counter easy hit

اوسلو: چوہدری غلام سرور کی طرف سے سبطین شاہ، امجد فارو ق اور میاں صفدر کے اعزاز میں ظہرانہ

Sibtain Shah

Sibtain Shah

اوسلو (پ۔ر) ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین چوہدری غلام سرور نے گذشتہ روزر یسرچ سکالر اور صحافی سید سبطین شاہ، گجرات لینک اور روزنامہ تصویر وطن کے چیف ایڈیٹر امجد فاروق اور پاک۔ ناروے ٹائمز کے چیف ایڈیٹر میاں محمد صفدر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔

اس موقع پر پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات اورمعروف سماجی شخصیت ملک پرویز مہر (بدر مرجان) بھی موجود تھے۔ اس دوران پاکستان کے حالات اور پاک۔ ناروے تعلقات پر بھی سیر حاصل بحث و مباحثہ ہوا۔