کرتا ہے اور ہم لاشعوری طور پر شعور کی کیفیت کے ادرا ک میں یہ جان لیتے ہیں کے مد مقابل کا ہدف کیا […]

زندہ باد پاکستان

زندہ باد پاکستان

تحریر : شاہ بانو میر زندہ باد پاکستان اب بھارت پاکستان کے ساتھ ہتھیاروں سے نہیں لڑے گا بلکہ ہم تو بغیر لڑے ہی پاکستان کے گھر گھر پہنچ چکے ہیں ۔ہمارا کلچر وہاں گھر گھر دیکھا جا سکتا ہے (ٹی وی ڈراموں اور انڈین فلموں کی صورت )یہ تھیں سونیا گاندھی کی زہر اگلتی […]

راولپنڈی، حکومت پنجاب کے مویشی منڈیوں میں کانگووائرس سپرے کے حوالے سے خصوصی رپورٹ

راولپنڈی، حکومت پنجاب کے مویشی منڈیوں میں کانگووائرس سپرے کے حوالے سے خصوصی رپورٹ

راولپنڈی(نمائندہ یس نیوز کانگو وائرس کے متعلق مویشی منڈیوں میں کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیرِ اہتمام کانگو سپرے اورخصوصی اشتہاری مہم راولپنڈی ڈویژن میں حکومت پنجاب کے عید الاظحیٰ کے پیش ِ نذر کانگو کے حوالے سے خصوصی انتظامات مکمل۔ کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیرِ اہتمام چلنے والی سات مویشی منڈیوں میں کانگو […]

نارویجن پاکستانیوں کو پاکستان میں اسلحہ کے لائسنس کے حصول سمیت متعدد مشکلات کا سامنا ہے، چوہدری اسماعیل

نارویجن پاکستانیوں کو پاکستان میں اسلحہ کے لائسنس کے حصول سمیت متعدد مشکلات کا سامنا ہے، چوہدری اسماعیل

اوسلو (پ۔ر) اووسیز پاکستانیوں بشمول نارویجن پاکستانیوں کو پاکستان میں اسلحہ لائسنس سمیت دیگرضروری دستاویزات کے حصول کے لیے متعدد مشکلات کاسامناہے۔ ان خیالات کااظہارمقررین نے پاک۔ناروے فورم کے چیف آرگنائزرچوہدری اسماعیل سرور کی طرف سے پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزازمیں دئیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چوہدری اسماعیل سرورنے اسلحہ لائسنس […]

چوہدری اسماعیل سرور کا پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ

چوہدری اسماعیل سرور کا پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ

اوسلو (پ۔ر) پاک ناروے فورم کے چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور نے گذشتہ شام پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ دیا۔ اس دوران نارویجن پاکستانیوں کے متعدد مسائل پر گفتگو کی گئی۔ تقریب کے دوران رکن اوسلو سٹی پارلیمنٹ ڈاکٹر مبشر بنارس، قیادت ٹی وی کے چیف ایگزیکٹو چوہدری شریف گوندل، اوسلوٹی […]

ایک شام ۔۔ غازیوں اور شہیدوں کے نام

ایک شام ۔۔ غازیوں اور شہیدوں کے نام

تحریر: حسیب اعجاز عاشر چلتا ہے خنجر تو چلے میری رگوں پر خودی بیچ کے اپنی میں کبھی جھک نہیں سکتا مٹنے کو تو یہ دنیا بھی مٹ سکتی ہے لیکن تاریخ کے اوراق سے میں مٹ نہیں سکتا چھ ستمبر ١٩٦٥ کو جذبہ ِ جہاد اور ایمانی قوت سے یک جان ہو کروطنِ عزیز […]

ملک پرویز نارویجن وزیراعظم کے ساتھ ثقافتی میلے پر پتنگ بازی کرتے ہوئے

ملک پرویز نارویجن وزیراعظم کے ساتھ ثقافتی میلے پر پتنگ بازی کرتے ہوئے

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات ملک پرویز مہر (بدر مرجان) گذشتہ روز ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک مقامی ثقافتی میلے کے افتتاح کے موقع پر ناروے کی خاتون وزیراعظم ’’ایرنا سولبرگ‘‘ کے ساتھ پتنگ اڑاتے ہوئے۔ ملک پرویز مہر نے بتایا کہ پتنگ بازی تفریح کا ایک مشغلہ ہے۔ یہ اسی […]

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کا انعقاد

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کا انعقاد

جرمنی (انجم بلوچستانی) گزشتہ دنوں جرمنی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے مقبوضہ وادی جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر توڑے جانے والے ظلم و ستم اور قتل عام کے خلاف کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کیلئے یوم سیاہ کا انعقاد کیا گیا، جسمیں جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی سرکردہ […]

قومی اسمبلی میں پارلیمانی تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ، قومی اہمیت کا دن نظر انداز

قومی اسمبلی میں پارلیمانی تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ، قومی اہمیت کا دن نظر انداز

اسلام آباد(یس نیوز نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا انتہائی افسوس ناک واقع پیش آیا ہے کہ اجلاس کی ابتدائی کارروائی میں ارکان کے علم میں یہ بات ہی نہیں تھی کہ آج کی کارروائی میں6ستمبر کا حوالہ لازمی ہے۔اپوزیشن کے راہنمائوں پیپلز پارٹی کی شازیہ مری اور پی ٹی آئی کے شفقت […]

شکریہ عمران خان صاحب

شکریہ عمران خان صاحب

کسر انہوں نے کوئی نہیں چھوڑی ۔ جمہوریت کے نام پر بدترین آمریت، اکیسیوں صدی میں مغل بادشاہوں کی طرح طرز حکمرانی ، چھوٹے صوبوں کے ساتھ ظلم ، اداروں کے ساتھ چھیڑخانی، ناقص خارجہ پالیسی ، اقربا پروری اور سب سے بڑھ کر شریفانہ طریقے سے بدترین کرپشن ۔یہ ہے مختصر الفاظ میں میاں […]